رشتے کیوں نہیں ملتے

رشتے کیوں نہیں ملتے

 

مصنف :

 

صفحات: 95

 

کی ان بنیادی ضرورتوں میں ایک ہے جو انسان کو معاشرے کے آغاز سے ہی درکار ہیں۔ سچ تو یہ کہ یہ ضرورت ہی حضرت ِ انسان کی پہلی ضرورت تھی ۔ تبھی تو تعالیٰ نے جب آدم علیہ کی تخلیق کی ، ان میں پھونکی تو حوا کی صورت میں ان کی اس معصوم خواہش کو پورا کردیا ۔اس سب سے پہلے انسانی تعلق کے بعد انہیں جنت جیسا بے مثال گھر دیا گیا۔ ہبوط دنیا سے لے کر آج تک یہ سلسلہ چل رہا ہے او رتاقیامت چلتا رہےگا۔انسان کی یہ ضرورت کسی دور میں بغیر کسی لمبی چوڑی تمہید کے والدین کے کسی کو صر ف اتنا کہہ دینے سے پوری ہوجاتی تھی کہ فلاں بیٹا یا فلاں بیٹی میری ہے ۔ اور مناسب موقع پر منگنی یانکاح کے ذریعے بات پکی کر لیتے ۔دور حاضر میں پرانی اقدار دم توڑ رہی ہیں ۔مادیت بلند معیارِ زندگی اور حصول نے کا معیار بھی بدل دیا ہے ۔ ہرکام کاروباری انداز اختیار کر گیا ہے ۔ ہر انسان مصروف ہے اس لیے رشتوں کی تلاش کےلیے بہت سے ادارے کام کررہے ہیں ۔اور اخبارات ورسائل میں ضرورت رشتہ ، تلاش رشتہ، شتہ مطلوب ہے کے نام سے   اشتہارات ایک عام معمول ہے ۔اس کے باوجود رشتوں کی تلاش دورحاضر کا ایک اہم بن چکا ہے۔ جس کی وجہ یقینا اسلامی سے دور ی ہے ۔ زیر کتاب’’رشتے کیوں نہیں ملتے ؟‘‘معروف کالم نگار اور مصنفہ کتب کثیرہ محترمہ صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے   ہمارے معاشرے میں رشتوں کے حوالے پائی جانے والی ، رکاوٹو ں اور اور مصائب کو بیان کرکے   اسلامیہ میں موجود انتخاب رشتہ اور بیاہ کی کو بڑے احسن انداز میں بیان کیا ہے ۔عائلی معاملات کی کےلیے اس کا مطالعہ مفید ہوگا ۔ محترمہ صاحبہ محمد مسعود عبدہ  کی اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل جامعہ لاہور الاسلامیہ میں کی تدریس کرتے رہے اور 99۔جے ماڈل ٹاؤن،لاہور میں بمع فیملی مقیم رہے ۔موصوف کے صاحبزادے محترم عبد منیب صاحب نے اپنے طباعتی ادارے ’’مشربہ ­­­­­ وحکمت ‘‘ کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں ۔ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کی اہمیت 7
دیر سے کرنے کے اسباب 12
حصول 12
خوب صورتی 15
نوجوانی 19
اپنی برادری 20
بڑے بچے کا پہلے 20
بہتر روزگار 21
جہیز 23
خاندان چھوٹا ہو 24
بچوں کی پسند 25
بچے سمجھ دار ہو لیں پھر۔۔۔ 27
فیملی پلاننگ 27
کی عمر 30
ایک عبادت 33
العباد کی ام الراس 36
کے انتخاب کی شرائط اور 37
صاحب ایمان 37
پر عمل پیرا 38
پاک دامن 42
صالحہ، قانتہ، حافظۃ للغیب 42
ایمان میں معاون 45
خوب بچے پیدا کرنے والی 45
کا طریق انتخاب 47
ابراہیم ؑ کی بہو 47
عمر ؓکی بہو 49
داماد کن اوصاف کا حامل ہو؟ 51
صاحب ایمان 51
اور اخلاق میں بہتر 52
قوی و امین 54
اور تقویٰ 57
کفو 59
شرائط کے مطابق رشتہ طے کرنے کے فوائد 62
نصف کی حفاظت 62
سے پاک صاف ہو کر ملنا 65
پر عمل 65
کی مدد کا وعدہ 66
مالی وسعت 57
سکون، مودت اور رحمت 68
خطبہ ( کا پیغام دینا) 70
لڑکی کی اجازت 73
ولی کا انتخاب 75
اجازت کیسے لی جائے 75
نابالغہ کا 79
مرد کا پیغام 81
لڑکی کو ایک دیکھنے کی اجازت 82
86
87
احتیاط 89
پیغام پر پیغام پر پیغام مت دیں 89
دو بہنوں کو میں رکھنا 89
الحاصل 90
مصادر و ماخذ 93

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...