رکوع سے سجدے میں جانے کی کیفیت

رکوع سے سجدے میں جانے کی کیفیت

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 32

 

نماز کی قبولیت کے لیے جہاں اس کے ارکان وشرائط کو ملحوظ رکھنا انتہائی ضروری ہے وہاں یہ بھی ضروری ہے کہ  اسے ہوبہو حضور نبی کریم ﷺ کے بیان کیے گئے طریقے کے مطابق ادا کیا جائے-ارکان نماز کو انتہائی اطمینان اور خضوع وخشوع کو مدنظررکھتے ہوئے ادا کرنا چایہے-رکوع سے سجدے میں کس طریقے سے جھکا جائے اس بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں-کہ رکوع سے سجدے میں جاتےوقت پہلےگھٹنے زمین پر لگائے جائیں گے یا کہ ہاتھ؟زیر نظر کتابچہ میں ابوعدنان محمد منیر قمر نے رکوع سے سجدے میں جاتے ہوئے پہلے گھٹنے زمین پر رکھے جائیں یا ہاتھ ، اس حوالے سے محدثین وسلف صالحین کی تصدیقات وحوالہ جات کی روشنی میں مسئلے کی مکمل وضاحت کی ہے- ان کا کہنا ہے کہ احادیث رسول اور عمل صحابہ سے سجدےمیں جاتے ہوئے پہلے ہاتھ زمین پر رکھنا ہی ثابت ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ :: 4
سجدے میں جانے کی کیفیت :: 5
پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل :: 5
پہلی دلیل :: 5
تردید نظریہ ضعف :: 6
تردید نظریہ قلب و اضطراب :: 6
دوسری دلیل :: 7
تیسر ی دلیل :: 8
چوتھی دلیل :: 8
پانچویں دلیل :: 9
پہلے گھٹنے رکھنے کے دلائل :: 10
دلیل اول :: 10
اس کی استنادی حیثیت :: 10
دلیل دوم :: 12
دلیل سوم :: 12
تردید نظریہ اضطراب :: 13
تردید دعوئے نسخ :: 14
ایک اثر فاروقی :: 16
انٹ کے گھنٹے ؟ :: 17
از روئے لغت :: 18
مشکل الاثار و شرح معانی الاثار :: 19
کتب احادیث کی روشنی میں :: 20
خلاصہ :: 21
علامہ ابن قیم کی وجوہات ترجیح :: 22
مختلف مواقف :: 22
اسباب و وجوہات ترجیح :: 24
ایک وضاحت 26
تراجم و تصانیف محمد منیر قمر 28

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like