روضئہ اقدس کی زیارت

روضئہ اقدس کی زیارت

 

مصنف : امام

 

صفحات: 340

 

یہ کتاب شیخ الاسلام رحمۃ علیہ کی کتاب ’الرد علی الاخنائی‘ کا اردو ہے ۔اس میں جناب رسول اکرم ﷺ کے روضہ اقدس کی زیارت پر مبسوط بحث کی گئی ہے ۔روایتی فقہاء کا خیال ہے کہ روضہ رسول کی زیارت کے لیے جائز ہے ،لیکن شیخ الاسلام رحمۃ علیہ نے عقلی و نقلی کے ساتھ سختی سے اس کی تردید کی ہے ۔شیخ الاسلام خوب سمجھتے تھے کہ اس نازک پر قلم اٹھانا آسان نہیں،لیکن انہوں نے رسول مکرم ﷺ کے عتاب کے پیش اپنے آپ کو اس کٹھن کام کے لیے آمادہ کیا اور عوام کی مخالفت اور دشمنی کی پروا نہ کرتے ہوئے اس کو مفصل ،مبسوط اور واضح شکل میں پیش کر دیا۔واضح رہے کہ امام صاحب نے روضہ رسول کی زیارت کے لیے سفر سے تو روکا ہے تاہم مطلق زیارت کو جائز قرار دیا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ بنی معظم ﷺ کا اجلال و احترام اور توقیر و اکرام ایسے پر کشش انداز اور دل نشین پیرائے میں ذکر فرمایا ہے جو کمال محبت،جذب و مستی اور وارفتگی میں اپنی مثال آپ ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
شیخ الاسلام امام 9
افتتاحیہ 10
مقدمہ 13
عظمت 13
رسول کریم ﷺ کی عظمت 15
آپ پر درود بھیجنا 15
حافظ اور زیارت روضہ نبوی 17
کیاروضہ اقدس پر کھڑے ہوکر درود بھیجنے والے کی آواز آپ سنتے ہیں؟ 18
شیخ الاسلام پر ناروا حملے 19
شیخ الاسلام کی جلالت 20
پاک و ہند میں حافظ کے علوم و معارف کا تعارف 24
الرد علی الاخنائی کا 26
تمہید 28
اتباع رسول 29
پاک کاخوف 32
عدم کا عذر قابل قبول نہیں 33
پاک کے علاوہ کسی کو اختیارنہیں 39
رسول اکرم ﷺ کوبھی اختیار نہیں 40
سبب تالیف کتاب 43
قاضی اخنائی کی جہالت 44
قاضی اخنائی کا اعتراض 52
اثر ابن عمر 56
حافظ ابن حزم کا قول 57
کا قول 61
آپ کی قبر شریف کی دوسری قبروں پر امتیازی حثییت حاصل ہے 63
کرام میں زیارت قبر نبوی کا لفظ مستعمل نہ تھا 63
نبی ﷺ کی فضیلت 65
نبوی کے 67
قاضی اخنائی کی الزام تراشی 70
سوال کے الفاظ 75
جواب کے الفاظ 76
من زارنی و زار ابی …….. کی 77
من نزار قبری ……… کی 77
من زار قبری و جبت لہ شفاعتی  کی 77
ابومحمد مقدسی کا استدلال 79
غیر مساجد ثلاثہ کی نذر 81
زیارت قبر نبوی کی تمام حدیثیں ضعیف ہیں 81
امام احمد کا قول 82
قبر نبوی کی شرعی حیثیت 84
قبروں کی زیارت کے لیے کی مشروعیت پر نے حدیثیں وضع کیں 85
قاضی اخنائی کا الزام اور اس کا جواب 89
قاضی اسماعیل بن اسحاق کا قول 92
قاضی عبدالوھاب کا قول 94
قبروں پر کے لیے آنا 96
قبر نبوی کی زیارت 96
امام شعبی نخعی ابن سیرین کا مسلک 97
صاحب قبر سے کرنا ہے 99
مشرکین کی تین قسمیں 100
جنوں انسانوں کی سفارش 102
کا قول 106
قاضی عیاض کا قول 107
ابوالقاسم بن جلاب کا قول 107
محمد بن مواز کا قول 108
اہل مدینہ کے لیے قبر نبوی کی زیارت کا حکم 108
ابن القاسم کا قول 111
ردّ علیٰ روحی 112
رسول ﷺ کی خصوصیات 113
زیارت قبور کے مقاصد 116
روضہ رسو ل کی زیارت 117
اہل کا حال 118
کرام کی قبریں نجات دہند نہیں 120
ایک واقعہ 121
دوسرا واقعہ 121
کیا وفات کے بعد آپ پہلے کی طرح زندہ ہیں؟ 122
قیام امن کے دو سبب 123
کی قبریں حصول امن کا سبب نہیں 124
کی خوشحالی کے اسباب 126
میں کی ابتداء 129
غیر شرعی زیارت 131
کے بالمقابل دیگر معبد خانوں کا حشر 132
عزیٰ اور منات کا ذکر 133
سفیان بن عینیہ سے استفتاء 135
قبور میں اور بُت پرستوں میں مماثلت 138
ایک مثال 139
دوسری مثال 139
عبادالرحمن کون ہیں؟ 141
کا دشمن کون ہے؟ 144
روافض،خوارج کے اوہام باطلہ 146
قبروں کا کرنے والے اور خوراج 148
ادّلہ شرعیہ کا ماخذ 149
کیا میں آپ پر درود بھیجنا ضروری ہے 151
باقر کا قول 152
فرشتوں او رنبیوں کی قسم کھانا 153
موحدین کے عقائد 156
عصمت 160
قاضی عیاض کی وضاحت 161
آنحضرت ﷺ کا بکریاں چرانا 161
آپ کا اُمی ہونا 163
آپ کا شق صدر 163
آپ کی متابعت 164
مصطفیٰ سے قبل مسجدنبوی کے حقوق مقدم ہیں 167
زیارت نبوی کے 169
مشروع زیارت نبوی کی 170
قبروں کی زیارت میں اختلاف 171
چند امثلہ 172
عام قبروں پرنماز جنازہ جائز ہے 176
آپ کی قبر اطہر پر جنازہ پڑھنا ثابت نہیں 177
نہی کے بعد صیغہ امر وجوب کامتقاضی نہیں 179
مثال اوّل 179
مثال ثانی 180
مثال ثالث 181
مثال رابع 181
مثال خامس 181
مثال سادس 181
مثال سابع 182
زیارت قبور کے لیے کرنا 184
اوّلین کا اعزاز آپ کو حاصل  ہے 187
آپ کا اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کرنا 187
زیارت روضہ رسول 188
ابن حبیب کا قول 196
میرا نظریہ 197
علی بن حسین زین العابدین کامقام 198
مسجدمیں داخل ہوتے وقت آپ پر صلوٰۃ و سلام بھیجنا 201
عمرو بن دینار کا قول 202
امام نخعی کا قول 202
عقلمہ اور کعب احبار کا قول 203
سلام تحیۃ اور سلام میں فرق 204
قیاس فاسد کی چند امثلہ 206
قبر اطہر کی زیارت کی عدم مشروعیت کے وجوہات 212
اہل کا طرز عمل 215
قبر اطہر کی زیارت کی مشروعیت کیونکر ممکن ہے 217
کرام بدعات سےمحفوظ تھے 221
قبر اطہر پر کرنا 222
مامن احد یسلم علی الحدیث کے جوابات 230
نبوی کی خصوصیات 231
زیارت قبر نبوی کاجواز 231
قبر نبوی پر ہاتھ پھیرنا 234
رسول اکرم ﷺ کی اطاعت فرض ہے 235
آپ کی رسالت پر کا عہد لینا 236
رسول اکرم ﷺ کو سراجاً منیراً کہا گیا ہے 240
قبروں کا 242
عہد کرام اور قبر نبوی 242
حجرہ عائشہ کو کب نبوی میں داخل کیا گیا 243
عمر بن عبدالعزیز کامشورہ 244
سعید بن مسیب کا قول 245
حجروں سے کیا مراد ہے 246
ازواج مطہرات کے حجرے وقتاً فوقتاً بنائے گئے 247
مسجدنبوی میں کی توسیع 248
نبوی میں ملحقہ جگہ کا حکم 248
سلام التحیتہ 251
الاماشاء کا استثناء 259
قاضی عیاض کا نقطہ 260
اسحاق بن ابراہیم فقیہ کانقطہ 260
مغالطہ کا ردّ 260
قبر نبوی پر بدعات 261
قبر نبوی کی زیارت کی نذر ماننا 262
آپ کی زندگی میں آپ کی طرف ہجرت 265
وفود کا سلام کے لیے کرنا 265
من زار نی بعد مماتی  کی حقیقت 267
کسی بھی قبر کی زیارت کے لیے کرنا جائز نہیں 269
کیا قبر نبوی کی زیارت آپ سے محبت کی علامت ہے 269
مغالطہ کی تردید 270
کیا قبر نبوی کی زیارت کے لیے کرنا معصیت ہے؟ 274
سفیان ثوری کا قول 277
اہل قبور کے مناقشات 280
وہب بن منبہ کا قول 280
کیاانبیاء کی قسم اٹھانا جائز ہے؟ 282
قبر نبوی کی زیارت کی قسمیں 282
کیا قبر نبوی کو ہاتھ لگانا ثابت ہے 285
سفیان بن عینیہ کا قول 287
ابراہیم بن سعد کا قول 287
اربعہ او رجمہور کا مسلک 288
ابن حزم کا نظریہ اور استدلال 289
وہ مقامات جہاں شیاطین رہتے ہیں 290
کیا رجال غیب ہیں؟ 291
طور پہاڑ کی طرف کی ممانعت 292
ابن عمر کی 292
ابو سعید خدری کی 293
جائز حکم کے وسائل 293
قبر نبوی کی زیارت کے مجوزین 295
ابن بطہ عسکری 295
ابوالوفا بن عقیل 296
زیارت قبر نبوی او راجماع فہم کا اختلاف 300
بلا دلیل کسی کو اجماع کا مخالف کہنا صحیح نہیں 302
امام احمد کا قول 302
قبروں کی زیارت ان کی تعظیم کے لیے ہے؟ 304
رسو ل اکرم ﷺ کا فرمانا 306
عباد قبور، عباد اوثان ایک ہیں 307
کی تعظیم 308
اہل سے 313
شد رحال 315
خاتمہ 317
تمام ایک پر تھے 318
خالص 323
رسول اکرم ﷺ کی عبدیت 324
قبور 327
ایک اشکال 328
کیا کسی کو کا استحقاق ہے؟ 330
رسول اکرم ﷺ کی 331
انبیاء کی تعظیم میں غلو 333
روضہ نبوی کی زیارت 335

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...