سبیل الرسول ﷺ

سبیل الرسول ﷺ

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 386

 

میں رسول ﷺ کی اطاعت اسی طرح فرض ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرض ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه (سورہ نساء:80) جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔ اور سورۂ محمد میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ(سورہ محمد:33) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو (اور اطاعت سے انحراف کر کے ) اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں یہ بات پیش رہنی چاہیے کہ رسو ل اکرم ﷺ کی اطاعت صرف آپﷺ کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے ۔ اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں شریف کی یہ بڑی اہم ہے ۔ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا’’میر ی امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو کرام نے عرض کیا انکار کس نے کیا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا او رجس نے میر ی نافرمانی کی اس نے انکار کیا ۔(صحیح بخاری :7280)گویا اطاعتِ رسول ﷺ اورایمان لازم وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں ۔
زیر کتاب’’سبیل الرسول ‘‘ کے معروف عالم مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی ﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے وحدیث کے استدلال سے ثابت کیا ہے کہ پر چلنے کے لیے حضرت محمد رسول ﷺ کے راستے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے ۔صرف النبیﷺ کے دیپ اور سنن ہدٰی کے چراغ ہی کی راہِ عمل کے اجالے ہیں

 

عناوین صفحہ نمبر
تبصرے 14
خطبہ رحمت للعالمین ﷺ 25
پیش کلام 28
دعوت  الیٰ 38
سبیل الرسول ﷺکیا ہے 39
دعوت قبول کرنے کا پھل 40
تعالیٰ کی ضیافت 42
مسلمانوں کو دعوت رسول قبول کرنے کا حکم 44
دعو ت قبول نہ کرنے کی سزا 45
مولانا شاہ عبد الحق ﷫ دہلوی کی تشریح 46
حضور آگ سے کھینچنے ہیں 47
شاہراہ بہشت کی نشاندہی 48
سیدھی راہ 49
ناجی جماعت ہے فرقہ محدثہ نہیں 53
ماانا علیہ واصحابی 53
رسول خداﷺ کا طریقہ 54
کو زندہ کرنے کا حکم 55
جنازہ میں ترک فاتحہ 56
دعوت رسول ﷺ سے زندگی 58
ضداور ہٹ کا نیتجہ 59
رسول خداﷺ کی معیت 61
حضر ت موسیٰ بھی اتباع رسول ہی کرتے 62
تورات دیکھنے کی اجازت نہ ملی 63
حضرت عمر ﷜ کا طلب عفو 65
حضرت موسی ٰ کی پیروی پر قدغن 65
ترک کی چند مثالیں 67
قبروں کو پختہ نہ بناؤ 67
امام کے پیچھے 68
تشہد میں انگلی اٹھانا 71
قبروں پر چراغ جلانا 72
عورتوں کا قبروں پر جانا 73
قبروں پر مسجدیں بنانا 73
حضرت موسیٰ ﷤ کا طریقہ 74
کو رلا دینے والا ارشاد 75
معیار 77
بدعات سے بچنے کی 78
شیطان کی پیشوائی 79
حضرت محمد ﷺ کا وزن 79
حضرت انور ﷺ کے وزن کا غلبہ 81
ساری امت پر 82
رسالت کا م امتیوں سے لینا 83
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا 84
حضور پر نو ر کو مت تولو 86
حضرت پیران پیر کے ارشادات 86
سینے پر ہاتھ 87
آمین بالجہر 87
تورک فی الصلوۃ 87
تشہد میں انگلی 87
ہر میں فرض ہے 87
ین میں بارہ تکبیریں 89
جماعت میں اکہری اقامت 89
جنازہ  میں 89
ہاتھ اٹھا کر قنوت پڑھنا 90
اسلام  کی حد بندی 93
میں فرقہ بندی 95
سیدھی راہ کا مطلب 95
ترچھی راہیں 97
ہو بہو طریقہ رسول پر  چلنے کا حکم 100
پر زیادتی 101
ہمیشہ کا روزہ نہیں 103
کالی بھجنگ 105
کلمہ سوچ کر پڑھیں 106
پہلے نفی پھر اثبات 108
مشرکین کا 110
سفارش کا عقیدہ 110
بعض مسلمانوں کے مشرکانہ عقیدے 112
کاحصہ مقرر کرنا 120
عملوں کا ضائع ہونا 122
فجر کی سنتیں ضائع 124
ضائع 125
اکیلی عورت کا 127
امت محمدیہ میں مذہبی انتشار 129
تین بہتر زمانے 130
اہل تھے 130
کی رسی 131
جماعت پر کا ہاتھ 132
ہو ا اکھڑ جانا 134
اہل سنت ‘ 135
ایک سنگین غلط فہمی 136
چار 137
قرون ثلاثہ کا تعین 139
اہلسنت کی پہچان 139
اہل کو شناخت کر لو 140
تقلید کا ایجادی دور 142
حضرت شاہ ولی اور اربعہ 143
تقلید کی تعریف 147
تقلید کے متعلق ربانی اور بزرگوں کے ارشادات 153
حضرت شیخ سعدی کا ارشاد 153
حضرت مولانا روم کا ارشاد 155
حضرت مولانا ثناءاللہ صاحب امرتسری کا ارشاد 161
حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی کا ارشاد 164
علامہ ابن حزم کا ارشاد 166
حضرت شاہ ولی کے نزدیک تقلید کی دو قسمیں 167
کے مقابلہ میں قول چھوڑ دو 171
کے خلاف قیاس  پر نہ چلو 172
کو پر پیش نہ کرو 172
کا طرز عمل 173
تقلید کا جامد دور 174
عامی کی غیر مشروط تقلید بھی حرام ہے 175
حضرت شاہ عبد العزیز کا ارشاد 176
حضرت مولانا اسمعیل کا ارشاد 177
مولانا عبد الحی لکھنوی کا ارشاد 179
حنفی شافعی بننے کا نے حکم نہیں دیا 179
حضرت ملاعلی القاری کا ارشاد 180
مولانا عبد الحی لکھنوی کا فتویٰ 181
محمدی کیوں نہیں کہلواتے 181
تقلید کانمونہ 182
حضرت شاہ ولی کے ارشاد کا مطلب 183
کی سی تقلید سے بچیں 184
حنفی شافعی شاگردی نسبتیں ہیں 184
عقل دلیل چاہتی ہے 188
تقلید شرطی درست ہے 188
تقلید شخصی 189
امام کی تقلید سے ممانعت 190
کی تقلید سے ممانعت 194
کی تقلید سے ممانعت 196
کی تقلید سے ممانعت 197
امت اور کی تقلید سے ممانعت 199
میں چار مصلے 211
رواجی اہل و الجماعت 213
مجھے میرے مقلدوں سے بچاؤ 220
عصمت  صرف رسول ﷺ کے لیے ہے 222
رسول ﷺ کی سے اختلاف 227
کتے کا ناپاک برتن 229
کی چھت پر 230
عورتوں کی کا 231
نابالغ کی 232
ہبہ  کی ہوئی چیز کا 233
کی باجماعت 234
جنازہ غائبانہ 235
جماعت میں اکہری تکبیر 236
نما ز کی کا 237
رسول ﷺ کے کلام پر ختم کر دینے کا حکم 238
کا اول وقت 244
جمع صلوٰتین 247
عورت مرد کی میں امتیاز 248
ایک وتر کا 251
جلسہ استراحت 252
تیمم 252
پگڑی پر مسح 253
شراب کا سرکہ بنانا 254
کتے کی خرید وفروخت 255
متقل کے پیچھے مقترض کی اقتداء 256
ارکان کی اہمیت 257
حنفی بھائیوں کے لیے لمحہ فکریہ 260
جماعت کھڑی ہونے پر سنتیں پڑھنا 261
حلالہ کی لعنت 264
حلالہ کرنے والا ملعون ہے 264
کے موافق سرآنکھوں پر 269
فیصلہ رسول ﷺ سے اعراض کا نتیجہ 270
حضرت عمر ﷜ پر خون کا دعوٰے 271
چھوڑ کر قول امتی کی طرف آنا 271
کے مقابلہ میں قول پر عمل کرنے والے 273
فلاوربک لایومنون 274
فلاو ربک لایومنون کا انتباہ 274
حضرت امام نعمان بن ثابت 275
بلادلیل فتوٰے دینا حرام ہے 282
قاضی ابو یوسف کا حکم 282
اور رائے رجال 283
سر آنکھوں پر 283
امام صاحب کا طریق عمل 284
گھڑے ہوئے 285
ہدایہ کے مصنف کا زمانہ 286
امام  صاحب بری الذمہ ہیں 287
امام کی کوئی کتاب نہیں 288
وفات حسرت 290
پر علی وجہ البصیرت عمل کریں 290
فرقہ بندی کا ہکاؤ 296
ملت واحدہ 298
کا مفہوم 300
محدثہ فرقہ نہیں 302
کی ابتدا 302
صحابہ تھے 304
ایک کے لیے مدینہ سے دمشق کا 305
اورحدیث 307
صحابی کی پر لفظ 308
کل پیدا ہوئے 310
منکر نہیں 316
ہونے کی دعوت 318
کے میں حضرت انور ﷺ کی 320
تک پر رہنے والی جماعت 321
اصحاب الحدیث کا حشر کے دن مرتبہ 326
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا نعرہ 327
اہلسنت والجماعت ہیں 327
شیخ عبد القادر جیلانی کے فرمان سےاہل کی پہچان 331
بدعتی کو برا بھلا کہتے ہیں 332
سوء کی انگیخت 334
کے فرقہ ساز کا حال 335
امت خیر الرسل کو انتباہ 339
علمائے ربانی لوگو ں کے لیے رحمت ہیں 342
کا ایک ہی نام ہے 343
کے  الٹے سیدھے نام رکھنا بدعتیوں کا کام ہے 345
حضرت شیخ کا 347
بادہ پیماؤں کے سلیقے 349
کے ٹکڑے 350
رسول ﷺ کافرقہ بازوں سے کوئی تعلق نہیں 352
راہ سے بھٹکے ہوئے ظالم کا حشر کے دن واویلا 353
مشرکین مکہ کا 355
آباو اجداد 363
یہودیوں کی راہ و روش سے بچنے کا حکم 365
و کو رب بنانا 366
کے مقابلہ میں رائے پر عمل کرنے والے گمراہ ہیں 369
میں بڑے فتنہ انگیز 370
کے خلاف رائے کے 370
نے تمہارا نام رکھا ہے 373
374
فرقوں کو میں مدغم کر دیں 376
قبر میں نکیر ین کے سوال 377
دنیا کا ندھا میں اندھا ہے 378
خاتمہ اور 381

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply