سعادتوں کا سفر

سعادتوں کا

 

مصنف : صلاح الدین بن محمد البدیر

 

صفحات: 758

 

اخروی  نجات ہر کا مقصدِ زندگی  ہے  جو صرف اور صرف توحیدِ خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ کریم نے  مشرکوں کے لیے  وعید سنائی ہے ’’ تعالیٰ کو ہرگز معاف نہیں کرے گا او اس کے سوا جسے  چاہے معاف کردے گا۔‘‘ (النساء:48) لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا  ایک کے لیے ضروری  ہے ۔اس کے بغیر کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ حضرت  نوح ﷤ نے ساڑے نوسوسال کلمۂ کی  طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور   کے آخری  رسول سید الانبیاء خاتم النبین سیدنا محمد ﷺ نےبھی عقید ۂ  کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس  فریضہ کو سر انجام دیا  کہ جس کے بدلے   آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ اورآپ  کے کرا م ﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں  علمائے نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے  دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ  سلسلہ جاری  وساری ہے۔ زیر کتاب’’ سعادتوں کا سفر‘‘  فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ (امام وخطیب نبوی)   کے مرتب کردہ مجموعۂ احادیث  بعنوان بلوغ السعادة من أدلة توحيد العبادة کا اردو ہے۔شیخ موصوف نے  کئی  سال کی مسلسل  تحقیق  ومحنت کے بعد اسے  مرتب کیا ہے اوربڑی عرق ریزی سے  اس کتاب  میں  کے اہم ترین موضوع پر   تقریباً بارہ صد صحیح جمع کردی ہیں ۔قارئین  کی  سہولت کےلیے ضروری مقامات پر احادیث کی شرح بھی  کی نیز قارئین کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات بھی  تحریر کیے ہیں۔یہ کتاب کے موضوع پر کا عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا ، عقیدۂ توحید اور کا شاہکار ہے۔ خطباءاساتذہ،طلبہ، اور باذوق عوام کےلیے انمول ہے۔اس کتاب کی افادیت کے پیش جامعہ بلال اسلامیہ،لاہور نے اس  کا ترجمہ کروا کر  افادہ عام کےلیے اسے  مفت تقسیم کیا ہے۔ تعالیٰ  مصنف ،مترجم  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیےنفع بخش بنائے ۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 17
عرض مولف 22
عین فطرت ہے 25
رسولوں کی بعثت کا مقصد ہی ہے 29
صرف تعالیٰ ہی عبادت کا مستحق ہے 33
ارادہ شرعیہ کی حقیقت 38
ہی سب سے بڑی نیکی ہے 40
کی نصیحت و تاکید 45
کی خصوصی بیعت 47
عمل کی قبولیت اور میں اس کے نفع بخش ہونے کے لیے شرط لازم ہے 52
صرف اہل ہی امن اور ہدایت کے دار ہیں 56
رسول ﷺ کی صرف اہل کو نصیب ہو گی 58
پر خاتمہ جنت کی ضمانت ہے 60
درجات کی کمی بیشی کا دارومدار کی کمی بیشی پر ہے 63
احسان کیا ہے 66
گناہ گار موحدین 68
کی دعوت دینا فرض عین ہے 76
دعوت وتبلیغ کا آغاز 80
دعوت الی کے لیے نرمی سے گفتگو کرنی چاہیے 83
مشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے 89
مشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز 91
مشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے 95
مشرک کے لیے ہدایت کی کرنا 99
مشرکین کے لیے بددعا کرنے کا بیان 101
سب سے بڑا گناہ ہے 107
کرنے والے کے عمل برباد ہو جاتے ہیں 109
دائمی طور پر ناقابل معافی جرم ہے 111
مشرک کی قبول ہونے اور لانے کے بعد اس کے سابقہ اعمال کا معاملہ 114
مشرک کبھی جنت میں داخل نہیں ہو گا 116
اہل فترت مشرکین کی اولاد اور دیگر ایسے لوگوں کا حکم 120
عقیدے کے میں جہالت کی شرعی حیثیت 125
کی مختلف صورتیں 132
سے بچنا باعث مغفرت ہے 135
لوگوں کو کی دعوت دینے والوں کی مذمت 139
کلمہ کے اقرار تک لوگوں سے کرنے کا حکم 143
لاالہ الا کی شرط لازمی 151
تعالیٰ کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر معتبر نہیں ہوتی 158
ظاہری عمل پر حکم لگانا اور باطن کے سپرد کرنا ضروری ہے 160
تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب 162
تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے 166
تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان 172
مخلوق کی ایسی اطاعت حرام ہے جس سے خالق کی نافرمانی ہو 174
اطاعت اور اتباع رسول ﷺ کے تقاضے 178
کتاب وسنت کو لازم پکڑنے اور اسے رشد و ہدایت کی راہ سمجھنے کا وجوب 182
فروعات و عقائد میں خبر واحد حجت ہے 185
باری تعالیٰ کی معرفت 188
کی مذمت 190
خواہش پرستوں کی صحبت سے بچنا چاہیے 197
مشرک کا موحد سے بحث وجدال اور اس کی مذمت 200
میں غلو اور شدت پسندی ممنوع و مذموم ہے 203
نیت اور عزم و ارادہ کی اہمیت 208
اخلاص کی فضیلت 211
ریکاری سے ڈرنے اور اس کے ہونے کی وضاحت 213
جو کام نہ کیا ہو اس کا کریڈٹ لینے کی مذمت 218
چھپ کر عبادت کرنے کی فضیلت 220
ثواب کی نیت سے کیا گیا عمل ہی باعث اجر ہے 223
خود پسندی 226
اخلاص سے عمل کرنے والا مومن 230
تعالیٰ سے اچھا گمان رکھنا ضروری ہے 232
میں دکھلاوے اور سے بچنا ضروری ہے 235
تعالیٰ کے حضور سجدہ نہ کرنے کی سزا 240
نیکی کی طرف اٹھنے والے قدموں کے نشانات پر بھی اجر ہے 242
اذان دینے کی اجرت کا 244
مقابلہ بازی اور شہرت کے لیے مساجد بنانے کی حرمت کا بیان 245
تلبیہ کی عظمت و فضیلت 250
دنیا کی خاطر اور دنیا و دونوں کی خاطر کرنے والے کا بیان 262
کون سا جہاد تعالیٰ کے لیے ہے 266
صرف تعالیٰ کے لیے گناہ چھوڑنے کا اجر و ثواب 268
دولت کے پجاری کی پہچان 271
بتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے 277
بتوں اور مورتیوں کو توڑنا واجب ہے 284
صلیب لٹکانا حرام اوراسے توڑنا ضروری ہے 287
جاندار کی کی حرمت اور اسے مٹانے کا حکم 290
آخری زمانے میں بتوں کی پوجا 301
قبروں کو پختہ کرنے اور ان پر قبے بنانے کی ممانعت 307
عورتوں کو قبرستان جانے کی اجازت دینے والوں کے 311
مرنے والے زندہ لوگوں کی بات نہیں سن سکتے 315
فوت شدہ لوگ خودزندہ لوگوں کی دعاؤں کے محتاج ہیں 320
مردوں کو زندہ لوگوں کے اعمال سے نفع پہنچنے کا بیان 322
غیر کے لیے نذر و نیاز کا بیان 326
غیر کے نام پر ذبح کرنا حرام اور ہے 332
ہی اصل عبادت ہے اور غیر سے کرنا ہے 340
تعالیٰ سے پورے یقین کے ساتھ مانگنا چاہیے 351
خبر دینا مقصود ہو تو میں ان شاء کہنا جائز ہے 353
جو شخص تعالیٰ کا واسطہ دے کر مانگے اسے کچھ نہ کچھ ضرور دینا چاہیے 365
صحیح اور فاسد تاویل میں فرق 395
غیب کا صرف تعالیٰ کو ہے 401
السلام علی کہنا منع ہے 418
زرعت کہنا منع ہے 419
کسی کو طبیب کہنے کا عدم جواز 421
رخ تھوکنے سے تعالیٰ کو اذیت ہوتی ہے 424
اعمال صالحہ کا وسیلہ پکڑنا مسنون ہے 434
نیک آدمی سے کرانے کا وسیلہ جائز ہے 438
تعالیٰ کو مخلوق کے سامنے سفارشی کے طور پر پیش کرنا منع ہے 446
تعالیٰ کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا حرام اور ہے 448
غیر کی قسم اٹھانے کو جائز یا صرف مکروہ قرار دینے کی دلیل 451
اہل کتاب سے قسم لینے کا طریقہ 458
قسموں کی حفاظت کرنا 464
غیر کو سجدہ کرنا حرام ہے 469
تبرک کی جائز صورتیں 478
تبرک کی ناجائز صورتیں 484
شفا صرف تعالیٰ دیتا ہے 490
جھاڑ پھونک کا بیان 491
دم کے کلمات علمائے سے پوچھے جائیں 495
مسنون 501
جس نے جادو کیا اس نے کیا 510
نجوم کی ممانعت 524
اچھا شگون لینا جائز ہے 540
کے اعلان کا بیان 560
خوانی کی حیثیت 563
تعالیٰ کی نعمت کی ناشکری کفر ہے 571
کا اثبات اور اس کی اقسام 576
اہل بیت رضی عنہم کی فضیلت 610
اختلاف کی مذمت 617
کفار سے مشابہت کی حرمت 628
نفاق اکبر کا بیان 636
نفاق اصغر کا بیان 639
خوارج اور ان کی خصلتیں 645
حکمرانوں کے و فرائض 657
جہیمہ کی تردید 675
فرشتوں کا بیان 695
آسمانی کتابوں کا بیان 701
عذاب قبر اور اس کی نعمتوں کا بیان 707
حشر و نشر کا بیان 722
حساب کتاب اور بدلے کا بیان 727
حوض اور ترازو کا بیان 733
دوزخ کی ہولناکیاں 738
جنت کے نظارے 746

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
99.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply