صحابہ رسول ﷺ ہندوستان میں

رسول ﷺ میں

 

مصنف : اکبر علی خان قادری

 

صفحات: 256

 

رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین و الآخرین حضرت محمدﷺ کو کرام کی ایک ایسی جماعت عطا فرمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کریں اور رسول اللہﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب و کی دیں۔ درس گاہِ محمدیہ ﷺ کی نے افرادِ انسانی کی ایک ایسی مثالی جماعت تیار کی کہ کرام کے بعد روئے زمین پر کوئی جماعت ان سے بہتر و کردار پیش نہ کر سکی۔ وہ مقدس جماعت جن کا ذکر مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی کیا گیا اور جن کے بارے میں رسول ﷺ نے فرمایا: “خیر امتی قرنی” (بخاری)”میری امت کی سب سے بہترین جماعت میرے عہد کے لوگ ہیں” یہ وہ جماعت تھی جن کی و کردار کے بارے میں دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ یہ وہ عظیم جماعت تھی جنہوں نے کی آبیاری خود اپنے لہو سے کی اپنے مال و متاع، جان حتیٰ کہ اہل و عیال تک کے دین کے لیے قربان کر کے ہمیشہ کے لیے جنتوں کے وارث بن گئے۔ یہ وہ مثالی جماعت تھی جن کے دن میدان میں گزرتے اور راتیں اپنے رب کے حضور عبادت میں گزرتیں۔ زیر کتاب”صحابہء رسولﷺ میں” اکبر علی خان قادری کی تاریخی تالیف ہے۔ جس میں موصوف نے سر زمین پاک و ہند میں اشاعت کی ایمان افروز داستانیں رقم کرنے والے کرام ؓ کے کو احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے۔ اور برصغیر پاک و ہند میں کا آغاز کیسے ہوا؟ اور اس کے محرکات کون بنے؟ اس کے علاوہ آپﷺ کا پاک و ہند کے بارے میں ارشادات کو بیان کیا گیا ہے۔ تعالیٰ موصوف کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ اکبر علی خان قادری 9
باب اول(قبل ازاسلام وہند کے تعلقات 11
وہند کے تعلقات ہزازوں سال پرانے ہیں 13
دنیا کی پہلی سمندری تاجر قوم 14
قدیم عربوں (فنییقیوں) کے ہند پراثرات 15
ہند کے قدیم عربی پراثرات 18
حضرت عیسیٰ ؑ سے دوہزاربرس پہلے کے تاجر اورہندی سامان 20
حضرت یوسف ﷤ سے واسکوڈے گاماتک 21
ہند وستان کی کے مالک ہی تھے عرب وہند کی قدیم تجارتی شاہراہ کے نشیب وفراز کی کہانی 23
میں ہند وستانی مال کے بڑے بڑے مراکز اور منڈیاں 26
تاجر سے کن کن اشیاء کی کرتے تھے 32
عہد رسالت میں وہند کے تعلقات 33
باب دوم (ظہور کے وقت ہندکی حالت 40
قدیم ہند کاالمیہ 40
زمانہ ماقبل میں رصغیر پاک وہند اعلی تہذیب وتمدن کاحامل تھا 46
کیا ہند ومت باقاعدہ ہے 50
ہندوؤں کانظریہ تخلیق 53
ہندوؤں کے عقائد کے بارے میں البیرونی کی تحقیقات 55
ہندوؤں کے دیوتا 59
ہند وکتابیں 62
ہندوؤں کامذہبی مزاج 65
عقیدہ تناسخ 67
ہندوؤں کامرد ے جلانا 68
جنت دوزخ کاتصور 69
بعدالموت 69
عاقبت کے خیالات 69
اورہندو 70
سیاسی حالات 72
معاشرتی حالات 73
عورت کامقام 75
عام رہن سہن 76
77
عدل وانصاف 78
اخلاقی حالت 80
معاشی حالات 82
اصلاحی تحریکیں 85
جین مت 89
جین فرقے 92
بدھ مت 93
گوتم کی مساعی 95
تحریف اورفرقہ بندی 103
باب سوم( کے ظہور اوردعوت وتبلیغ 107
107
رسالت 110
111
کتب 115
ملائکہ 117
119
عبادات 119
اخلاق 120
شرف انسانیت 122
سودخوری کی ممانعت 124
125
دعوت وتبلیغ 126
دعوت وتبلیغ کی خاطرحضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا اضطراب اورتڑپ 130
نبیﷺ کااجتماعی دعوت فرمانا 135
میدان جنگ میں کی 142
بادشاہوں کواسلام کی دعوت 152
کرام رضی تعالی عنہم اور دعوت وتبلیغ 156
کرام رضی تعالی عنہم اورانفرادی 156
کرام رضی تعالی عنہم اور اجتماعی دعوت 168
کرام ؓ 168
صحابی ﷜ کی تعریف 169
کرام افضل ہیں 169
امت میں کرام﷜ کے برابر کوئی نہیں 169
عظمت کرام﷜ 170
کرام ؓ فلاح یافتہ ہیں 170
انصار ومہاجرین سچے مومن ہیں 170
مہاجرین وانصار سچے مومن اورفلاح یاہیں 171
تعالیٰ نے کرام ؓ کے لیے ایمان کوپسند فرمالیا 171
کرام ؓ کو پراللہ تعالیٰ نے خود قائم فرمایاہے 172
کرام ؓ کبھی سے نہ پھر ے وگرنہ تعالی ان کی جگہ کسی اورقوم کولے آتا 172
مشہور کرام ؓ میں سے کوئی کبھی مرتد نہیں ہوا 172
کرام ؓ کاذکر کیسے کیا جائے 173
کرام ؓ کوطعن وتشنیع کرنااللہ تعالی کےعذاب میں گرتا ہونے کاسبب ہے 173
کرام ؓ کوبراکہنے والے کی لعنت کے مستحق ہیں 174
بربادی ہے ان لوگوں کے لیے جو صحابہ ؓ کوبرکہتے ہیں 175
کرام ؓ کو تعالی نے آپس میں بھائی بھائی بنادیا 175
کرام ؓ رسول پاک کی قوت ہیں 176
مہاجرین وانصارصحابہ ؓ پراللہ تعالی مہربان ہے 176
مہاجرین وانصار سے تعالی راضی ہوچکاہے 178
جس سے راضی ہوگیا پھر اس سے ناراض نہ ہوگا 178
کرامؓ اورتقویٰ لازم وملزوم ہیں 178
کرام ؓ کی کثرت عبادت کی تعریف 178
کاتبین کی تعریف 179
کرام ؓ فوج درفوج سے سر فراز ہوئے 179
کرام  اورانعامات الیہہ 179
کرام ؓ نفاق سے محفوظ ہیں 180
کرام ؓ کی رسوائی سے محفوظ ہیں 180
بیت رضوان میں شریک صحابہ ؓ میں سے کوئی جہنم میں داخل نہ ہوگا 180
صحابہ کرام ؓ کے بعد تمام مخلوق سے افضل ہیں 181
عظمت خلفاء راشدین 181
کرام ؓ کازمانہ سب زمانوں سے بہتر ہے 182
کرام ؓ کی پیروی سب سے بہترہے 182
باب چہارم۔

ہنداوراسلام

185
مسلمانوں کے لیے ہند کی مذہبی اہمیت 185
میں آباد وہندی اقوام اوران میں عہدرسالت اور عہد میں اشاعت 191
سندھ اورسندھی 197
ہنداور 198
ہند اور سندھ کی سات قومیں 200
زط یعنی جاٹ 201
مید 205
اساورہ 207
احامرہ 205
سیابجہ 210
اورغیرعرب اقوام کی آبادی والے علاقوں میں دعوت 211
یمن ونجران 211
بحرین اورعمان 220
وضائع کسری کون تھے 221
قطیف اوردارین 222
ہجر میں دعوت 223
عہدرسالت اورعہد میں برصغیر پاک وہند میں اشاعت 225
باب پنجم۔

برصغیر پاک وہند میں تشریف لانے والے کرام رضی تعالی عنہم

234
بن ابی العاص ثقفی﷜ 234
حضرت حکم بن ابی العاص ﷜ 240
حضرت مغیرہ بن ابی العاص ثقفی﷜ 242
حضرت ربیعہ بن زیادمذحجی ﷜ 243
حضرت حکم بن عمروثعلبی غفاری ﷜ 244
حضرت عبداللہ انصاری﷜ 246
حضرت سہل بن عدی خزرجی انصاری﷜ 247
حضر ت صحار بن عباس عبدی ﷜ 248
حضرت عاصم بن عمروتمیمی ﷜ 248
حضرت بن عمیر اشجعی ﷜ 249
حضرت بن معمرتمیی ﷜ 249
حضرت عمیربن عثمان بن سعد﷜ 250
حضرت مجاشع بن مسعود سلمی ﷜ 251
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشی ﷜ 252
حضرت خریت بن راشد ناجی سامی ﷜ 253
حضرت کلیب ابووائل ﷜ 253
حضرت مہلب بن ابوصفرہ ازدی عتکی ﷜ 253
حضرت سنان بن سلمہ ہذلی ﷜ 254
حضرت منذربن الجار ودعبدی ﷜ 254
کتابیات 256

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply