صحابہ کرام ؓ انسائیکلوپیڈیا

صحابہ کرام ؓ انسائیکلوپیڈیا

 

مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم

 

صفحات: 1091

 

نبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآں کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا۔ ایسی شخصیات کا تعارف عوام تک پہنچانا قابل تعریف اور قابل سعادت ہے کیونکہ وہ ہمارے رہنماء تھے اور دین کو ہم تک پہنچانے میں انہوں نے بہت سے قربانیاں پیش کی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان مبارک ہستیوں کی سیرت وکردار‘  کارنامے اور واقعات  کو سوالاً جواباً باحوالہ ایک خاص معاہدے کے تحت جمع کیا ہے اور یہ کتاب صحابہ کرامؓ کے موضوع پر سوالاً جواباً لکھی جانے والی کتابوں میں سب سے مفصل‘ مستند اور ضخیم کتاب ہے۔ہر ایک سوال کا جواب کئی کئی حوالہ جات سے مزین ہے اور ہر قسم کے فروعی اختلاف سے مبرا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ صحابہ کرامؓ انسائیکلوپیڈیا ‘‘ ڈاکٹر ذوالفقار کاظم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اصحاب رسول
تعریف۔تاریخ  اورطبقات صحابہؓ 23
کتب صحابہؓ 26
فضائل صحابہؓ
قرآن اورصحابہؓ 31
ارشادات نبوی اورصحابہ کرامؓ 35
کلمات تحسین بہ زبان رسالت 46
صحابہؓ کی صحابہؓ کےبارےمیں آراء 83
اکابرین اورمفکرین کیاکہتےہیں 90
اولین اعزازیافتہ
خلفائےراشدینؓ 97
حضرت            ابوبکرصدیقؓ 97
حضرت عمرفاورقؓ 135
حضرت عثمان غنیؓ 165
حضرت علی المرتضیٰؓ 193
اہل بیت صحابہؓ 221
حضرت ابراہیمؓ 221
حضرت عبداللہ ؓ 221
حضرت قاسمؓ 221
حضرت علیؓ 221
حضرت علی ؓبن ابی العاصؓ 224
حضرت امام حسنؓ 225
حضرت امام حسینؓ 231
عشرہ مبشرہ 240
حضرت ابوعبیدہ ؓبن الجراح 241
حضرت زبیرؓبن العوام 247
حضرت سعدؓبن ابی وقاص 251
حضرت سعیدؓبن زید 260
حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ 264
حضرت عبدالرحمٰن ؓبن عورف 269
بعثت نبوی سےہجرت مدینہ تک
سابقون الاولون اورابتدائی دورکےمکی مسلمان 277
حضرت ابوسنانؓ بن محصن 278
حضرت ابوعامرؓاشعری 279
حضرت ابومرثدغنویؓ 280
حضرت اخرم اسدیؓ 281
حضرت تمامؓ بن عبید 282
حضرت تمیم بن حارث 282
حضرت ثقف ؓ بن عمرو 282
حضرت جبر/جابرؓ بن سفیان 283
حضرت حصینؓ بن حارث 284
حضرت خالدؓبن سعیداموی 285
حضرت خبابؓ بن الارت 286
حضرت ذوالیحادینؓ 289
حضرت سہل ؓبن بیضا 290
حضرت صہیب رومیؓ 292
حضرت طفیل ؓبن حارث 294
حضرت عمیرؓبن وہب 296
حضرت عتبہ ؓبن اسید 298
حضرت عامرؓبن بکیر 301
حضرت عبیداللہؓ بن عباس 302
حضرت عبدالرحمن ؓبن ابوبکرؓ 303
حضرت عبداللہ ؓبن سراقہ 304
حضرت عمارؓبن یاسر 305
حضرت عمروبن سرقہؓ 308
حضرت عمروؓ بن جیم 309
حضرت عمروؓ بن عبسہ 309
حضرت عمیرؓ بن ابی وقاص 310
حضرت مرثدؓبن ابی مرثدؓ 312
حضرت مسعودؓبن ربیع 314
حضرت مقب ؓبن عوف 315
حضرت معمرؓبن حارث 316
حضرت مقدادؓبن عمرو 317
حضرت نعیم الخامؓ 321
حضرت نوفل ؓبن حارث 323
حضرت یاسرؓبن عامر 324
چنددیگرسابقون الالون مہاجر
حضرت ثمامہ ؓبن عدی 325
حضرت جعل 325
حضرت حارثؓ بن ابی ہالہ 326
حضرت حارثؓ بن عدی 326
حضرت حارثؓ بن قیس 327
حضرت خطابؓ بن حارث 327
حضرت رقیس ؓبن جابر 327
حضرت زبیرؓبن عبیدہ 327
حضرت سالم ؓبن ابی حذیفہ 328
حضرت سعیدؓبن رقیس 328
حضرت سکرانؓ بن عمرو 329
حضرت سنانؓ بن ابی سنان 329

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like