صحیح بخاری پر منکرین حدیث کے حملے اور ان کا مدلل جواب

پر منکرین کے حملے اور ان کا مدلل جواب

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 33

 

مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہےکہ اصح الکتب بعد کتاب یعنی اللہ کی کتاب کے بعد سب سے زیادہ صحیح ترین کتاب ہے ومسلم ان دونوں کتابوں کو ساری امت نے قبول کر لیا ہے سوائے تھوڑے حروف کے جن پر بعض حفاظ مثلا دار قطنی نے تنقید کی ہے لیکن ان دونوں کی پر امت کا اجماع ہے اور اجماع امت اس پر عمل کرنے کو واجب کرتا ہے اس کتاب میں مصنف نے کی چند پر دور حاضر کے  منکرین نے جو اعتراضات کئے ہیں ان کا با التفصیل جواب دیا ہے جس کے مطالعہ سے ان حضرات کی قابلیت اور دیانت و امانت کا خوب نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

انتظامیہ

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply