صحیح البخاری ( مترجم و شارح داؤد راز ) تخریج شدہ ایڈیشن جلد 7

صحیح البخاری ( مترجم و شارح داؤد راز ) تخریج شدہ ایڈیشن جلد 7

 

مصنف : محمد بن اسماعیل

 

صفحات: 660

 

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور ان کی کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے تعالیٰ نے کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل اور ائمہ ننے مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔اردو میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے کا کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح قابل ذکر ہیں ۔ زیر کا سلیس و تشریح بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم شیخ الحدیث مولانا محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی 1392ھ میں اسے الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر نسخہ اولاً مکتبہ اسلامیہ ،لاہور کا طبع شدہ ہے پھر اسی نسخہ کاعکس دار العلم ،ممبئی نے شائع کر کے قارئین کے لیے منہاج السنۃ ویب سائٹ پر پبلش کیا ۔وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت ویب سائٹ پر پبلش کیا گیا۔اس نسخہ کا امتیاز یہ ہے کہ اس میں مولانا داؤد کے تحریر کردہ وتشریح کےساتھ ساتھ فضیلۃ الشیخ احمد زہوۃ اوراحمد عنایۃ کی تخریج اور حافظ زبیر علی زئی ﷫ کا مقدمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔نیز شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد﷾ نےاس کی نظرثانی کرتے ہوئے مشکل مقامات کو آسان فہم کر نے کےساتھ ساتھ نہایت جامع اور تحقیقی مقدمہ بھی تحریر کیا ہے ۔اگرچہ مولانا داؤد راز ﷫ کا یہ ترجمہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھا لیکن مذکورہ امتیازات کی بنا پر نسخہ ہذا کو کتاب وسنت ویب سائٹ پر پبلش کیاگیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کا بیان 23
بچوں پر خرچ کرنے کا بیان 93
کھانے کے شروع میں بسم پڑھنے کا بیان 110
کا بیان 159
شکار پر بسم پڑھنے کا بیان 165
کا بیان 204
شراب کا بیان 219
بیماری کا بیان 250
طب کا بیان 272
کا بیان 324
کا بیان 405
سلام کے شروع ہونے کا بیان 541
کا بیان 596
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply