صحیح اذکار و وظائف

صحیح اذکار و

 

مصنف : محمد فاروق رفیع

 

صفحات: 411

 

شریعتِ اسلامیہ میں عبادات اور اس کے بندوں کے درمیان مناجات کانام ہے اور بندے کا اپنے خالق سےقلبی تعلق کا اظہار ہے ۔ایک جب اپنی غمی،خوشی اور زندگی کے دیگر معاملات میں اللہ سےرہنمائی حاصل کرتا ہے تو اس کا یہ تعلق اس کے رب سے اور بھی گہرا ہوجاتا ہے ۔ عبادات کاایک حصہ ان دعاؤں پر مشتمل جو ایک مسلمان چوبیس گھنٹوں میں نبی ﷺ کی دی ہوئی رہنمائی کے مطابق بجا لاتا ہے او ر یقیناً مومن کےلیے سب سے بہترین ذریعہ ہی ہے جس کے توسل سے وہ اپنے رب کو منالیتا ہے اور اپنی دنیا وآخرت کی سے نجات پاتا ہے۔کتبِ نبی کریمﷺ کی دعاؤں سے بھری پڑی ہیں ۔مگر سوائے اور کے تمام کی کتب میں صحیح ضعیف اور موضوع روایات مل جاتی ہیں ۔دعاؤں پر لکھی گئی بے شمار کتب موجود ہیں اوران میں ایسی بھی ہیں جن میں ضعیف وموضوع روایات کی بھر مار ہے۔ زیر کتاب ’’صحیح اذکارووظائف‘‘محترم جناب مولانا محمد فاروق رفیع﷾(استاد الحدیث والفقہ، جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی کاوش ہے۔اس کتاب کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں فقط صحیح اور حسن ہی پر اکتفاء کیاگیا ہے اور زندگی کے ہر پہلوپر محیط اور ہرمشکل کے پرمشتمل صحیح اذکار اس کتاب جمع کردیے گئے ہیں اور ساتھ قرآنی بھی شامل کردی گئی ہیں۔ یہی وصف اسے دیگر کتب سے ممتاز وفائق کرتا ہے ۔ تاکہ عام لوگ اس سے بھرپور استفادہ کرسکیں اور صحیح دعاؤں کا اہتمام کر کے اللہ تعالیٰ کےمقرب ومحترم قرار پائیں۔فاضل مصنف اس کے کتاب کے علاوہ بھی ماشاء اللہ تقریبا نصف درجن کتب کے مصف و مؤلف ہیں اور اذکار کے موضوع پر معروف زمانہ ومقبول عام کتاب ’’حصن المسلم‘‘ اور ’’اذکار مسلم‘‘ پرتحقیق وتخریج کا کام بھی کرچکے ہیں یہ دونوں کتابیں طبع ہوکر عوام الناس تک پہنچ چکی ہیں اور ویب سائٹ بھی موجود ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے وعمل اور زور ِقلم میں اضافہ فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مشکل کشا صرف 30
غیراللہ سے مانگنے کی شناعت 33
کچھ اس کتاب کے بارے میں 39
منہج 41
سند کی اہمیت 43
راویوں کےپرکھنے کے عمل کا آغاز او ر سند کی اہمیت 43
ابن جوزی ؒ کےہاں سند کی اہمیت 46
کی تعریف 48
کی اقسام 49
مقبول 49
صحیح لذاتہ 49
تعریف کی وضاحت 50
اتصال سند 50
عادل ہونا 50
ضابط ہونا 50
شاذنہ ہونا 51
معلول نہ ہونا 51
حسن لذاتہ 51
حسن لذتہ کا حکم 52
صحیح لغیرہ 52
صحیح لغیرہ کا مرتبہ 53
ضعیف کی تعریف 53
ضعیف اور موضوع روایات کی شناعت کا بیان 54
امام مسلم ؒ کا 56
رسولﷺ میں جھوٹ کی سنگینی 57
اعمال اور اذکار میں جھوٹ رویات کا حکم 62
محدثین کے 63
احمد شاکر ؒ کا موقف 66
حافظ ابن حجر ؒ  کا موقف 66
امام شوکانی ؒ کی رائے 66
مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی کا موقف 67
امام مسلم ؒ کا موقف 68
اظہار تشکر 70
ذکر کےفضائل
ذکرکا اہتمام حکم ربانی 72
ذکر نہ کرنا مجرمانہ غفلت 72
دشمن پر غلبے کا باعث 72
بے حیائی اور برائی سے روکنےکا مؤثر ہتھیار 73
دلوں کا سکون 73
تقرب الہی  کا ذریعہ 73
مسلسل ذکرکرنا  اضافی اجرو ثواب 77
شیطان سے بچاو کا مضبوط قلعہ 78
خلوت میں ذکر کی فضیلت 78
ہر وقت ذکر کرنےکی فضیلت 78
مجالس ذکر کے 79
ذکر سے غفلت والوں کی سختی کا باعث 82
بستر سے مصلیٰ تک
بیدار ہونےکے بعد کا عمل 83
بیدار ہونےکی 83
بیدار ہو نےکا 83
بیدار ی کے بعد تلاوت 84
تین مرتبہ ناک جھاڑنا 86
تین مرتبہ  ہاتھ دھونا 87
گھر سے مسجدتک
بیت الخلاءمیں داخل ہونے کی 88
بیت الخلاء سے نکلنے کی 88
کے بعد کی 88
گھر سے نکلتے وقت کی 90
گھر میں داخل ہونے کی 90
گھر سے جانے اور آنے پر نفل پڑھنا 91
سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا 91
سے پہلے کی 91
کی طرف جانے کی 92
فجر کی سنتوں  کے  بعد کی 92
میں داخل ہونے کی 93
سے نکلنے کی 94
اذان  کا بیان
کہری اذان 96
دوہری اذان 96
تہجدکی اذان 97
اذان کا جوب 97
مؤذن کے برابر ثواب 98
اذان کا جواب 98
اذان کے بعد درود پڑھنا 98
درود کے مسنون الفاظ 99
اذان کے بعد کی 99
اذان کے وقت مانگنا 100
بارش اور آندھی میں اذان 100
اقامت 101
اکہری تکبیر 101
دوہری تکبیر 102
اذان کی فضیلت 102
اذان و تکبیر سن کر شیطان کا بھاگنا 102
مؤذن کی شان و عظمت 103
مؤذن کے لیے گواہی 103
جہاں تک ک اذان وہاں تک گواہی 103
مؤذن کے لیےہر تر و خشک چیز کی  گواہی 104
میں خریدو فرخت اور گم شدہ چیز کا اعلان کرنا 104
کا بیان
تکبیر تحریمہ 106
دعائے استفتاح 106
تعوذ پڑھنا 108
کی تلاوت کرنا 109
خالق و مخلوق کےدرمیاں ایک معاہدہ 109
کی عظیم ترین سورت 110
مقبول 111
کی مثل کوئی سورت نہیں 111
آمین کہنا 112
بلند آواز سے آمین کہنا 112
رکوع کی 114
رکوع میں کثرت سے کی جانے والی 116
رکوع سجود میں تلاوت کی ممانعت 117
رکوع کے بعد قومہ کی 118
سجدہ کی فضیلت کا بیان 121
سجدہ میں کثرت سے کرنا 122
سجدے کی ئیں 122
سجدے کی بخشش کی انتہا 125
سجدے میں کثرت سے کی جانے والی 125
رکوع و سجود کی تسبیحات کی گنتی 126
دو سجدوں کے درمیاں کی 127
سجدہ تلاوت کی فضیلت 127
سجدہ تلاوت کی 127
تشہد کی 128
میں تشہد کی سے پہلے و درود 130
درود ابراہیمی 130
درود کے بعد دعا  کرنا 134
عذاب قبر سے پناہ مانگنا 134
فتنہ سے پناہ طلب کرنا 134
سلام سے پہلے کی 135
سلام کے الفاظ 136
میں معاملہ درپیش ہو تو؟ 143
سلام کے بعد کی
سلام کے بعد بلند آواز سے اکبر  کہنا 144
تین مرتبہ استغفراللہ کہنا 144
ایک عظیم 145
تین مرتبہ و ظیفہ کرنا 145
ہر فرض کے بعد مستقل 146
کے دن عذاب سے پناہ مانگنا 146
کفر اور محتاجی سے پناہ مانگنا 146
کی پناہ پکڑنا 147
سلام کے بعد پڑھی جانےوالی ایک اور 147
سیدنا داود ؒ  کی 148
آیت الکرسی پڑھنا 149
معوذات پڑھنا 149
گناہوں کی معافی مانگنا 149
جنت میں لےجانےوالی دو خصلتیں 150
مال دار لوگوں کے درجات تک پہنچنا 150
تسبیح و تحمید و تہلیل کرنا 151
سمند ر کی جھاگ کے برابر گناہوں کی معافی 152
خادم سے بہتر ذکر 153
و استغفار کرنا 154
کے متعلقہ اذکار
کےکفارہ کی 155
صف میں پہنچ کر 155
شیطانی وسوسے سے پناہ 156
میں شیطان کا حملہ آور ہونا 156
میں غیر ارادی طور پر کہے جانے والے کلمات 157
جس پر آسمان کے دروازے کھلے 157
میں چھینک آئے تو کیا کہے ؟ 158
میں جمائی روکنا 158
قنوت وتر کی 158
وتر کے بعد کی 160
فجر اور مغرب کے بعد کی
فجر سے طلوع آفتاب  تک نماز کی جگہ پر بیٹھنا 161
فجر کے بعد کےوظائف 161
مغرب کےبعد کی 163
مختلف اوقات کی نمازیں
دعائے 166
حصول نصرت کےلیے 167
گرہن کے وقت کی 167
گرہن کے وقت اذکار کا اہتمام 167
168
تسبیح 169
جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت 170
جمعہ کےدن قبو لیت کی گھڑی 170
جمعہ  کے بعد کثرت سے ذکر کرنا 170
صبح شام کے اذکار
صبح و شام کے اذکار کی اہمیت 171
صبح و شام ذکر کرنے والوں  سے رابطہ رکھنا 172
ان سے نرمی برتنا 173
صبح و شام کے اذکار کے اوقات 173
شام کے 174
صبح کے اذکار 177
صبح و شام کے مشترکہ اذکار 179
جو بھی مانگ دے گا 186
سونے  کے و اذکار
سونے سے قبل بستر جھاڑنا 187
باوضو  ہو کر لیٹنا 187
سوتے وقت آخری تین  سورتوں کی تلاوت 187
معوذات پڑھ کر دم کرنا 188
آیت لکرسی پڑھنا 188
سورہ بقرہ کی آخری پڑھنا 190
سورہ بقرہ کی آخری دوآیات   گھر کی پناہ کی ذریعہ 190
سورہ بنی اسرائیل اور سورہ زمر کی  تلاوت کرنا 190
مسبحا ت کی تلاوت کرنا 190
سورہ الکافرون کی تلاوت کرنا 191
سونے  کی 191
دائیں کروٹ لیٹنا او ر پڑھنا 192
بسم پڑ ھ کر بستر جھاڑنا اور دائیں پہلو لیٹ کر پڑھنا 192
دایاں ہاتھ رخسار کےنیچے رکھ کر تین مرتبہ پڑھنا 193
سوتے وقت  کی ایک 193
سوتے وقت کا بہترین 194
خادم سے  بڑھ کر 195
تسبیح تحمید خادم سے  بہتر 195
سونے کی عمدہ خصلت 196
بستر پر لیٹنے کی 197
بستر پر لیٹنے کی دوسری 197
بستر پر  لیٹنے کی تیسری 198
سوتے وقت کی آخری 198
رات بے چینی کی حالت میں کروٹ بدلتے وقت کی 199
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی 200
اچھا یا برا 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...