صحیح بخاری کے رواۃ صحابہ ؓ کا دلنشین تذکرہ

کے رواۃ صحابہ ؓ کا دلنشین تذکرہ

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 787

 

نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ اسی طرح سیدات وہ عظیم ہیں جنہوں نے نبی کریم ﷺ کودیکھا اور ان پر ایمان لائیں اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔ کرام﷩ کے بعد کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف کرام کو ہی حاصل ہے کہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی اور اس پر شاہد ہیں۔ وصحابیات سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ کرام کے ایمان ووفا کا انداز کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ میں آنے کے بعد کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ کرام وصحابیات ؓن کےایمان افروز تذکرے سوانح ت کے حوالے سے محدثین او راہل کئی کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر کتاب’’ کے رواۃ کا دلنشین تذکرہ ‘‘ مولانا محمد عظیم حاصلپوری ﷾ (مصنف کتب کثیرہ ) کی ایک منفرد کاوش ہے ۔اس کتاب میں فاضل مصنف نے ہرصحابی کےنام ونسب او رکنیت ولقب کے ساتھ ساتھ ان کے قبول کی داستاتوں کو تحریرکیا ہے ، ہرصحابی کی حتی الوسع مرویات کی تعداد ،ہرصحابی وصحابیہ کے تذکرے کے آخر میں ان سے مروی ایک صحیح سے بطور نمونہ باترجمہ درج کردی ہے ،کتاب کے آخر میں کے اسمائے گرامی تحریر کردیے ہیں جو اپنی کنیت سے مشہور ہیں ۔ نیز فاضل مصنف نے شروع میں وصحیح کے متعلق ضروری اور قیمتی معلوماات درج کردی ہیں ۔فاضل مصنف نے تقریباً یکصد کتب مصادر سے ان کرام کے واقعات کشید کر کے درج کیے ہیں کہ جن کی کو امام بخاری﷫ نے صحیح البخاری میں درج کیا ہے ۔اس کتاب میں ہر صحابی کے نام ونسب اور کنیت ولقب کی کی گئی ہے ،ان کے قبول کی داستانوں کو تحریر کیا گیا ہے ۔ان کی ذہانت ، عظمت علمیہ، ایثار نفسی ، جر أت ، زہد وروع اور شرافت ودیانت کے دلچسپ اور قابل رشک واقعاتِ حیات کو احاطۂ تحریر میں لایا گیا ہے ۔اپنے موضوع میں یہ کتاب کے ومناقب پر منفرد کاوش ہے ۔ مفتی جماعت شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی اس کتاب پر ثانی سے کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے تعالیٰ فاضل مصنف کی تمام تحقیقی وتصنیف ،صحافتی ،تدریسی اور تبلیغی کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 13
کتاب اورصاحب کتاب 18
تقدیم 24
اورصحیح 32
مرویات صحابہ ﷢ 38
سیدنا ابوہریرہ ﷜ 45
سیدنا ابوموسیٰ اشعری ﷜ 64
سیدناانس بن مالک ﷜ ﷜ 70
سیدنا ابوسعید خدری ﷜ 76
سیدنا ابوذرغفاری﷜ 92
سیدنا ابو مسعود انصاری ﷜ 92
سیدنا ابو اقدلیثی ﷜ 96
سیدنا ابوبکر ۃ ﷜ 100
سیدہ اسماء بنت ابوبکر ؓ 103
سیدہ ام سلمہ ؓ 110
سیدنا اسامہ بن زید ﷜ 122
سیدنا ابوایوب انصاری ﷜ 127
حضرت ابوقتادہ السلمی ﷜ 139
سیدہ ام عطیۃ الانصاریہ ؓ 142
حضرت ابوجحیفہ ﷜ 145
سیدہ ام قیس بنت محصن ؓ 146
سیدہ ام الدرد اءؓ 149
سیدہ ام ہانی ؓ 153
سیدنا ابی بن کعب ﷜ 157
سیدنا ابو برزہ اسلمی ﷜ 161
ابوامامہ انصاری ﷜ 163
سیدنا ابوحمید ساعدی ﷜ 167
سیدنا احنف بن قیس تمیمی ﷜ 169
سیدہ ام الفضل ؓ 172
سیدنا ابودرداء ﷜ 177
سیدنا ابوامامہ الباہلی ﷜ 182
سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ ؓ 186
سیدہ ام حرام بنت ملحان ؓ 189
سیدنا ابوبشیر ﷜ 194
سیدہ ام خالد بن خالد ؓ 195
سیدنا ابوطلحہ انصاری ﷜ 197
سیدہ ام سلیم ؓ 204
سیدہ ام رومان ؓ 214
سیدنا ابواسید ساعدی ﷜ 218
سیدنا اسیدبن حضیر ﷜ 220
ابوسعید بن معلی الانصاری ﷜ 225
سیدہ ام حبیبہ ؓ 227
سیدنا ابوثعلبہ خشنی ﷜ 234
سیدناابو شریح ﷜ 237
سیدنا ابو رافع ﷜ 240
سیدہ ام علاء انصاریہ ؓ 245
سیدنا ابو بردہ بن نیار﷜ 248
سیدنا براء بن عازب ﷜ 250
سیدنا ثابت بن ضحاک انصاری خزرجی ﷜ 255
سیدناجابر بن عبداللہ ﷜ 257
سیدنا جریر بن 4 266
سیدنا جبیربن مطعم بن عدی ﷜ 272
سیدنا جندب بن بن سفیان ؓ 276
سیدہ جویریہ ؓ 277
سیدنا حربن قیس فزاری ﷜ 283
سیدنا حذیفہ بن یمان العبسی ﷜ 287
سیدنا حفصہ بنت عمر ؓ 293
سیدنا حارثہ بن وہب خزاعی ﷺ 298
حضرت حکیم بن حزام بن خویلد ﷜ 299
سیدناحسین بن علی ؓ 302
سیدنا خباب بن ارت ﷜ 306
سیدہ خنساء بنت خدام انصاریہ ؓ 312
حضرت خالد بن ولید ﷜ 313
سیدنا رافع بن خدیج ﷜ 317
سیدنا رفاعہ بن رافع ؓ 320
سیدہ ربیع بنت معوذ ؓ 323
سیدنا زیدبن خالد جہنی ﷜ 326
سیدنا زید بن ارقم ﷜ 329
سیدنا زید بن ثابت ﷜ 333
سیدہ زینب بنت ابی معاویہ ؓ 341
سیدنا زبیر بن عوا م﷜ 346
حضرت زینب بنت حجش ؓ 352
سیدنا سعد بن ابی وقاص ﷜ 363
سیدنا سلمہ بن الاکوع ﷜ 370
سیدنا سائب بن یزید ﷜ 375
سیدنا سوید بن نعمان ﷜ 377
سیدنا سہل بن سعد ﷜ 378
سیدنا سمرہ بن جندب ﷜ 381
سیدنا سلمان فارسی ﷜ 384
حضرت سفیان بن ابی زہیرازدی﷜ 396
سیدنا سلیمان بن صروخزاعی ﷜ 398
سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم ﷜ 402
سیدنا سہل بن ابی حثمہ ﷜ 408
سیدنا سعید بن زید ﷜ 410

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply