صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 3

صحیح عقیدہ حصہ 3

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 74

 

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے کا بلند کرتے ہوئے آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر میں شائع ہو چکی ہیں میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر نظر کتاب ’’ صحیح عقیدہ‘‘ مدینہ یونیورسٹی  اور جامعۃالامام  محمد بن سعود ،الریاض کے  اساتذہ  کی ٹیم کی   تیار کردہ کتاب کا ہے  جوکہ چھ حصوں پر مشتمل ہے ۔ یہ  کتاب جامعہ سلفیہ ،بنارس  اور کے کئی سلفی میں شامل نصاب ہے۔یہ کتاب عقیدہ سیکھنے اور  مسلمانوں کےحالات کی کے لیے بہترین کتاب ہے ۔ نے اس کتاب میں شامل تمام موضوعات کو  عمدہ اور ایسے سادہ عبارت  واسلوب میں بیان کیا ہے کہ جن سے عقائد کے میں پڑھنے والے کو پوری تشفی حاصل ہوجاتی ہے ۔ صحیح عقیدہ کی واشاعت کے سلسلہ میں  مصنفین کےاخلاص کا پتہ اس بات  سے بھی چلتا ہے کہ کتاب کی تیاری  کے بعد انہوں نے اسےبراعظم افریقہ کے بعض اور وہاں منعقد ہونے والے تدریبی دوروں میں پڑھانے کاانتطام کراکر اس بات کا اطمینان حاصل کیا  ہےکہ کتاب اپنے مقصد میں کامیاب ہے۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین ،مترجم وناشرین  کی اس عمدہ کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
توسل اور اس کے 3
توسل کے معنی 3
کریم میں وسیلہ کے معنی 3
توسل کے اقسام 4
توسل مشروع اور اس کے اقسام 4
توسل ممنوع 7
مشق 9
میں ولی اور ولایت 10
ولایت کی تعریف 10
کے اوصاف 10
تمام سے افضل ہیں 11
مشق 12
13
اس کی تعریف 13
اس کےانواع 13
مثبت اور اس کے شروط 15
اموات وغیرہ سے طلب کی خطرناکی 15
مثبت کے انواع 16
مشق 19
گناہ کبیرہ اس کے مرتکب کا حکم او راہل میں سے کسی کےلیے جنت یا جہنم کی غیر قطعیت 21
کبائر کی تعریف 21
صغیرہ کی تعریف 22
مرتکب کبیرہ کاحکم 22
اہل کے کہ مرتکب کبیرہ کا فر نہیں ہے 23
کسی معین شخص کے لیے جنت یا جہنم کی غیر قطعیت 25
مشق 26
اوردین کے لیے اس کا خطرہ 27
کا خطرہ 27
کے اسباب 31
کا حکم اوراس کے انواع 32
مشق 33
اہل والجماعت 34
ان کی تعریف 34
ان کے خصائص 34
امت کے اعتدال کے مظاہر 37
مشق 38
وجوب محبت رسول ﷺ 39
محبت رسول ﷺکاوجوب 39
آپﷺسےمحبت کے معنی اور اس کی کیفیت 40
رسول ﷺانسان ہیں نے اپنی رسالت کے لیے آپ کا انتخاب فرمایا ہے 41
مسلمانوں کےدل میں رسول ﷺکا مرتبہ 42
کیا غلو آپﷺکی محبت کے موافق ہے ؟ 44
مشق 44
صحابہ ﷢کے 46
صحابی کی تعریف 46
کی فضیلت اور ان کےحقوق 46
کریم میں ان کی فضیلت 46
کو برا کہنے کا حکم 48
کے متعلق اہل کا موقف 49
مشق 50
خلفاء راشدین کے لیے ہمارا فریضہ 51
خلفاء راشدین کون ہیں ؟ 51
ان کا مرتبہ اوران کی اتباع کا وجوب 51
راشدہ کی مدت 52
ان کے درمیان مراتب 52
مشق 52
عشرہ مبشرہ 53
مشق 54
اہل بیت نبی ﷺ 55
اہل بیت کون ہیں ؟ 55
اہل بیت کی فضیلت کے 55
اہل بیت سے متعلق 55
مشق 56
مسلمانوں کے اورعام لوگوں سےمتعلق کا فریضہ 57
حاکم کی اطاعت کا حکم 58
مشق 59
میں اختلاف و تفرق کی مذمت اور اس کی خطرناکی 60
پر اجتماع کےلیےابھارنا 60
انتشار کی ممانعت 60
کیا اختلاف رحمت ہے ؟ 62
اختلاف مذموم کے اسباب 63
افتراق و اختلاف سے نجات کا راستہ 64
مشق 66
فہرست 67

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like
Leave A Reply