صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 5

صحیح عقیدہ حصہ 5

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 101

 

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے کا بلند کرتے ہوئے آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر میں شائع ہو چکی ہیں زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر کتاب ’’ صحیح عقیدہ‘‘ مدینہ یونیورسٹی  اور جامعۃالامام  محمد بن سعود ،الریاض کے  اساتذہ  کی ٹیم کی   تیار کردہ کتاب کا اردو ہے  جوکہ چھ حصوں پر مشتمل ہے ۔ یہ  کتاب جامعہ سلفیہ ،بنارس  اور کے کئی سلفی میں شامل نصاب ہے۔یہ کتاب عقیدہ سیکھنے اور  مسلمانوں کےحالات کی کے لیے بہترین کتاب ہے ۔ نے اس کتاب میں شامل تمام موضوعات کو  عمدہ اور ایسے سادہ عبارت  واسلوب میں بیان کیا ہے کہ جن سے عقائد کے میں پڑھنے والے کو پوری تشفی حاصل ہوجاتی ہے ۔ صحیح عقیدہ کی واشاعت کے سلسلہ میں  مصنفین کےاخلاص کا پتہ اس بات  سے بھی چلتا ہے کہ کتاب کی تیاری  کے بعد انہوں نے اسےبراعظم افریقہ کے بعض اور وہاں منعقد ہونے والے تدریبی دوروں میں پڑھانے کاانتطام کراکر اس بات کا اطمینان حاصل کیا  ہےکہ کتاب اپنے مقصد میں کامیاب ہے۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین ،مترجم وناشرین  کی اس عمدہ کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کفر 3
اس کی تعریف 4
اس کے انواع 4
کفر اکبر کے اقسام 4
1۔ کفر تکذیب 4
2۔تصدیق کے ساتھ کفر انکار و تکبر 5
3۔ کفر شک 5
4۔کفر اعراض 6
5۔کفر نفاق 7
کفر اصغر 8
ایسے الفاظ وافعال کی مثالین جو کفر ہیں 11
الفاظ کفر کی مثالیں 12
افعال کفر کی مثالیں 13
کفر اکبر اور کفر اصغر میں فرق 14
ارتداد  اس کے اور اقسام 16
ارتداد کے معنی 16
ارتداد کے اقسام 17
ارتداد پر مرتب ہونےوالے 18
نفاق 22
نفاق کی تعریف 22
نفاق کے انواع 23
1۔ نفاق اعتقادی اور اس کے انواع 23
2۔ نفاق عملی 24
3۔ نفاق اعتقادی و عملی کی مثالیں 24
4۔ نفاق اکبر اور نفاق اصغر میں فرق 25
5۔فرد اور میں نفاق کا اثر 26
29
اس کی تعریف 29
ہم کو کیوں پڑھتے ہیں ؟ 29
کے واقع ہونے کا سبب 30
کیا ا س امت میں بھی واقع ہوتا ہے ؟ 31
کے انواع 32
اکبر 32
اس کے معنی 32
اکبر کے اقسام 33
دعاء 33
نیت و ارادہ و قصد 35
اطاعت 36
اصغر : اس کے اقسام 38
ظاہر 38
خفی 40
اکبر اور شرک اصغر میں فرق 42
فرد اور پر کے برے اثرات 43
کچھ شرکیہ اعمال کی صورتوں پر کلام جوبعض معاشروں میں موجود ہیں 46
تمہید 47
جھاڑ پھونک (رقی) 48
رقیۃ کے معنی 48
اس کے انواع اور ہر نوع کا حکم 48
1۔مشروع دم 48
شرعی رقیہ کے شروط 49
اس کی کیفیت 49
2۔ ممنوع جھاڑ پھونک 50
تعویذ گنڈے ( تمائم ) 52
اس کے معنی 52
اس کے انواع او رہر نوع کا حکم 52
نوع اول 52
نوع ثانی 53
وہ انواع جن کا باندھنا نے باطل ٹھہرایا ہے 54
شرکیہ جھاڑ پھونک اورتعویذ گنڈے سے متعلق کا مؤقف 55
رفع ودفع بلاء کے لیے کڑے اور دھاگے پہننا 57
الحلقۃ اور الخیط کے معنی 57
کڑے اور دھاگے پہننے کاحکم 57
غیر سے دل کے متعلق کرنے کے آثار 57
نافع اور ضار صرف ہے 58
شجر و حجر وغیرہ سے تبرک 60
تبرک کے معنی 60
تبرک کا حکم 60
نبی ﷺکے آثار سے کے تبرک کی حقیقت 60
بدشگونی( الطیرۃ) 63
الطیرۃ کے معنی 63
اس کا حکم 64
توکل بدشگونی(طیرۃ) کو ختم کر دیتا ہے 64
بدشگونی کا کفارہ 65
بدشگونی کی تحریم کے اسباب 66
غیب کا دعوی 68
غیب سے مراد 68
غیب کے دعویٰ کا حکم 69
دعویٰ غیب کی صورتیں 69
جادو 71
جادو کی تعریف 71
جادو کا حکم 72
جادو کا کشف و ازالہ ( النشرۃ ) 73
کہانت و عرافت 74
کہانت و عرافت کی تعریف 74
کہانت و عرافت کا حکم 75
پر کاہنوں ، جادوگروں اور عرافوں کے خطرناک اثرات 75
جادو ، کہانت اور عرافت کا سے تعلق 76
نجوم 78
نجوم کی تعریف 78
نجومیوں اوران کے پاس جانے والوں کاحکم 78
شمس و قمر کے منازل سیکھنے کا حکم 79
مقابر و مزارات کی تعظیم اوران کا تقرب 81
الاضرحۃ  اور المزارات کے معنی 81
قبروں اور مزارات کی تعظیم اور ان سے تقرب کا حکم 81
ان بدعات کے بعض خطرناک اثرات 84
قبروں کی زیارت 86
زیارت قبور کا حکم 86
کیا زیارت قبور کا استحباب مردوں کے لیے خاص ہے ؟ 87
زیارت قبور کی مشروعیت کی علت 88
زیارت قبور کی 88
زیارت قبور کے لیے کا حکم 89
قبروں کو بلند اور پختہ بنانے وغیرہ کا حکم 90

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like
Leave A Reply