صحیح خطبات رسول ﷺ

صحیح رسول ﷺ

 

مصنف : ابراہیم ابو

 

صفحات: 227

 

نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔ مجید نبی کریم ﷺ کی طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔سیرت نبوی ﷺ کے متعدد پہلو ہیں جن میں ایک پہلو آپ ﷺ کے بھی ہیں۔آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں بے شمار خطبات ارشاد فرمائے ،مگر یہ سب خطبے اول تا آخر مکمل صورت میں کسی ایک کتاب میں ایک جگہ نہیں ملتے ہیں۔  زیر کتاب ’’صحیح خطبات رسولﷺ ‘‘محترم ابو انس محم سرور گوہر صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے آپﷺ کے خطبات کو صحیح کو مد رکھتے ہوئے تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 15
خطبہ وخطیب کےآداب 33
عقیدہ اورعلامات 50
مسیح 50
جنت اورجہنم کاذکر 78
تم سے اس حال میں ملاقات کروکہ تمہارے پاؤں میں جوتاہوگا نہ بدن پر کپڑا 79
ذکر 82
جنت اورجہنم کےبارےمیں ایک دوسراخطبہ 82
فتنہ قبر 90
مشرق فتنوں کی سرزمین 91
رسو ل ﷺ کاان کاموں کےمتعلق بتاناجوہوچکے اورجوہونے والے ہیں 91
لشکر کادھنسنا اورقرب 91
تمہارارب ایک ہے 92
(لاالہ الاللہ )کہوکامیاب ہوجاؤگے 92
93
جمعہ کےد ن غسل کرنا 93
جمعہ کےدن جب امام خطبہ دےرہا دورکعتیں پڑھنا 93
جب  تک نمام کاانتظار کرتےرہو تم ہی میں ہوتےہو 94
رسو ل ﷺ اپنےصحابہ کرام کو کی فرماتے 95
گرہن 96
کسوف 100
گرہن اورآپ کی گھبراہٹ 101
107
وہ شخص جواچھی طرح کرتاہے اوراللہ کےلیے اخلاق کےساتھ دورکعتیں پڑھتاہےوہ جنتی ہےنماز جمعہ کاحکم اوراسےترک کرنے والےکی سزا 108
جمعہ کاحکم اسے ترک کرنوالے کی سزا 108
عرابی تمہاری عشاء کےنام پر نہ آئیٹ سن لو کہ وہ عشاء ہے 109
رات کی دودورکعت ہے 110
جمعہ ترک کرنےوالے کی سزاکےمتعلق دوسراخطبہ 110
ہلکی پڑھانے کاحکم 111
میں تمہاراامام ہوں پس مجھ سےسبقت نہ کرو 111
اپنےرب سے سرگوشی کرتاہے 112
اہل وترپڑھاکرو 112
میں صف درست برابرکرنا واجب ہے 112
وصدقات 114
صدقہ پر ترغیب 114
دینےوالا ہاتھ اوپر اولا ہے 116
120
ماہ مغفرت 120
121
عرفا ت میں خطبہ 121
فرض 122
کےدن خطبہ 122
میں لوگوں کےاحرام باندھنے کی جگہ 123
میں خطبہ 124
میں خطبہ 124
کے دن دوسرا خطبہ 125
یوم الترویہ سےپہلے خطبہ 126
میں 126
عمرہ میں داخل ہوگیا 127
کیاپہن سکتاہے 128
تاکید فسخ کےمتعلق آپﷺ کاخطبہ اورصحابہ کرام کی آپ کیےلیے اطاعت 129
کی نیت کو عمرہ میں بدلنے کاحکم 129
انگلی پررکھ کر پھینکی جانےوالی کنکری جیسی کنکریوں کےساتھ جمرہ کرو 130
جوحج کرےتوو میں عمرے کاتلبیہ پکارے 132
الجنائز 132
آپﷺ کازیدجعفراورعبداللہ بن رواحہ ﷢ کی وفات کی خبر دینا 132
نبی ﷺ کی وفات مسلمانوں کےلیے سب سےبڑی مصیبت ہے 133
134
تبوک کےدن خطبہ 134
کی فضیلت 135
دشمن  سے مڈبھیڑ ہونے کی تمنا نہ کرو اجنت تلواروں کےسائے میں 136
سن لو قوت سےمراد تیراندازی ہے 136
حنین کےدن خطبہ 137
کو عظ ونصیحت 138
کووعظ ونصیحت کی اوارنہیں صدقہ کرنے کاحکم فرمایا 138
انگلیوں کےپوروں پر تسبیح کرنا 139
پڑوسن سےحسن سلوک 139
کریم ارواس سےوابستگی 140
منبر پرسورۃ ص کی قراءت 140
منبر پر سورۃ ق کی قراءت 140
کریم سے وابستگی 140
منبر پر آیت کی قراءت 142
منبر پرقرآن کی قراءت 143
کی کتاب اوراس کےنبی کی کےساتھ تمسک اختیار کرنےکےبارےمیں خطبہ منبر پر سورۃ براءؤت کی قراءت 143

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...