سرمایہ داری کا مستقبل

سرمایہ داری کا مستقبل

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 178

 

زیر کتاب’’سرمایہ دارِی کا مستقبل‘‘ پانچ مغربی  (عمانویل الرسٹائن، رنڈل کولنز، مائیکل مین، جارجی درلوگاں کریگ کلہون)  کی مشترکہ تصنیفDoes Capitalism Have a Future? کا  ہے ۔تفہیم مغرب  کے سلسلہ میں  جناب صابر علی صاحب نے اس کتاب کا کرکے افادۂ عام کے لیے پیش کیا ہے۔اس کتاب میں  مذکورہ پانچ ماہرین سماجیات عالم کے اپنے اپنے کی بنیاد پر اپنے اپنے انداز میں بحث کرتے ہیں کہ آنے والے دور میں  کیا چیلنج اور مواقع پیدا ہوں گے ۔ کتاب  ہذا میں   حسب ِذیل عنوانات قائم کر کے (سرمایہ داروں کے لیے سرمایہ دار منافع بخش کیوں رہے گی۔مڈل کلاس کا  خاتمہ ،خاتمہ قریب ہو سکتا ہے لیکن کن کےلیے ؟کمیونزم کیاتھا؟اب سرمایہ داری کو کیا خطرات ہیں؟) سرمایہ داری  کے مستقبل کو پیش کیا گیا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 5
1۔ساختیاتی بحران(سرمایہ داروں کےلئے داری منافع بخش کیوں نہیں رہےگی) 13
سرمایہ داری اپنے عروج کےدور میں 15
جدید عالمی نظام 21
ساختیاتی بحران:1970ءتا؟ 24
طویل المدتی ساختیاتی رجحانات 25
ارضی ثقافت میں تبدیلی 28
انتشارجوآگے رہا 32
نظام کی جانشینی کےلئے سیاسی جدوجہد 35
2۔مڈل کلاس کام کاخاتمہ:کوئی راہ فرارنہیں بچی 39
راہِ فراراول:نئی ٹیکنالوجی ملازمتیں پیداکرتی ہے 41
راہِ فراردوم:مارکیٹوں کاجغرافیائی پھیلاؤ 43
راہ فرارسوم:فنانس مارکیٹ 45
راہ فرارچہارم:حکومتی روزگاراورسرمایہ کاری 48
راہ فرارپنجم:تعلیمی اہلیتوں میں افراط 50
مکمل بحران کب ہوگا؟ 54
سرمایہ داری مخالف :امن پسندیامتشدد؟ 55
ساختیاتی بحران کی پیچیدگیاں 58
مابعدسرمایہ داری مستقبل اورمعاشی نظام 62
نتیجہ 64
3۔خاتمہ قریب ہوسکتاہے،لیکن کن کےلئے؟ 65
تعارف 65
نظام اورچکر 67
1929ءکاعظیم بحران 70
2008ءکی عظیم کسادبازاری 72
امریکی غلبہ اوراس کےمخالفین 76
سرمایہ دارانہ مارکیٹوں کاخاتمہ؟ 78
دنیا کاخاتمہ 85
نتیجہ :خاتمہ قریب ہوبھی سکتاہےاورنہیں بھی 89
4۔کمیونزم کیاتھا؟ 91
روسی جیوپولیٹیکل پلیٹ فارم 93
قلعہ بندسوشل ازم 97
ترقیاتی کامیابی کےاخراجات 102
انہدام ناگریز کیسے تھا؟ 107
پیش گوئیاں اورتاریخی راستے 113
سرمایہ داری اوراس کےبیسویں صدی کے مخالفین 115
5۔اب سرمایہ داری کوکیاخطرات ہیں؟ 119
انہدام کیوں نہیں؟ 120
سرمایہ داری بالعموم اورمالیاتی سرمایہ داری بالخصوص 124
بحران کی سوچ 128
ادارتی خسارے 133
قلیل وسائل اورمسخ شدہ فطرت 139
غیر رسمی شعبہ اورناجائز سرمایہ داری 142
نتیجہ 145
ماحصل:مشترکہ اختتامی باب 149
ہمارے حال کی تشکیل 150
نظاماتی حدود بمقابلہ لامحدودداراتکاز 161
تبدیلیاں 167
تبدیلی والے مستقبل میں سوشل کاکردار 171
اختتام 175

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply