صیام رمضان فضائل ، آداب ، احکام اور قیام

صیام فضائل ، آداب ، اور قیام

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 34

المبارک کے  روضے رکھنا کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  ومسائل  سے   ا گاہی  ہر دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان ومسائل سےلا ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ میں محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  اور اہل نے    المبارک  کے ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظرکتابچہ ’’ رمضان  فضائل،، اور قیام ‘‘شیخ جمیل زینو  کے ایک کا ترجمہ  ہے شیخ موصوف نےاس مختصررسالہ میں المبارک کے جملہ ومسائل پر صحیحہ کی روشنی میں بڑی    جامعیت   کے  ساتھ روشنی ڈالی ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ ناشر 4
مقدمہ مولف 5
کاآیتیں 6
آیتوں کےفوائد 7
کےارکان 8
اورصیام کی فضیلت 9
کےآداب 12
افطارکرنا،دعاپڑھنی اورسحری کھانا؍ کےفوائد 13
نفلی کی فضیلت 15
وہ ایام جن میں حرام ہے 17
وہ ایام جن میں مکروہ ہے 18
وہ لوگ جن کیلئے افطارجائز ہے 20
توڑنے والی چیزیں 21
وہ چیزیں جن سے فاسد نہیں ہوتا 22
کاقیام 25
کی مشروعیت 26
صدقہ،فطرکاوجوب 29
عیدگاہ میں صلاۃِ 30
فوائد 30
مقبول 32

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply