سیاسی وثیقہ جات

سیاسی وثیقہ جات

 

مصنف :

صفحات: 329

 

بلاشبہ دنیا کی میں عہد نبویﷺ  سیاسی  ،دینی اور اقتصادی اعتبار سے ممتاز  ہے  نبی کریم ﷺ کی طیبہ  کےمختلف گوشوں  پر سیرت نگاروں نے  کاوشیں کی  ۔ کتب بھی  آپ ﷺہی کے  کردار کا مرقع ہیں ۔عبادات ومعاملات ،عقائدوغزوات اور  محامد وفضائل ،کو نسا  باب اور فصل آپ کےتذکرے سے مزین نہیں۔ ہی کےسلاسل  کا ایک حلقہ آنحضرت ﷺ کے فرامین ہیں،کچھ تبلیغی،کچھ تادیبی،بعض میں غیر مسلم حلیفوں کےساتھ معاہدوں کا تذکرہ ہے ۔نبی کریم  ﷺ کے بعد  ریاست کے  جملہ  انتظامی امور کی عنان جب حضرت ابو بکر صدیق﷜ کو تفویض ہوئی تو آپ نے  بھی متعلقہ حوادث پر اطراف وجوانب اور ماتحت عمال وسپہ سالاران  کی طرف سے  سرکاری فرامین بھیجے  ۔ نئے  وثیقے بھی لکھے  اور رسول اللہﷺ کے جو وثائق آپ کے سامنے  پیش ہوئے ان کی توثیق بھی  فرمائی۔اسی طرح خلیفۂ دوم ،سوم، چہارم کے عہد میں بھی اس قسم کے فرامین اور وثیقے اور عطایائے  جاگیرات کا سلسلہ جاری رہا ہے ۔نبی کریم ﷺ اور خلفاء اربعہ کے  معاہدات ،مکاتیب  کتب وتاریخ  میں  موجود ہیں۔زیر کتاب  ’’سیاسی  وثیقہ جات ‘‘ ڈاکٹر حمید اللہ   کی  آنحضرت ﷺ کےفرامین،معاہدات ،مکاتیب اور کے پر مشتمل جامع کتاب ہے  ۔  موصوف نے  رسول  ﷺ اور آپ کے چاروں جانشینوں کے سرکاری  فرامین کو بڑی  اور محنت شاقہ سے  اس کتاب میں  جمع کردیا ہے ۔ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 15
مقدمہ از مولف 19
قسم اول بعہد نبوی ﷺ 35
مہاجرین و انصار و مدینہ 35
بہ اہل مکہ و قریش 41
بہ 53
بہ سلطنت روم وبا جگذاران روم 61
بہ دولت حبشہ 61
بہ حکومت شام و قیصر روم 65
بہ حکومت معان 76
بہ حکومت غسان 77
بنام طرفداران سلطنت روم 79
بہ حکومت فارس و اعیان و انصار فارس 88
بہ و حجاز 96
بہ قبائل 160
قسم دوم بہ زمانہ ہائے 233
مراسلات سپہ سالاران 245
بہ رؤسائے افغانستان 277
پھر تذکرہ ایرانیاں 278
ضمیمہ 315

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply