سید ابو الاعلیٰ مودودی

سید ابو الاعلیٰ مودودی

 

مصنف : مولانا بنوری

 

صفحات: 187

مالک ارض وسما نے جب کو منصب دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین ہی ہے۔ اس کی کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ کے بعد چونکہ محمدی تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک بھی ہیں۔زیرِ کتاب   مولانا یوسف بنوری کی کتاب’’الاستاذ المودودی وشیئ من حیاتہ وافکارہ‘‘ کا ہے جس میں مودودی صاحب کے افکارونظریات کا منصفانہ تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب در اصل عالم کے لیے لکھی گئی تھی لیکن افادۂ عام کے لیے اس کا سلیس اور بامحاورہ کیا گیا ہے تاکہ مودودی صاحب کے افکار ونظریات کی کجی اور ان کے قلم کی شوخی وبے احتیاطی سے لوگ واقف ہوں۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ ابو الاعلی مودودی اپنے افکار و کے آئینہ میں ‘‘ مولانا بنوری کی مرتب کردہ ہے اور اس کتاب کے مترجم اعظمی ہیں۔۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب سےپہلے 3
تعارف مولف 4
مقدمہ 9
حرف اول 34
گزارش احوال واقعی 37
مودودی صاحب کےنظریات 53
بحث ونظر 54
مودودی صاحب اورحکمت عملی 61
بحث ونظر 62
مودودی صاحب اورعصمت 64
بحث ونظر 64
مودودی صاحب اوراقامت حکومت 66
بحث ونظر 66
مودودی صاحب اوردین ہدیٰ 69
بحث ونظر 70
حرم محترم کےباشندےاورمودودی صاحب 72
بحث ونظر 74
ظہوردجال اورمودودی صاحب 75
بحث ونظر 75
سعودی حکومت اورمودودی صاحب 78
طلقاءصحابہ اورمودودی صاحب 82
بحث ونظر 82
دستوراجماعت اورمودودی صاحب 85
قرارداد 92
تمہید 96
تفہیم القرآن اورمودودی صاحب 97
پیش لفظ 136
تفہیم القرآن پرایک انتقاد 140
تفہیم القرآن کےمتعلق غلواوراس کےنتائج 142
مودودی صاحب کی تحریک وتفسیرکےاثرات 143
پہلاتاثر 144
دوسراتاثر 144
تیسراتاثر 145
چوتھاتاثر 146
پراعتراض 148
سیدقطب کی عبارت نہ سمجھی 149
مین تشکیک 152
سیدقطب کی بات سمجھنے میں پھرغلطی 155
رفع طورمیں تحریف 156
پھروہی ناسمجھی 157
کیاابراہیم﷤ استدلالی موحدتھے؟ 158
مودودی صاحب کی ایک بڑی خیانت 161
صحیح روایت کاانکاراورمعجزہ سےفرار 162
حضرت داؤد﷤ کےحق میں بدگوئی 162
حضرت نوح﷤ پربہتان 174
دعوی عصمت 169
حضرت آدم﷤ زدمیں 170
ایک اہم نکتہ 171
کےساتھ مذاق 173
کیاحضرت یوسف﷤ ڈکٹیڑتھے 176
حضر ت موسی﷤ پرنوازش 178
تمام انبیاءزدمیں 178
انبیاءپردوسری زد 178
کی روایت کاانکاراورحضرت سلیمان ﷤ کےحق میں شرمناک تعبیر 180
خلاصہ کلام 183

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...