سیر الصحابہ ؓ جلد۔5

سیر الصحابہ ؓ جلد۔5

 

مصنف : عبد السلام ندوی

 

صفحات: 592

 

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

عناوین صفحہ نمبر
اسوۂ صحابہ ؓ (حصہ اول )
دیباچہ 13
مقدمہ 19
صحابی کی تعریف 19
صحابہ کی تعداد 23
صحابہ کی شناخت 24
صحابہ کی عدالت 26
صحابہ کےطبقے 28
صحابہ کا زمانہ 28
قبول اسلام 31
قرآن مجید کااثر 31
اخلاق نبوی ﷺکا اثر 33
موعظ نبویﷺ کا اثر 33
شمائل نبویﷺ کا اثر 33
دعاۃ اسلام کا اثر 34
معجزات کا اثر 34
فتح مکہ کااثر 35
قوت ایمان 37
طع و ترغیب سے برگشتہ از اسلام نہ ہونا 37
تحمل شدائد 39
قطع علائق 41
ہجرت 44
عقائد 49
توحید 49
تنزہ عن الشرک 49
بت شکنی 51
ایمان بالرسالۃ 52
ایمان بالغیب 54
ایمان بالقدر 55
عبادات 57
ہمیشہ باوضو رہنا 57
پنجوقتہ مسواک کرنا 57
نماز پنجگانہ 58
نماز جمعہ 59
نواف اشراق اور صلوٰۃ کسوف 60
تہجد و نماز شب 61
رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تہجد اور نوافل میں شرکت 62
قیام رمضان 64
پابندی اوقات نماز 64
پابندی جماعت 65
نماز میں خشوع وخضوع 67
ابواب الزکوٰۃ 69
زکوۃ مفروضہ 69
صدقہ فطر ادا کرنا 70
صدقہ وخیرات 71
مردوں کی جانب سے صدقہ کرنا 73
صدقہ دینے پر اصرار 74
صدقہ دینے میں مسابقت 75
اخفائے صدقہ 75
ابواب الصیام 77
صوم رمضان 77
سفر میں روزہ رکھنا 78
صوم عاشوراء 78
صوم داؤدی 79
صوم وصال 79
ایام بیض کے روزے 80
صائم الدہر رہنا 80
نفل کےروزے رکھنا 81
بچوں سےروزہ رکھوانا 81
اعتکاف 81
ابواب الحج 82
حج 82
باپ ماں کی طرف سے حج ادا کرنا 83
عمرہ 84
قربانی کرنا 84
شوق جہاد 85
شوق شہادت 85
خلوص فی الجہاد 87
عمل بالقرآن 89
اتباع سنت 99
محرمات شرعیہ سے اجتناب 103
اکل حرام سے اجتناب 103
زکوۃ صدقہ سےاجتناب 104
قتل مسلم سےاجتناب 105
سود خواری سے اجتناب 106
شراب خواری سےاجتناب 107
بدکاری سےاجتناب 108
راگ باجے سےاجتناب 109
مشتبہات سے اجتناب 110
جامع الابواب 113
تلاوت قرآن 113
حفظ قرآن 115
تسبیح وتہلیل 116
ذکر الہٰی 117
خوف قیامت 117
خوف عذاب قبر 120
الحب فی اللہ 121
البغض فی اللہ 122
مقامات مقدسہ کی زیارت 123
شوق حصول ثواب 125
پابندی نذر وقسم 126
تبحیل الرسول 129
برکت اندوزی 129
ادب رسول ﷺ 133
جان نثاری 139
خدمت رسول ﷺ 143
محبت رسول ﷺ 145
رسول اللہ ﷺ کےدوستوں کی عزت اور محبت 152
شوق زیارت رسول ﷺ 153
شوق دیدار رسول ﷺ 154
شوق صحبت رسول ﷺ 155
رسول اللہ ﷺ کی صحبت کا اثر 156
استقبال رسول ﷺ 156
ضیافت رسول ﷺ 157
نعت رسول ﷺ 159
رضامندی رسول ﷺ 160
ماتم رسول ﷺ 163
تفویض الی الرسولﷺ 164
ہیبت رسول ﷺ 165
اطاعت رسول ﷺ 167
ادب حرم نبوی ﷺ 170
فضائل اخلاق 173
مسکین نوازی 173
استعفاف 174
ایثار 176
فیاضی 177
کف لسان 180
عیب پوشی 182
انتقام نہ لینا 183
حلم 184
مہمان نوازی 184
تحفظ عزت 186
صبر و ثبات 186
جرات و شجاعت 188
اعتراف گناہ 190
صداقت 191
دیانت 192
خاکساری 195
عفو در گزر 195
عصبیت اورحمیت قومی 196
شکر الہٰی 197
استغنا 198
شرم و حیاء 199
طہارت ونظافت 200
زندہ دلی 202
پابندی عہد 204
راز داری 205
جانوروں پر شفقت 206
غیرت 207
حسن معاشرت 209
صلہ رحم 209
ماں باپ کےساتھ سلوک 210
بھائی سےمحبت 212
محبت اولاد 213
بچوں کی پرورش 215
پرورش یتمی 216
شوہر کی محبت 218
شوہر کی خدمت 219
شوہر کے مال واسباب کی حفاظت 220
شوہر کی خوشنودی 221
بی بی کی محبت 222
ہمسایوں کے ساتھ سلوک 224
غلاموں کے ساتھ سلوک 224
باہمی محبت 227
باہمی اعانت 228
حسن رفاقت 230
بزرگوں کا ادب 230
دوستوں کی ملاقات 231
ہدیہ دینا 232
عیادت 232
تیمارداری 233
عزاداری 234
سلام کرنا 234
مصافحہ کرنا 235
معاوضہ احسان 235
سپاس گزاری 236
حسن ظن 236
مصالحت و صفائی 237
مساوات 238
فرق مراتب کا لحاظ 240
حسن معاملت 243
ادائے قرض کا خیال 243
وضع دین 245
دوسرے کی جانب سےقرض ادا کرنا 246
وصیت کا پورا کرنا 247
عورتوں کا مہر ادا کرنا 247
بیع و شرامین مساخت 248
تقسیم وراثت میں دیانت 248
ظلم و غضب سےاجتناب 248
قسم کھانے سےاجتناب 249
طرز معاشرت 251
غربت و افلاس 251
لباس 252
غذا 255
مکان 256
سامان آرائش 257
زہد و تقثف 257
اپنا کام خود کرنا 260
ذرائع معاش 262
خاتمہ حصہ اول 266
اسوۂ صحابہؓ ( حصہ دوم )
دیباچہ 269
سیاسی خدمات 271
خلافت الہٰی 271
صحابہ ؓ کوخلافت کی خواہش نہ تھی 271
خلافت کی ذمہ داریوں کا احساس 272
فرائض خلافت 273
دیانت 276
مساوات 280
زہد و تواضع 281
ایثار 284
حق پسندی 286
رحم و شفقت 287
حلم وعفو 290
مساوات فی الحقوق 291
رعایا کےحقوق کا اعلان 292
مشورہ 293
خانہ جنگی سے اجتناب 295
اطاعت خلفاء 298
لاطاعۃ فی معصیۃاللہ 300
سلاطین وامراء کی عملی مخالفت 301
تشتت واختلاف سے اجتناب 302
حقوق طلبی 303
امراء وعمال 305
عمال کی معزولی 314
تنخواہ 317
صیغہ عدالت 317
اصول و آئین عدالت 317
قضاۃ کا انتخاب 318
قضاۃ کی ذمہ داریوں کا احساس 318
عدل وانصاف 319
ماہر ینفن کی شہادت 320
تحریری فیصلے 321
صیغہ محاصل وخراج 323
وصولی خراج کا طریقہ 326
جزیہ 326
عشر 327
زکوۃ وعشور 327
دیوان ،دفتر ،بیت المال 327
نظارت نافعہ 329
کنویں 329
چوکیاں اور سرائیں 330
مہمان خانے 330
حوض اور نہریں 331
نہر سعد 332
نہر معقل 332
نہر امیر المومنین 333
زرعی نہریں 333
بند 334
پل اور سڑک 334
دار الامارۃ 334
جیل خانے 335
غلہ خانے 335
بیت المال 335
بازار 336
شفا خانے 336
مقبرہ 338
حمام 338
وصیت 338
اوقاف 339
شہروں کی آبادی 340
بصرہ کوفہ 340
جیزہ 342
مرعش 342
تعزیر و حدود 345
ذمی رعایا کےحقوق 353
مذہبی تعلقات 353
تمدنی تعلقات 354
سیاسی تعلقات 355
جان کی حفاظت 358
مذہبی آزادی 360
ملکی حقوق 362
آزادی تجارت 362
سازش اور بغاوت کی حالت 364
میں ذمیوں کےساتھ سلوک 363
ان مراعات کاذمیوں پر اثر 363
وطنیاں 364
یہود خیبر 364
نصارائے نجران 365
غلاموں کےحقوق 367
اسیران جنگ کاقتل نہ کرنا 367
شاہی خاندان کےاسیران جنگ کےساتھ برتاؤ 368
لونڈیوں کے ساتھ استبراء کےبغیر جماع کرنا 369
غلاموں کی آزادی 369
عرب کا غلام نہ بنانا 373
غلاموں کومکاتب بنانا 374
اسیران جنگ کے اعز واقارب کا جدا نہ کرنا 375
غلاموں کے وظیفے 375
غلاموں کی تعلیم 376
غلاموں کی عزت و آبرو کی حفاظت 377
مساوات 377
رعایا کی آسائش کا انتظام 379
شیر خوار بچوں کے وظیفے 380
قحط کا انتظام 380
رعایا کی شکایتوں سےواقف ہونے کےوسائل 381
موذی جانورں کا قتل 382
مذہبی خدمات 383
اشاعت اسلام 383
نومسلموں کا تکفل 392
اقامت دین 399
عقائد 399
نماز 400
زکوۃ 401
حج 402
روزہ 402
تحریم مدینہ 403
نکاح و طلاق 403
احتساب 407
تجدید واصلاح 413
رسوم جاہلیت کا انسداد 413
اصلاح اخلاق 415
اصلاح بین الناس 418
اصلاح معاش 418
ارشاد و ہدایت 421
پند و نصیحت 421
نمونہ ومثال 421
وعظ گوئی 421
کلمات طیبہ 422
جہاد 423
جہاد کی حقیقت 423
عہد نبوت ﷺ میں صحابہ 423
کرام﷢کا فوجی نظام 423
فوجی شعار 424
فوج کاتقسیم 424
فوجی تعلیم و تربیت 424
زخمیوں کی مرہم پٹی کا انتظام 425
جہاد کے لیے سازو سامان 426
خلافت راشدہ صحابہ کرام ﷢ کا فوجی نظام 427
غزوہ بحریہ 431
جہاد سازی کا کارخانہ 432
فتوحات صحابہ ﷢ 435
تعمیر مساجد 445
مسجد جمعہ 446
مسجد بنو قریظہ 447
مسجد بنو ظفر 447
مسجد فتح 447
مسجد قبلتین 447
مسجد السقیاء 447
مسجد ذباب 447
مسجد احد 448
انصاب حرم 452
خدمات متفرقہ 453
مسجد کی صفائی 453
مسجدکی نگرانی 454
اذان 454
امامت 454
حجاج کی خدمت 455
تعلیم قرآن 457
تعلیم حدیث 461
تعلیم فقہ 465
عملی تعلیم 466
تعلیم تحریر وکتابت 469
افتاء 471
علم التفسیر 475
علم حدیث 485
فن روایت کی ضرورت 485
شوق حدیث میں سفر 487
صحابہ کرام ﷢ نے احادیث کیونکر محفوظ رکھا 489
صحابہ کرام﷢نے کس جزم و احتیاط کے ساتھ ہم تک احادیث کو پہنچایا؟ 490
روایت حدیث کا مقصد 493
صحابہ ﷢ کے پاس حدیث کا تحریر ذخیرہ کس قدر تھا 494
فرامین رسول ﷺ 495
مدارج حدیث کی تعیین 496
درایت 498
طبقات الصحابہ ﷢ 501
مرویات صحابہ کی تعداد 503
علم فقہ 509
طبقات فقہاء صحابہ﷢ 510
صحابہ کرام﷢ نےتابعین کوکیونکر فقہ کی تعلیم دی ؟ 511
تدوین مسائل فقہ 512
صحابہ کرام﷢ نے اصول فقہ کے کس قدر مسائل ایجاد کیے؟ 513
صحابہ کرام﷢ کےاختلافی مسائل کا منشا کیا تھا ؟ 515
علم تصوف 529
صوفی اور تصوف 529
خانقاہیں 531
اجزائے تصوف کی بے اعتدالی 532
اصطلاحات تصوف 534
سلسلہ تصوف 534
تصوف صحابہ ﷢ 538
حضرت ابو بکر صدیق ﷜ 540
حضرت عمرفاروق ﷜ 543
حضرت عثمان﷜ 546
حضرت علی کرم اللہ وجہ 547
اصحاف صفہ 548
عام صحابہ﷢ 550
تصوف صحابہ﷢ کی حقیقت 552
مقامات واحوال 555
علم الانساب 565
علم تاریخ 567
شعر و شاعری 569
خطابت اور زور تقریر 581
خاتمہ 587
صحابہ کرام﷢ کا اثر 587
صحابہ کرام ﷢ کا مذہبی اثر 587
صحابہ کرام ﷢ کا اخلاقی اثر 588
صحابہ کرام ﷢ کاعلمی اثر 589
صحابہ کرام ﷢ کا عام اثر 590
صحابہ کرام ﷢ کااثر عقائد پر 593
صحابہ کرام ﷢ کا اثر سیاست پر 593
خاتمہ 594

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like