سیرۃ المزمل ﷺ جلد 13 ( کشمکش جاری رہی )

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 13 ( کشمکش جاری رہی )

 

مصنف : افتخار احمد افتخار

 

صفحات: 522

 

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عکس دانش 5
فتح عظیم ،معاہدہ حدیبیہ 20
بیعت رضوان 33
صلح حدیبیہ 37
حضرت ابو جندل ؓ 42
بنو بکر ، بنو خزاعہ 44
حلق اور قربانی 45
حضرت ابو بصیر ؓ 49
ام کلثوم 53
عالمگیر دعوت 56
قاصد حق 60
قیصر روم 65
کسری ٰ ایران 80
شاہ حبشہ نجاشی 90
مقوقس شاہ مصر 100
شاہ غسان 105
شاہ یمامہ 111
شاہ بحرین 114
شاہ عمان 119
دعوت و مقصدیت 124
تذکرہ وفود 130
قبیلہ بنو سلیم 132
قبیلہ بنو باہلہ 135
بنو خشین کاوفد 138
بنو جذام کاوفد 140
قبیلہ بنوغیلان 142
قبیلہ بنو جہنیہ 143
متفرقات 6ہجری 144
ام حبیہ سےنکاح 145
ماریہ قبطیہ سےنکاح 149
ام رومان کی وفات 152
نومسلم 153
حضرت  عبد اللہ بن اوفیٰ ؓ 155
حضرت خراش بن امیہ ؓ 156
حارثہ اوران کے بیٹے 157
خفا بن ایماءؓ 159
رفاعہ بن زید 160
6 ہجری ، کچھ مزید 162
احکام و قوانین 170
نماز استسقاء 172
ستاروں پر اعتقاد 177
ظہار کی ممانعت 178
غیر مسلموں سے نکاح 184
صلواۃ الخوف 187
7ہجری بمطابق 18مئی 628ء 190
خیبر و اہل خیبر 191
غزوہ خیبر 197
جنگ کاآغاز 211
صعب کا محاصرہ 222
قلعہ قلہ 228
حصن ابی کا محاصرہ 231
بری پہ یلغار 233
قموص پہ حملہ 234
سلالم اور وطیع 236
مال غنیمت کی تقسیم 240
حجاج بن علاط 243
اہل حبشہ کی آمد 255
قبیلہ دوس کی آمد 260
زہر آلود بکری 261
تذکرہ شہدائے خیبر 265
غزوہ خیبر اور شعرائے عرب 267
اہل فدک 277
وادی القریٰ 279
اہل تیماء 283
مدینہ کو واپسی 286
سریہ قدید 292
غزوہ ذات الرقاع 294
سریہ بنو فزارہ 302
سریہ تربہ 305
سریہ بنی مرہ 307
سریہ میقعہ 309
سریہ   عبد اللہ بن رواحہ 313
سریہ یمن وجبار 316
سریہ غابہ 318
عمرہ قضاۃ 323
سریہ  ابوالعوجاء 335
تذکرہ وفود 337
قبیلہ دوس 338
اہل حبشہ 344
اشربون 347
بنو اسلم 349
بنو غفار 350
7 ہجری،دیگر معاملات 351
حضرت صفیہ بنت حئی 353
حضرت میمونہ ؓ 360
امامہ بنت حمزہ ؓ 365
احکامات و قوانین 367
امامنت  میں خیانت 368
کنیزیں 372
گدھوں کا گوشت 374
مزارعت 376
متعہ کی حرکمت 378
8ہجری بمطابق 8مئی 629ء 380
8 ہجری،ایک نظر میں 381
سریہ بنو مرہ (دوم) 383
تین سوار ، ایک منزل 386
حضرت خالد بن ولید ؓ 388
تیسرا سوال 396
سریہ ذات العراق 407
سریہ ذات اطلاح 409
غزوہ موتہ 419
غزوہ موتہ  ، شعرائےعرب 422
اشاریہ 462
ماخذ و مصادر ومراجع 481
اختتام 521

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like