سیرۃ المزمل ﷺ جلد 2 ( اجداد العرب )

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 2 ( اجداد العرب )

 

مصنف : افتخار احمد افتخار

 

صفحات: 545

 

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی آتی ہے۔ طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائے کلام 3
حسن ترتیب 6
ریگزارعرب سے 13
قبل ازاسلام 23
العرب البائدہ 30
قوم عاد 34
قوم ثمود 59
العرب العاربہ 101
ملوکِ سبا کے احوال 105
سبا کے باسی 110
اہل سبا کےاخلاق وعقائد 116
قوم سبا کا زوال 118
سلطنت معین 121
نبطیوں کی ریاست 125
ماہناہیہ کی بادشاہت 129
شاہ تدمور 132
بنو حمیر کی حکومت 135
سلطنت حیرہ 143
ملوکِ غسان 160
آل کندہ 166
نقش لوح وقلم ، داستان سوئے حرم 171
کی شاہی 173
ابوالانبیاء خلیل 184
اولین فکر و تدبر 188
آتش 192
ہجرت 199
حضرت حاجرہ ،شہزادی یاکنیز 201
پھر ہجرت 208
بیت کی تعمیر 211
220
کون؟ 224
چراغ شب آخر 236
حضرت اسماعیل ؑ 224
ابنیائے بنی اسرائیل 252
اہل کنعان کے قدیم 271
وادب 279
قوم بنی اسرائیل ، ایک تعارف 285
قوم بنی اسرائیل کےآئینوں میں 296
قوم بنی اسرائیل ،عقائدی تنزل 336
وشریعت 353
اور معاشرت 360
بنو حجاز میں 378
حجاز میں بنو اسماعیل کی سرداریاں 382
اجداد العرب 388
عدنان بن عدد 395
معد بن عدنان 402
نزار بن معد 408
مضر بن نزار 411
الیاس بن مضر 414
مدرکہ بن الیاس 418
خزیمہ بن مدرکہ 421
کنانہ بن خزیمہ 423
نضر بن کنانہ 426
مالک بن نضر 431
فہر بن مالک 433
بن فہر 435
لوئی بن 437
کعب بن لوئی 443
مرہ بن کعب 453
کلاب بن مرہ 455
قصئی بن کلاب 459
عبد مناف بن قصئی 473
اشاریہ 476
ماخذ  و مصادر ومراجع 503
اختتام 545

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like
Leave A Reply