سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا

عائشہ رضی عنہا

 

مصنف :

 

صفحات: 322

 

آج مسلمانوں کے اس دور انحطاط میں ، ان کے انحطاط کا بحصہ رسدی آدھا سبب عورت ہے ۔ وہم پرستی ، قبر پرستی ، جاہلانہ مراسم ،غم و کے موقعوں پر مسرفانہ مصارف اور جاہلیت کے دوسرے آثار ، صرف اس لیے ہمارے گھروں میں زندہ ہیں کہ آج بیبیوں کے قالب میں کی مردہ ہو گئی ہے ، شاید اس کا سبب یہ ہو کہ ان کے سامنے مسلمان عورت کی زندگی کا کوئی مکمل نمونہ نہیں ۔ آج ہم ان کے سامنے اس خاتون کا نمونہ پیش کرتے ہیں ، جو نبوت عظمی کی نو سالہ  مشارکت  زندگی کی بنا پر خیرالقرون کے حرم میں کم و بیش چالیس برس تک شمع ہدایت رہی ۔ ایک مسلمان عورت کے لیے عائشہ میں اس کی زندگی کے تمام تغیرات ، انقلابات اور صائب ، شادی  ، رخصتی ، سسرال ، شوہر، سوکن ، لاولدی ، بیوگی ، غربت ، خانہ داری ، رشک و حسد ، غرض  اس کے ہر موقع اور ہر حالت کے لیے تقلید کے قابل نمونے موجود ہیں ۔ پھر علمی ، اخلاقی ہر قسم کے گوہر گرانما یہ سے یہ پاک زندگی مالال ہے ۔ اس لیے سیرت عائشہ اس کے لیے ایک آئینہ خانہ ہے جس میں صاف طور پر یہ آئے گا کہ ایک مسلمان عورت کی زندگی کی حقیقی کیا ہے ؟ اس کے علاوہ بھی  عائشہ کا مطالعہ اس لئے ضروری ہے کہ یہ ایک دنیا کی عظیم ترین کی کا مطالعہ ہے ۔ تعالی ہماری کو ان کے نقوش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
علامہ اور عائشہ ؓ 11
دیباچہ 15
تمہید 16
عائشہ کی اہمیت 16
ماخذ 17
انتساب 18
ابتدائی حالات 19
وتربیت 31
خانہ داری 39
معاشرت ازدواجی 42
سوتیلی اولاد کے ساتھ برتاؤ 71
واقعہ افک 74
تحریم ، ایلاء اور تخییر 86
بیوگی ( 11ہجری) 94
عام حالات 98
دعوت 107
اخلاق وعادات 135
واجتہاد 150
علم 160
وقیاس 178
کلام وعقائد 189
اسرارالدین 197
طب ، تاریخ ، ادب ، خطابت وشاعری 211
افتاء اور ارشاد 224
افتاء 232
جنس نسوانی پر حضرت عائشہ ؓ کے احسانات 245
عالم نسوانی میں حضرت عائشہ ؓ کا درجہ 256
خاتمہ 258
حضرت عائشہ ؓ کی عمر پر تحقیقی 272
حضرت عائشہ ؓ کی عمر اور مولانا کے شبہات کا جواب 288
خلاصہ بحث 318
فہرست مکمل نہیں

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...