سیرت رسول اکرم ﷺ

سیرت رسول اکرم ﷺ

 

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

 

صفحات: 366

 

سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سیرت رسول اکرم ﷺ ‘‘ مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 10
عرض حال 16
ولادت باسعادت 20
ایام رضاعت 21
والدہ اورداداکی وفات اورچچاابوطالب کی کفالت 23
حرب الفجاراورحلف الفضول میں شرکت 25
حضرت خدیجہ سےرشتہ ازدواج 27
کعبہ کی تعمیرنواورایک بڑےفتنےکاسدباب 27
آسمانی تربیت 29
انسانیت کی صبح صادق اوربعثت مبارک 31
اسلام کی تبلیغ ودعوت 33
توحیدکی بازگشت اورمشرکین کی ایذارسانی 37
عتبہ کاآنحضرتﷺ سےمکالمہ 42
سرداران قریش کی آنحضرتؐ سےبات چیت 45
قریش کےہاتھوں مسلمانوں پرظلم 50
حضرت ابوبکرؓکےساتھ کفارقریش کامعاملہ 55
مسلمانوں کی حبشہ کی طرف ہجرت اورنجاشی کےسامنے حضرت جعفرؓ کی تقریر 57
حضرت حمزہؓ کاقبول اسلام 60
حضرت عمرؓ کاقبول اسلام 61
حضرت عثمانؓ ابن مظعون کی حبشےسےواپسی اورمشرکین مکہ کی ایذارسانی 64
قریش کی جانب سےبنی ہاشم کامحاصرہ اورمقاطعہ 67
عہدنامہ کی تنسیخ اورمقاطعہ کاخاتمہ 68
حضرت ابوبکرؓکےساتھ کفارقرش کامعاملہ 69
ابوطالب اورحضرت خدیجہؓ کی وفات 71
طائف کاسفراورسخت اذتیوں کاسامنا 73
قبائل عرب کودعوت اسلام 77
بیعت عقبہ اورمدینہ میں اشاعت اسلام 85
بیعت عقبہ ثانیہ 90
ہجرت کرنےکی اجازت 94
رسول اللہﷺ کےخلاف قریش کی سازش اورناکامی اورآپ کی ہجرت مدینہ 97
سراقہ کاتعاقب 103
مبارک شخص 104
نبی اکرمؐ کامدینہ میں استقبال 106
مسجدقباکی تعمیر 107
مدینہ کاپہلاجمعہ 109
مدینہ میں حضرت ابوایوب انصاریؓ کےگھرمیں قیام 111
مسجدنبویؐ اورمکانات کی تعمیر 113
اذان کی مشروعیت 116
مہاجرین اورانصارمیں بھائی چارہ کامعاہدہ 117
صفہ نبویؐ 122
غزوہ بدر 124
بدرکی طرف کوچ اورلشکراسلام ولشکرکفارمیں زبردست تضادت 126
جنگ کی تیاری 128
آغازجنگ 133
نامورسرداران کفارکاقتل 135
فتح میدان 138
اسیران جنگ کےساتھ سلوک 139
حضرت ابوالعاصؓ کاایمان لانا 141
عمیربن وہب کاقبول اسلام 143
حضرت فاطمہؓ کاعقد 144
جاہلی حمیت اورجذبہ انتقام بدر 146
احدکےدامن میں 149
لڑائی کاآغاز 151
مسلمانوں کےخلاف جنگ کاپانسہ کیسےپلٹا 153
محبت وجاں نثاری کےنمونےاورمسلمانوں کادوبارہ جماؤ 156
چندشہداءکاحال 162
خاتون اسلام کی خدمت گذاری وجاں نثاری 167
سریہ حمراءالاسد 169
عضل وقارہ اوربئرمعونہ کےواقعات اورخبیب کی جوانمردی 170
بنونضیرکی جلاوطنی 175
غزوہ خندق 177
محاصرہ کی شدت اورصحابہ کرامؓ کی عزیمت 183
حضرت صفیہؓ کادلیرانہ اقدام 187
نصرت غیبی اورمحاصرہ کاخاتمہ 188
ماں اپنےجگرکےٹکڑےکوجہاداورشہادت پرآمادہ کرتی ہے 190
غزوہ ذات الرقاع 191
غزوہ بنوقریظہ 192
سریہ نجداورحضرت ثمامہؓ کاقبول اسلام 196
صلح حدیبیہ 199
بیعت رضوان 204
بیعت رضوان 204
محاہدہ وصلح نامہ 205
مسلمانوں کی آزمائش 207
بصورت ناکامی بحقیقت کامیابی 210
سلاطین وامراءکودعوت اسلام 215
نامہ مبارک بنام نجاشی شاہ حبشہ 216
بنام شاہ بحرین 218
بنام اشاہ عمان 219
بنام وحاکم دمشق وحاکم یمامہ 224
بنام شاہ اسکندریہ 224
بنام ہرقل شاہ قسطنطنیہ 226
بنام کسریٰ شاہ ایران 230
غزوہ خیبر 233
غزویہ موتہ 243
فتح مکہ 245
معافی کی صدائےعام 250
نیازمندانہ نہ کہ فاتحانہ داخلہ 252
معافی اوررحم کادن ہےخوں ریزی کانہیں 253
معمولی جھڑپیں 254
حرم سےبتوں کی صفائی 254
غزوہ حنین 261
غزوہ تبوک 273
وفددوس 290
وفدثقیف 292
وفدعبدالقیس 299
وفدبنوحنیفہ 301
قبیلہ طےکاوفد 301
وفدازد 302
وفدہمدان 305
وفدنجیب 307
وفدبنی سعدہذیم 309
وفدبنی اسد 310
وفدبہراء 311
وفدحولان 312
وفدمخارب 314
وفدبنی عبس 315
وفودغامد 316
وفدبنی فزارہ 316
وفدسلامان 318
وفودنجران 318
وفدنخع 328
حجۃ الوداع 330
وفات 350
تجہیزوتکفین 361

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like