سیرت حضرت ابو ہریرہ ؓ

حضرت ابو ہریرہ ؓ

 

مصنف :

 

صفحات: 291

 

جناب طالب الہاشمی اب تک ایک ہزار سے زائد و کے سیر و سوانح پر قلم اٹھا چکے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک اہم ترین کڑی ہے، جس میں انھوں نے کے سب سے بڑے حافظ اور راوی حضرت ابوہریرۃ ؓکے حالات زندگی قلمبند کیے ہیں۔ انھوں نے صاحب کی زندگی کےہر گوشے کو نمایاں کیاہے اور کا ادا کیا ہے اور حتی المقدور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیاہے۔ حضرت ابوہریرۃ  پر بعض لوگوں کے اعتراضات کا ابطال بھی مدلل اور جچے تلے انداز میں کیا گیا ہے۔ مصنف نے کتاب کے آخر میں صحیحین اور بعض دوسری کتب سے تقریباً ڈیڑھ سو مرویات بھی منتخب کر کے شامل کر دی ہیں، جس سے اس کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 11
مقدمہ ازمؤلف 14
نام ونسب 27
قبیلہ دوس کے اولین 35
وطن سے ہجرت 43
عہد رسالت میں حضرت ابوہریرہ ؓکے شب وروز 54
حضرت ابوہریرہ ؓمیدان میں 95
عہد رسالت کے بعد حضرت ابوہریرہ ؓکے شب وروز 109
سفرآخرت 125
مخصوص ذاتی حالات 131
اخلاق وعادات 138
حضرت ابوہریرہ ؓکی زندگی 155
حضرت ابوہریرہ ؓکا مقام ومرتبہ 204
حضرت ابوہریرہ ؓپر افترا 214
حضرت ابوہریرہ ؓکی ایک سومرویات 248
کتابیات 286

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply