سیرت امام احمد بن حنبل

سیرت

 

مصنف :

 

صفحات: 115

 

امام احمد بن حنبل( 164ھ -241) بغداد میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد تیس سال کی عمر میں ہی انتقال کرگئے تھے۔والد محترم کی وفات کے بعد امام صاحب کی پرورش اور نگہداشت اُن کی والدہ کے کندھوں پر آن پڑی۔ ابتدائی حاصل کرنے کے بعد 179ھ میں کے حصول میں مشغول ہوئے جبکہ اُن کی عمر محض 15 سال تھی۔ 183ھ میں کوفہ کا اختیار کیا اور اپنے استاد ہثیم کی وفات تک وہاں مقیم رہے، اِس کے بعد دیگر شہروں اور ملکوں میں علم حدیث کے حصول کی خاطر سفر کرتے رہے۔ آپ اپنے دور کے بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ آپ امام شافعی﷫ کے شاگرد ہیں۔ اپنے زمانہ کے مشہور علمائے حدیث میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ انہوں نے مسند کے نام سے حدیث کی کتاب تالیف کی جس میں تقریباً چالیس ہزار ہیں۔ خلق میں خلیفہ معتصم کی رائے سے اختلاف کی پاداش میں آپ نے کوڑے کھائے لیکن غلط بات کی طرف رجوع نہ کیا۔ آپ کوڑے کھا کھا کر بے ہوش ہو جاتے لیکن غلط بات کی تصدیق سے انکار کر دیتے۔ انہوں نے کی پاداش میں جس طرح صعوبتیں اٹھائیں اُس کی بنا پر اتنی ہردلعزیزی پائی کہ وہ لوگوں کے دلوں کے حکمران بن گئے۔ آپ کی عمر کا ایک طویل حصہ جیل کی تنگ و تاریک کوٹھریوں میں بسر ہوا۔ پاؤں میں بیڑیاں پڑی رہتیں، طرح طرح کی اذیتیں دی جاتیں تاکہ آپ کسی طرح خلق قرآن کے قائل ہو جائیں لیکن وہ عزم و ایمان کا ہمالہ ایک انچ اپنے مقام سے نہ سرکا۔ حق پہ جیا اور حق پہ وفات پائی۔ ان کے انتقال کے وقت آٹھ لاکھ سے زیادہ اشخاص بغداد میں جمع ہوئے اور آپ کی جنازہ پڑھی۔ زیر کتاب’’ امام احمد بن حنبل ‘‘وطن عزیز کے معروف مضمون نگار ، سیرت نگار مصنف کتب کثیرہ محترم جنا ب عبدالرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے ۔ انہوں نےاس کتاب میں امام احمد بن حنبل ﷫ کے حالات زندگی ، اساتذہ، وتلامذہ کا تذکرہ ،ان کے دو رابتلاء کی تفصیل ، تصانیف اور ان کی مشہور کتاب مسند احمد بن حنبل کا تعارف اور حنبلی کے مختلف پہلوؤں پر مختصر اً اظہار کیا ہے

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
نقش آغاز 9
تقریظ 14
تعارف 23
امام احمد بن حنبل 
نام ونسب ولادت 25
بغداد ابتدائی 26
رحلت وسفر شیوخ واساتذہ 27
ہثیم بن بشر ابوحازم واسطی  27
امام ابو یوسف  28
امام سفیان بن عیینہ  29
امام ابوداؤد طیالسی  30
امام عبدالرحمان بن مہدی  31
امام وکیع بن الجراح 32
امام یحییٰ بن سعید القطان  34
بن ادریس شافعی  36
امام احمد  کی امام شافعی کےحلقہ درس میں شرکت 39
مجلس / تلامذہ / امام بخاری 40
امام مسلم  41
امام ابوداؤد  42
امام یحییٰ بن معین  44
اما ابوحاتم رازی  45
امام بن احمد بن محمد بن حنبل  46
بلاواسطہ تلامذہ 46
فضل وکمال /حافظہ /عدالت وثقاہت 47
نقد وتمیز مرجعیت ومقبولیت 47
 اخلاق وعادات /حلم /استغناء 48
زہد وورع /جودوسخا 49
تواضع وانکسار 49
عزت نشینی اتباع 50
نظامت وپاکیزگی عبادت واعمال 51
حرف آخر 52
اہل کااعتراف 53
اما م صاحب کاعقیدہ 53
مرتکبین  کبائر 59
ازواج واولاد وفات 60
امام احمد بن حنبل  کادورابتلاء
اورمعتزلہ 62
مامون الرشید کاعہد 64
امام شافعی  کاخواب /معتصم باللہ 67
امام احمد  امتحان میں 68
واقعہ کی تفصیل امام احمد  کی سے 70
امام صاحب ؓ کی رہائی 74
ابوالہیثم ؓ کےلیے  دعائے مغفرت 74
امام احمد  کاکارنامہ اوراس کاصلہ 75
امام علی بن مدینی  کااعتراف 76
مولانا ابوالکلام آزاد  77
معتصم کاانتقال /واثق  باللہ 83
المتوکل علی 85
امام احمد بن حنبل  المتوکل کےعہد میں 86
امام احمد بن حنبل  کاطغرائے امتیاز 89
تصانیف
مشہور تصانیف کاتعارف 90
کتاب الصلوۃ 90
کتاب الزہد /کتاب السنۃ /مسند 91
طاعۃ الرسول ﷺ 95
حنبلی
کیاامام احمد بن حنبل  فقیہ اورصاحب نہیں تھے 97
تقلید کی ابتداء کب ہوئی 98
وفتاوی میں امام احمد بن حنبل  کےاصول 99
نصوص /فتاوی صحابہ ؓ 100
اختلاف صحابہ ؓ کافیصلہ 100
مرسل اورحدیث ضعیف 100
قیاس 100
حنبلی کی خصوصیات 101
احمد کاامتیازی پہلو 102
حنبلی کےناقلین 102
ابوبکر خلال  /ابوالقاسم خرقی 103
غلام اخلال 103
شیخ الاسلام ابن تیمیہ  اوران کے تلامذہ 104
حنبلی کافروغ واشاعت 104
ایک اورسبب 107
علامہ ابن اثیر  کی 107
مودوہ دور میں اربعہ کےپیرو 108
حنبلی کےماضی کی تلافی ہوگئی 110

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...