سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)

 

مصنف : محمد منیر قمر

 

صفحات: 619

 

سیرتِ رسول ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ النبی ﷺ کا موضوع اتنا وسیع و جامع ہے کہ اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ اور تک اس پاکیزہ با برکت موضوع پر لکھتے رہیں گے۔کیونکہ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ سیرتِ رسول ﷺ پر کچھ نہ کچھ ضرور لکھ یا پڑھ کر سعادتِ دارین حاصل کرے۔ زیرِ کتاب ’’سیرۃ امام الانبیاء ﷺ‘‘ حضرت مولانا محمد منیر قمر صاحب (ترجمان سپریم کورٹ الخبر، سعودی عرب) کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے ۔ جو متحدہ امارات کی ریاست اُمّ القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اُردو سروس سے النبیﷺ کے عنوان سے نشر کی گئی تھیں۔ جنہیں بعد میں حافظ ارشاد الحق صاحب (رکن اسلامک مشن دبئی متحدہ عرب امارات) نے اکٹھا کر کے کتابی شکل دی ہے ۔اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ حصّہ اوّل میں آپ ﷺ کے تذکرے بچپن سے لیکر وفات تک سب بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور حصّہ دوم میں آپ ﷺ کے جانثار کے تذکروں کو بیان کیا گیا ہے ۔سیرت کی ضخیم کتب میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔ رب العزت ان دونوں صاحبان کی محنت کو قبول فرمائے ۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 13
حصہ اول۔ النبیﷺ 31
قبل ازولادت 31
میثاق 31
دعائے خلیل نوید 33
اہل کتاب کےیہاں آپﷺکاذکرجمیل کتاب کی روشنی میں 40
کےحوالوں سے 44
ثعلبہ بن کی 47
بائیبل کےعہدقدیم یاتورات میں ذکر 54
رسول 54
چندبشارتیں 56
بائیبل کاعہدجدید اوراس کی ملحقہ کتابیں 59
اجیل برناباس عیسائیوں کےیہاں غیرمعتبرکیوں 62
موجود اناجیل میں نبیﷺ کےمتعلق بشارتیں 65
بعدازولادت وقبل ازبعثت 77
وقت دنیاکی مذہبی حالت اجمالی خاکہ 77
بوقت ولادت دنیاکی سیاسی اخلاقی بستری 79
طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی 82
مذہبی حالت 82
عربوں میں بت پرستی کی ابتداء 84
طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی خلاقی حالت 86
سیاسی حالت 90
آفتاب نبوت کےلیے ملک کاانتخاب کیوں 94
عطائے نبوت کےلیے قوم ہی کیوں 97
نبی رحمتﷺ کانسب نامہ 101
شجرہ طیبہ ثابت فرعہان فی السماء 101
ہاشم بن عبدمناف 106
عبدالمطلب بن ہاشم 108
والدرسول ﷺاورقربانی کاواقعہ 112
والدین رسول اللہﷺکی 115
شجرہ طیبہ 118
الف 118
ب 119
ج 120
شجرہ طیبہ اصلہاثابت وفرعہانی السمآء 124
لرسولنامحمدرسو ل خاتم النبیینﷺ 124
حصہ اول 118
حصہ دوم 128
نسب نامہ حضرت اسماعیل ﷤ 128
حصہ سوم 131
تعداد ایام قیام نبویﷺبعالم دنیوی 132
ظہورقدسی یانبی کریم ﷺکی ولادت باسعادت 134
عیدمیلادکےنام سےکی جانےوالےخوشیاںولادت پرہیں یاوفات پر 138
مروجہ میلادالنبیﷺکی شرعی حیثیت 143
کتاب وسنت کی روشنی میں 143
تابعین تبع تابعین ارائمہ اربعہ کی نظرمین 147
قائلین عیدمیلاالنبیﷺ کےدلائل اوران کاجائزہ 153
ایام رضاعت 169
فیوض وبرکات رسول اللہﷺ 172
بچپن رسول ﷺاورشق صدر 176
والدہ اورداداکی کفالت وفات 180
دعوت فکر 184
بشریت رسول اللہﷺ مکتب فکر کےعلماءکےاقوال ہیں 187
نورہدایت 194
الہیٰ 196
ابوطالب کی آغوش کفالت ارآپ ﷺکابکریاں چرانا 199
سفرشام اوربحیرہ راہب کاواقعہ 203
داستان بحیرہ پرعیسائی کےبرگ وبار 206

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply