سیرت عمر بن عبد العزیز 

عمر بن عبد العزیز 

 

مصنف : لدھیانوی

 

صفحات: 194

 

المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ وسیراور تاریخ  ورجال کی کتب میں ان کے عدل  انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا  وسیاست کے  بے شمار محفوظ ہیں۔اور آپ کی پر مستقل کتابیں بھی لکھی  گئی ہیں ۔زیر کتاب ’’سیرۃ عمر بن عبد العزیز ﷫‘‘ امام ابو  محمد بن حکم المالکی  کی کتاب کاترجمہ ہے  ۔ کی سعادت معروف عالمِ  دین  مولانا محمدیوسف لدھیانوی شہید نے حاصل کی ۔یہ کتاب پانچویں خلیفہ  راشد کے عدل  انصاف ،زہد وتقویٰ ،فہم فراست اور قضا وسیاست کے واقعات  کا حسین گلدستہ ہے ۔ تعالیٰ  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے  مفید بنائے  اور حکمرانوں کو  کے نقشے قدم پر چلنے کی  توفیق دے (آمین)

 

عرض مترجم 3
نبی اور فاروق اعظمؓ(عمر بن عبد العزیز کا نسب) 13
سے پہلے کےحالات 15
سے پہلے 18
سعید بن مسیب کا احترام 19
یاد 20
خودداری اور جھوٹ سے نفرت 20
حجاج کی پر 21
حجاج کی پر سجدہ شکر 22
حجاج کے مدینہ میں داخلے کی ممانعت 22
نبوی کا احترام 22
ولید بن عبد الملک سے گفتگو 22
خالد بن ریان کی معزولی 23
بارش سے عبرت 24
جذامیوں کاواقعہ 24
میراث کے سلسلہ میں خلیفہ سے گفتگو 24
مدینہ طیبہ سے تعلق 26
بدشگونی کی تردید 26
حضرت خضر ؑ سے ملاقات 27
آنحضرت ؐ جیسی 27
عمر بن عبد العزیز کے استخلاف کا واقعہ 28
تین فوری 32
پہلا حکم 32
دوسرا حکم 33
تیسرا حکم 34
شاہی اخراجات کی 34
سابق خلیفہ کی مخصوص اشیاء بیت المال میں 35
خوبرو لونڈیوں کی پیش کش 36
کے نصب العین 36
مصاحبت کے شرائط 37
ابتداء بالسلام ہمارے ذمہ ہے 37
اتباع کی تاکید 38
منصب رسالت اور منصب 38
خوف کی ضرورت 39
سے غفلت کی 39
احیائے کے بغیر زندگی بے مقصد 40
او رقیامت 40
سب سے بڑا بدقسمت 41
کھانے کا معمول 43
کوفہ کی ایک خاتون کا واقعہ 43
چراغ ٹھیک کرنے کا واقعہ 44
گورنروں کی تنخواہ اور حضرت عمر کی زہد 45
بیت المال کا عنبر 45
بیت المال کا گرم پانی 45
خلیفہ کی ذاتی زمین اور اس کا غلہ 46
غلام اور خچر 47
خوف الہی 47
وابق کی راتیں 48
آٹھ سو کی چادر اور آٹھ درہم کا کمبل 48
ایک ہی کرتا 49
مجلس ، برخاست کرنے کا معمول 49
کھانے میں اسراف کی 50
سے وفات تک 50
مزاج پرسی کرنے والے کو جواب 51
نبی امیہ کا مطالبہ 51
معین او رمدگار 52
زیاد اور بیت المال 52
خلیفۃ کا مصداق 53
ککڑیوں کا 54
محمد ابن کعب اور ابن عباس 54
گھوڑ دوڑ سے ممانعت 56
اندھوں اور اپاہجوں کی دیکھ بھال 56
گرجا والوں کی ضیافت 56
صاحبزادیوں کی معاشی حالت 57
سیر و تفریح اور آج کا کام 57
عنبسہ کا واقعہ 58
لونڈی کا قصہ 60
کا طریقہ 60
انصاف و عدالت 61
خیر کی جاگیر 61
خلیفہ کی اہلیہ کے زیورات 62
خلیفہ اور 63
کھلی آزمائش 63
پھوپھی صاحبہ کا 64
ک یتاکید ، گشتی فرمان 65
فیصلے کرنے کے 66
خارجیوں کے نام 69
قتال کے 70
حاکم کے لیے دستور العمل 73
خوارج کو دعوت 74
ایک کی 76
ادائے میں احتیاط 78
حکام کے لیے خطرات 78
بعض اہم اصلاحی اقدامات 78
شراب نوشی کی ممانعت 87
نعمت کی ناقدری 90
جاہلی نوحہ اور بین کی مذمت 94
پندو نصیحت سے تاثر 95
خالد بن صفوان کی ناصحانہ تقریر 96
حضرت عمر بن عبد العزیز کی کچھ 98
قبر کی جگہ خریدنا 101
کی رغبت 101
کی کرانا 102
صاحبزادے کی وفات سے عبرت 103
عافیت کی کی دعاء 104
اولاد کا وصی 105
نصرانی طبیب سے علاج 106
آخری لمحات 107
جنازے میں شہداء کی شرکت 108
وفات پر جنات کا اظہار غم 108
نو روز و مہربان کے تحائف 109
قارون کی حلال کمائی 110
زید بن حسن کی بیعت کا واقعہ 110
مزاحم ، بہترین وزیر 111
سلیمان کی رائے 112
طریقہ 112
اقامت عدل 112
مصالحت کا اہتمام 112
بعد کے خلیفہ کو 113
فاروق پر چلنے کا عزم 114
کمال ایمان کا معیار 115
گورنروں کے لیے روشنی 115
سرکاری کا غذات کا خرچ 115

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply