سحری افطاری اور افطاریاں

سحری افطاری اور افطاریاں

 

مصنف :

 

صفحات: 40

 

سحری اور افطاری یہ دونوں کھانے روزے جیسی اہم عبادت کالازمی جزو ہیں۔ نے روزے کے ساتھ یہ دوکھانے مقرر کر کے یہ باور کرا دیا کہ راہبوں اور جوگیوں کایہ خیال کہ جتنا زیادہ طویل فاقہ کیا جائے اتنا ہی زیادہ نفس پاک ہوتا ہے یہ قطعی غلط ہے۔سحری کا وقت طلوع فجر سے قبل فجر کی اذان ہونے تک ہے ۔ جان بوجھ کر سحری ترک کرنا رسول ﷺ کی نافرمانی ہے۔اور افطاری ختم ہونے کی علامت ہے ۔چاہے ایک گھونٹ پانی یا ایک رمق برابر کھانے کی چیز ہی سے افطار کیا جائے ۔افطاری کا وقت غروب ہونے پر ہے ۔جیسے کہ نبوی ہے ’’ جب رات آجائے دن چلا جائے اور سورج غروب ہوجائے تو روزہ دار روزہ افطار کرلے ‘‘(صحیح )اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’ جب تک لوگ روزہ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہے ہیں گے ۔ تب تک یہ رہے گا کیوں کہ اور نصاریٰ افطار کرنے میں تاخیر کرتےہیں‘‘۔(سنن ابوداؤد) زیر کتابچہ’’ سحری ،افطاری اور افطاریاں‘‘ محترمہ صاحبہ کا ہے جس میں انہوں نے سحری کی اہمیت وضرورت اور اس کے ومسائل اور افطاری کےاحکام ومسائل اور افطار کروانے کی فضیلت اور عصر حاضر میں افطار پارٹیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس سلسلے میں معاشرے میں پائی جانے والی کتاہیوں اور فضول خرچیوں کی نشاندہی کی ہے۔ تعالیٰ اس کتابچہ کو عوام الناس کےلیے فائد ہ مند بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
روزے کا مقصد تقویٰ 6
کم سونا 8
کم کھانا 11
سحری اور افطاری 15
سحری ایک بابرکت کھانا 16
سحری کا وقت 16
اذان فجر ہو جائے تو۔۔۔ 18
جان بوجھ کر سحری ترک کرنا 18
سحری کا کھانا کیسا ہو؟ 19
سحری کے لیے بیدار کرنا 20
افطاری 22
افطار کا وقت 23
اگر کوئی پہلے افطار کرلے تو 24
افطار کس چیز کے ساتھ 26
ہماری افطاری 26
کھانے کا بچ جانا 28
افطاری کی دعوتیں 29
افطار پارٹیاں 32
افطاری کے کارڈ 33
افطاری اپنی کھانے غیروں کے 33
ریا 34
بے قاعدہ اور بے اندازہ خرچ 35
افطاری ایک عبادت 37
افطار پارٹی خود ساختہ تکلف 37

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply