شادی اسلام کی نظر میں

کی میں

 

مصنف : دانش

 

صفحات: 68

 

ایک سماجی  تقریب ہے جو دنیا کے  ہر ہر خطے  اور ہر قوم میں جاری وساری ہے کیونکہ اس کا تعلق زندگی کی بقا اور تسلسل کے اس مخصوص عمل سے  ہے جسے چھوڑ دینے  سے  نسلِ انسانی  ہی منقطع ہوکررہ  جائے گی۔اسکی اہمیت کےپیش نظر  ہر قوم اور ہر مذہب نے اس کے لیے  اپنے اپنے معاشرتی اور مذہبی پس منظر  میں  طریقے وضع کر رکھے ہیں ۔یہ طریقے بہت سی رسومات کا مجموعہ  ہیں۔ان رسومات کے بعض پہلویا تو انتہائی شرم ناک ہیں یا  اہل   اور کرانے والے شخص اوراس کے متعلقین کے لیے  مالی اور جسمانی  تکلف اور تکلیف کاباعث  ہیں۔دینِ میں بھی شادی  کوایک  اہم معاشرتی تقریب کی حیثیت  حاصل ہے  ۔تقریب کاطریقہ اس قدر آسان ہونے کے باوجود ہمارے  موجودہ معاشرے میں  اسے ایک مشکل  ترین تقریب بنادیاگیا ہے ۔بات طے کرنے  سےلے کر قدم قدم پر ایسی رسومات ادا کی جاتی  ہیں جن    میں مال خرچ بھی ہوتا ہے  اور متعلقین کوبھی  بار بار مال  اور وقت خرچ کر کے ان رسومات میں شریک کیا جاتا ہے ۔ ان رسومات پر ایک  طائرانہ   رڈالنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے  اکثر  کاتعلق کی کی رسومات سے ہے ۔اور  کچھ لوازمات مغربی معاشرے کے بھی  شامل  کر لیے  گیے ہیں۔ زیر کتابچہ  ’’ کی میں‘‘ مولانا دانش صاحب کی تحریر ہے۔انہوں نے اس  موضوع کو بڑے ہی مؤثر  ودلکش  اور دلنشیں انداز میں  پیش فرمایا ہے  اور اس کتابچہ کو کتاب وسنت کےحوالہ جات سے مزین کیا ہے ۔ تعالیٰ اس کتابچہ کو عوام الناس کی کا  ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
زندگی خوشی اور غمی کا حسین امتزاج 3
کی میں 6
کی نگاہ میں عورت کا مقام 6
ایمان کی محافظ 8
میاں بیوی  ایک دوسرے کے 9
تکمیل ایمان 11
امیری غریبی کے ہاتھ میں ہے 13
رنگ سے یا ایمان سے 14
کی بنیاد پر رشتے ناطے 21
مہر کا 24
مہر مؤجل قرض ہے 29
سے قبل منگیتر کو دیکھنے کا 34
والدین کو انداز کر دینا 37
معاشقے کی شادیاں 37
بے وقت کی شادیاں 38
بڑی عمر کی شادیاں 40
جہالت یا جہیز 46
دعوت 49
کا وقت 50
دور جاہلیت کے مشہور سخی اور فیاض 52
سے گھریلو کام لینا 55
عظمت فاطمہ الزہرا ؓ 58
اسماء بنت ابوبکر صدیق ؓ کا بیان 60

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply