شیخ عبد القادر جیلانی اور موجودہ مسلمان

شیخ عبد القادر جیلانی اور موجودہ

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 105

 

شیخ رحمۃ الل علیہ کے نام سے کون واقف نہیں۔ مرتبہ، تقویٰ و للّٰہیت اور تزکیہ نفس کے حوالے سے شیخ کی بے مثال چہار دانگ عالم میں عقیدت و احترام کے ساتھ تسلیم کی جاتی ہیں۔ مگر شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے فرطِ عقیدت میں شیخ کی خدمات و کو پس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی وضع کر رکھا ہے جو نہ صرف و کے صریح منافی ہے بلکہ خود شیخ کی مبنی بر حق کے بھی منافی ہے۔ زیر کتاب میں اسی موضوع کو بالتفصیل بیان کیا گیا ہے۔ مبشر حسین لاہوری ایک ذوق رکھنے والے شخص ہیں موصوف کی متعدد کتب زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ اس کتاب کو حافظ صاحب نے تین ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا باب شیخ جیلانی کے مستند پر مشتمل ہے۔ دوسرے باب میں شیخ کے عقائد و اور دینی کے بارے میں بحث کی گئی ہے جبکہ تیسرے باب میں ان غلط عقائد کی بھرپور نشاندہی کی گئی ہے جنھیں شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے شعوری یا غیر شعوری طور پر عوام میں پھیلا رکھا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
باب1۔شیخ کے مستند 9
ابتدائی حالات زندگی 11
وتربیت 12
شیوخ وتلامذہ 13
شیخ کی آل واولاد 13
شیخ کا حلقہ درس 14
شیخ کی تالیفات وتصنیفات 15
باب2۔شیخ کے عقائد ونظریات اور فقہی مسلک 19
ایمان کے بارے میں 21
کے بارے میں 22
اسماءوصفات کے بارے میں 22
مجید کے بارے میں 23
آنحضرت کے بارےمیں 23
رد وبدعت کے حوالے سے شیخ کی 25
خلاصہ بحث اور کی رائے 27
فقہی مسلک 29
شیخ جیلانی اور زہد وتصوف 31
شیخ کی کرامات 34
شیخ کی کرامات پر مشتمل کتابیں جھوٹی ہیں! 36
شیخ کے بعض تفردات 42
باب3۔شیخ جیلانی کی آڑ میں ایک نیا دین! 49
شیخ جیلانی کو ’’غوث اعظم‘‘ کہنا 51
یا عبدالقادر شیئاللہ اور صلاۃ غوثیہ کی حیقیقت 61
شیخ جیلانی کے نام کی گیارہویں 63
سلسلہ قادریہ(اور دیگر سلاسل) کی شرعی حیثیت 78
باب4۔خلاصہ بحث اور اہم نکات 83
غوث قطب اور ابدال کا عقیدہ رکھنا کفر اور ہے! 89

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply