شیطانی ہتھکنڈے ( صحیح تلبیس ابلیس)

شیطانی ہتھکنڈے ( صحیح تلبیس ابلیس)

 

مصنف : امام عبد الرحمٰن الجوزی

 

صفحات: 626

 

شیطان سے کی دشمنی آدم ﷤کی تخلیق کےوقت سے چلی آرہی ہے کریم نے شیطان کوقیامت تک کے لیے زندگی دے کر انسانوں کے دل میں وسوسہ ڈالنے کی قوت دی ہے اس عطا شدہ قوت کے بل بوتے پر شیطان نے اللہ تعالی کوچیلنج کردیا کہ وہ آدم ﷤ کے بیٹوں کو اللہ کا باغی ونافرمان بناکر جہنم کا ایدھن بنادے گا ۔لیکن اللہ کریم نے شیطان کو جواب دیا کہ تو لاکھ کوشش کر کے دیکھ لینا حو میرے مخلص بندے ہوں گے وہ تیری پیروی نہیں کریں گے او رتیرے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ابلیس کے وار سے محفوظ رہنے کےلیے علمائے اور صلحائے ملت نے کئی کتب تالیف کیں او ردعوت وتبلیغ او روعظ وارشاد کےذریعے بھی راہنمائی فرمائی۔جیسے مکاید الشیطان از امام ابن ابی الدنیا، تلبیس ابلیس از امام ابن جوزی،اغاثۃ اللہفان من مصاید الشیطان از الجوزیہ ﷭۔زیر کتاب ” شیطانی ہتھکنڈے ؍صحیح تلبیس ابلیس ” امام ابن جوزی  (510۔597ھ) کی تصنیف کا ہے علامہ ابن جوزی کی یہ کتاب شروع سے انسانیت کی راہنمائی کاباعث بنتی چلی آرہی ہے۔ محدث العصر علامہ ناصر الدین کے شاگرد علی حسن علی عبد الحمید ﷾نے تلبیس ابلیس کی صحیح روایات پر مبنی اس کتاب کو المنتقى النفيس من تلبيس ابليس كے دلکش عنوان سے مرتب کیا۔شیخ علی حسن نےاس میں غیر صحیح روایات کو خارج کر کے کے تکرار کو حذف کیا او راحادیث صحیحہ کی تخریج کی ہے ۔اوربے فائدہ حکایات وقصص کوبھی نکال دیا او ر کئی مقامات پر لازمی وحتمی تعلیقات کا اضافہ کیا ہے یہ کتاب اسی وتخریج شدہ نسخے کا ہے ۔تلبیس ابلیس سے بچنے کےلیے اس کا پڑہنا او ر پڑھانا ازحد ضروری ہے اسے ہر مکتب ، گھر، سکول وکالج او رہر دفتر میں ہونا چاہیے تاکہ عوام الناس اس کا مطالعہ کر کے شیطان کے وساوس اور تلبیسی چالوں سےبچ سکیں اس کتاب سے قارئین کوشیطان کےحملوں سے اگاہی اور بچنے توفیق دے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 25
حرف تمنا 21
مقدمہ 27
پیش لفظ 31
’’ تلبیس ابلیس ‘‘ کتاب کے ساتھ چند لمحات 35
مصنف  کے حالات 37
نام ونسب 37
و تعلم 37
مصنف کا مقدمہ 43
رسول بھیجنے میں 45
کی حقیقت 46
باب 1 مبارکہ اور جماعت 49
سخت محنت 49
باب 2 اور اہل بدعت 56
باب 3 ابلیس کی فتنہ پردازیوں سے بچاؤ 71
باب 4 تلبیس اور غرور کے معانی 85
باب 5 عقائد و اور ابلیس 85
سوفسطائی 85
فلاسفہ 87
دہریہ 88
طبیعات پرست 91
منکرین بعث 92
تناسخ کے قائلین 95
عقائد اور کے معاملات میں اثرات تلبیس 96
متکلمین کی انتہاء 99
امت کے عقائد اور تلبیس ابلیس 106
باب 6 فنون اور پر ابلیسی حملہ 135
باب 7 والیان سلطنت اور حکمران 181
باب 8 عبادت گزاروں پر شیطانی ڈاکے 190
باب 9 زاہدوں اور عابدوں پر شیطانی حملہ 224
باب 10 زاہدوں کے ایک گروہ صوفیاء پر شیطانی حملہ 242
مال میں صوفیاء کا زہد 274
کے معاملے میں صوفیاء پر حملہ 278
صوفیاء کے کھانے پینے میں تلبیسات ابلیس 303
سماع رقص اور وجد کے معاملات میں صوفیاء پر ابلیس کا حملہ 323
وجد اور صوفیاء پر ابلیسی حملہ 362
نوخیز لڑکوں کی صحبت میں 385
ترک 432
سیرو سیاحت 443
صوفیاء اور امیت 467
مشاغل ترک کرنا 472
باب 11 کرامات اور دار لوگ 575
باب 12 عوام الناس اور شیطان 592
باب 13 لمبی آس و امید کے ساتھ سب لوگوں پر ابلیسی حملہ 621

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...