شمع توحید

شمع

 

مصنف : ابو الوفا ثناء امرتسری

 

صفحات: 47

 

تمام کرام﷩ ایک ہی پیغام اور ایک ہی دعوت لےکر آئےکہ لوگو! صرف کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں سے بچو۔ تمام کرام سالہا سال تک مسلسل اس فریضہ کو سرانجام دیتے رہے انھوں نے اس پیغام کو پہنچانے کے لیے اس قدر تکالیف برداشت کیں کہ جس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتاہے حضرت نوح﷤ نے ساڑے نو سو سال کلمۂ کی طرف لوگوں کو دعوت دی۔ اور کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے بھی عقیدۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریمﷺ او رآپ کے کرا م ﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا۔ ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر رسالہ ’’شمع توحید‘‘ مناظر شیخ الاسلام فاتح قادیان مولانا ثناء امرتسری﷫ کی عقیدہ پر ایک منفرد تحریر ہے۔ مرکزی انجمن حزب الاحناف ہند نے ایک رسالہ ’’العقائد‘‘ شائع کیا۔ جس میں اس کے مصنف علامہ حکیم ابو الحسنات سید محمد احمدقادری (خطیب مسجدوزیر خاں، لاہور) نے رسول اللہﷺ کے متعلق لکھا کہ رسول اللہﷺ کوبشر کہنا کفر ہے اور رسول ﷺ عالم الغیب ہیں اور آپ ہرجگہ حاضر وناظر ہیں ‘‘تو 1928ء میں مولانا ثناء اللہ امرتسری﷫ نے سید محمد احمد قادری کے اس رسالہ ’’العقائد‘‘ کا سے مزین جواب سپرد قلم کیااور اس میں رسول اللہﷺ کے متعلق بیان کیے گئے غلط عقائد کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ مولانا امرتسری کے رسالہ شمع کو مکتبہ قدوسیہ، لاہور نے 15 سال قبل دوبارہ شائع کیا۔قارئین کے استفادہ کے لیے ہم اسے سائٹ پر پبلش کرر ہے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
آغاز 7
غلو اور تنقیص 9
رسول کی بشریت 11
اس کے مخالفت عقیدہ 13
آسان راستہ 21
تقریر 24
طائفہ غالیہ کی بلند پروازی 24
غیب 26
مزید تفصیل 30
تفہیم عام 31
جوابات توہمات 31
استعانت اور اعانت من غیر 40
معارضہ 42
خاص شفا 44
متفرقات 46
فرقہ غالیہ 47

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...