شان اسلام اسلامی اخلاق و آداب

شان اسلام اخلاق و

 

مصنف : محمد یعقوب اخلاقی

 

صفحات: 66

 

ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے ،جس میں زندگی کے ہر ہر گوشے سے متعلق  راہنمائی موجود ہے۔اس کی ایک اپنی ثقافت ،اپنی تہذیب اور اپنا کلچر ہے ،جو اسے دیگر سے نمایاں اور ممتاز کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب کوئی شخص لاتا ہے تواس میں متعدد تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔اس کی دوستی اور دشمنی کے معیارات بدل جاتے ہیں۔وہ دنیوی مفادات اور لالچ سے بالا تر ہو کر صرف کی رضا کے لئے دوستی رکھتا ہے اور اللہ کی رضا کے لئے ہی دشمنی کرتا ہے۔جس کے نتیجے میں کل تک جو اس کے دوست ہوتے ہیں ،وہ دشمن قرار پاتے ہیں اور جو دشمن ہوتے ہیں وہ دوست بن جاتے ہیں اور اس کی زندگی میں ایک برپا ہو جاتا ہے۔ کی اپنی تہذیب،  اپنی ثقافت،  اپنےرہنے سہنے کے  طور طریقے اور اپنے تہوار ہیں ،جو دیگر مذاہب سے یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی بھی قوم کی پہچان  ہوتے ہیں،اور ان کے مخصوص افعال کسی قوم کو دوسری اقوام سے جدا کرتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ، اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے،جس کی جمع شعائر ہے۔ میں شعائر مقرر کرنے کا صرف اللہ تعالی کو ہے۔اسی لئے شعائر کو اللہ تعالی نے اپنی طرف منسوب کیا ہے۔لہذا مسلمانوں کے لئے صرف وہی تہوار منانا جائز ہے جو اسلام نے مقرر کر دئیے ہیں،ان کے علاوہ دیگر اقوام کے تہوار  میں حصہ لینا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔زیر کتاب “شان اسلام”محترم  محمد یعقوب اخلاقی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے کے انہی محاسن اور امتیازات کو بڑے خوبصورت انداز میں دروس اور دروس کے نام پر  جمع فرما دیا ہے۔ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
اخلاص 5
6
صدق 7
استقامت 8
نیکیوں کی طرف عجلت اختیار کرنا 8
میانہ روی 9
لوگوں کے درمیان مصالحت 10
عورتوں پر کا 11
والدین کے ساتھ حسن سلوک 12
حسن خلق 15
سلام کی فضیلت 17
کی فرضیت 19
یقین اور توکل کا بیان 21
رحمت الٰہی سے مایوس نہ ہونا 24
ایثار اور نرمی کا بیان 27
اس کی فضیلت اور اس سے متصف 31
جدوجہد کا بیان 33
کا بیان 37
والدین کے ساتھ حسن سلوک 41
تعالیٰ پر اعتماد کا بیان 47
سونے کے 57
59
60
62
63
ذکر 64

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...