شراب سے علاج کی شرعی حیثیت

شراب سے علاج کی شرعی حیثیت

 

مصنف :

 

صفحات: 66

 

شراب اور نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں جو کو خراب، خاندان کو برباد،خاص وعام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کرڈالتی ہے۔ان کے استعمال کی بھی کم وبیش اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذیب کی تاریخ یہ اندازہ لگانا تو بہت مشکل ہے کہ نے ام الخبائث کا استعمال کب شروع کیا اوراس کی نامسعود ایجاد کاسہرہ کس کے سر ہے ؟ تاہم اس برائی نے جتنی تیزی سے اور جتنی گہرائی تک اپنی جڑیں پھیلائی ہیں اس کا ندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ تمام عالمی نے اس کے استعمال کو ممنوع قرار دیا ہے۔دین ِ میں تعالیٰ نے دنیا میں کےلیے شراب کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے اور رسول اللہ ﷺ نےاس کے استعمال کرنے والے پر حد مقرر کی ہے یہ سب اس مقصد کے تحت کیا گیا کہ مسکرات یعنی نشہ آور چیزوں سے پیدا شدہ خرابیوں کو روکا جائے ا ن کے مفاسد کی بیخ کنی اور ان کےمضمرات کا خاتمہ کیا جائے ۔کتب وفقہ میں حرمت شرات اور اس کے استعمال کرنے پر حدود وتعزیرات کی تفصیلات موجود ہیں ۔ اور بعض اہل نے حرمت شراب پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔شراب کے نجس وطاہر ہونے میں اہل علم کے مختلف ہیں ۔اور اسی طرح شراب سے علاج کے بارےمیں بھی کا اختلاف ہے۔ زیر کتاب’’شراب سے علاج کی شرعی حیثیت‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر ﷾ کے متحدہ امارات کے ام القیوین ریڈیو سٹیشن سےاس مذکورہ موضوع پر پروگرام میں روزانہ نشر ہونے والے تقاریر کا مجموعہ ہے۔جسے افادۂ عام کے لیے جناب مولانا غلام مصطفیٰ فاروق نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں مولانا صاحب نے شراب سے علاج کےموضوع پر جانبین کے ذکر کر کے غیر جانبداری کےساتھ بے لاگ بحث وتبصرہ کرکے وضاحت کی ہے اور نتائج اخذ کیے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 7
شراب نجس یاطاہر؟ 10
جمہور کے 10
اعتراض 12
جواب 12
آثار صحابہ ؓ سے 13
آئمہ وعلماءکےاقوال 16
امام ابن العربی 18
شراب کے بارے میں دوسری رائے 19
دوسری دلیل 20
جوابات 21
خلاصہ کلام 24
شراب سے علاج کے حرام ہونے کے 26
پہلی دلیل 26
دوسری دلیل 26
تیسری دلیل 28
چوتھی دلیل 30
پانچویں دلیل 31
شراب سے علاج کی حرمت اور شا ءمیں 32
فتح الباری ابن حجر 32
شرح مسلم للنووی 33
معالم السنن للخطابی 33
عارضۃ الاحوذی الابن العربی 34
نیل الاوطار للشوکانی 35
سبل للامر الصنعانی 35
شراب سے علاج کی حرمت اور کبارمحقیقن 37
علامہ ابن حجر ہشمی 37
حافظ محدث روپڑی 37
علامہ ابن قیم 37
شراب سے علاج کی حرمت اور عقلی 38
اولا 38
ثانیا 40
ثالثا 40
رابعا 41
قائلین جواز کے او ران کاتجزیہ 42
شافعیہ 42
امام خطابی 44
قائلین جواز کی پہلی دلیل اور اس کاتجزیہ 45
پہلی دلیل 45
جواب 45
پہلی بات 45
دوسری بات 45
تیسری بات 46
شیخ السلام 47
پہلی وجہ 47
دوسری وجہ 47
تیسری وجہ 47
علاج یاترک علاج میں سے افضل کیا ہے 48
پہلی دلیل 48
دوسری دلیل 48
تیسری دلیل 49
چوتھی دلیل 49
قائلین جواز کی دوسری دلیل اور اس کاتجزیہ 52
دوسری دلیل 52
جواب 52
امام خطابی 53
شیخ الاسلام 54
امام شوکانی 56
خلاصہ کلام 56
شراب سے علاج کی سزا 57
عبرت آموز حکایت 57
حضرت جعفر صادق 58
مصادر اور مراجع 60

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...