شرح حدیث جبریل

شرح جبریل

 

مصنف : عبد المحسن العباد

 

صفحات: 142

 

یہ کتاب دراصل الشیخ عبدالمحسن العباد کی تالیف ہے۔ جسے اردو کے قالب میں محقق العصر الشیخ الحافظ زبیر علی زئی نے ڈھالا ہے۔ یہ دراصل جبریل، کہ جس میں اسلام، ایمان اور احسان کا بیان ہے اور جس کے آخر میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے یہ جبریل تھے جو تمہارے پاس تمہارا سکھانے آئے تھے، کی مستقل شرح ہے۔ کی ایک جماعت سے اس حدیث کی بڑی شان منقول ہے۔ یہ حدیث ظاہری و باطنی عبادات کی تمام شروط کی شرح پر مشتمل ہے۔ نیز اس حدیث میں علوم، اور لطائف کی اقسام جمع ہیں۔ بعض تو اس کو ام السنۃ کی طرح کہتے ہیں یعنی کی ماں۔ کیونکہ اس نے سنت کے بنیادی جملے اکٹھے کر لئے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
جبریل علیہ السلام 9
تخریج 11
سے پوچھنے کے 15
پر ایمان 15
اور ایمان 23
29
33
34
35
مجید 45
46
رسول پر ایمان 49
نبی اور رسول میں فرق 54
ہدایت کا راستہ 60
پر ایمان 61
عذاب قبر 62
ساری مخلوق میدان محشر میں 75
جنت اور جہنم پر ایمان 87
رب کا دیدار 93
کا بیان 119
کی نشانیاں 122
تعالیٰ کے ننانوے نام 126

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...