شرح سبعہ قراآت جلد دوم

شرح سبعہ قراآت جلد دوم

 

مصنف : ابو محمد محی الاسلام عثمانی پانی پتی

 

صفحات: 811

 

تعالی کا امت محمدیہ پر یہ بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے امت پر آسانی کرتے ہوئے  مجید کو سات مختلف لہجات میں نازل فرمایا ہے۔یہ تمام لہجات عین قرآن اور منزل من  ہیں۔ان کے قرآن ہونے پر ایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اور ان کا انکار کرنا باعث کفر اور قرآن کا انکار ہے۔دشمنان اور کا سب سے بڑا حملہ مجید پر  یہی ہوتا ہے کہ وہ اس کی قراءات متواترہ کا انکار کرتے ہوئے اس میں تحریف وتصحیف کا شوشہ چھوڑتے ہیں،تاکہ اپنے اس بنیادی مصدر سے محروم ہو جائیں اور اس میں شکوک وشبہات کا شکار ہو جائیں۔زیر کتاب ” شرح سبعہ قراءات” کے معروف قاری المقری ابو محمد محیی الاسلام پانی پتی﷫ کی  قراءات پر ایک منفر داور عظیم الشان تصنیف ہے۔آپ نے اس کتاب میں قراءات سبعہ کے اصول وقواعد تیسیر اور شاطبیہ کے طریق سے بیان فرما دئیے ہیں اور جابجا مفید حواشی کا بھی اضافہ فرما دیا ہے۔یہ کتاب دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے ،پہلی جلد میں اصول بیان کئے گئے ہیں ،جبکہ دوسری جلد میں مجید کی سورتوں کی ترتیب کے مطابق فروش کو قلمبند کیا گیا ہے۔ تعالی حفاظت قرآن  کے سلسلے میں کی جانے والی ان کی   ان شاندار  خدمات  کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
24.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply