شرعی طلاق

شرعی

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 50

 

زوجین کے باہمی اختلاف کی وجہ سے آپس میں اکٹھے نہ رہنے کی صورت کے پیدا ہونے پر ان کو علیحدگی کے لیے بھی وقانون دیتا ہے جس سے فریقین میں سے کسی پر زیادتی نہ ہو-مصنف نے اس کتاب میں کے حوالے سے مختلف پچیدہ مباحث کو انتہائی اچھے انداز سے بیان کرتے ہوئے طلاق کا شرعی حکم اور اس کی حیثیت کو بیان کرتے ہوئےطلاق دینے کا طریقہ اور شرعی طورپر کون سی طلاق واقع ہو گی اور کون سی نہیں ہو گی اس کو واضح کیا ہے-اس کی شاندار بحثوں میں سے  یہ بھی ہے کہ طلاق ثلاثہ کے بارے میں شرعی راہنمائی اور تین طلاقوں کا ایک واقع ہونا عین فطرت سلیمہ کے موافق ہے-اور حضرت عمر کے بارے میں پیدا کیے جانے والے شکوک وشبہات کا جائزہ لیا ہے-طلاق کی مختلف صورتیں،اور ان کی عدتوں کے بیان کے ساتھ ساتھ رجوع یا تجدید کا طریقہ واضح کیا ہے-اور تین طلاقوں کے وقوع کے جو حلالے کا غیر شرعی طریقہ اختیار کیا گیا ہے اس کو فریقین کے کے ساتھ وسنت کی روشنی میں واضح کی گیا ہے-اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں  مفتی سعودیہ عربیہ علامہ عبدالعزیز بن باز کے فتاوی کے ساتھ ساتھ محدث کامل جلال پوری کے فتاوی کو بھی شامل کیا گيا ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ ناشر 5
عزوجل کے نزدیک ناپسندہ عمل ہے 7
بیک وقت زیادہ طلاقیں دینا منع ہے 7
8
ایک وقت کی تین کا ایک ہونا فطرت سلیمہ کے موافق ہے 9
ایک وقت کی تین کا ایک ہونا اور (مرتان ) کی وضاحت 9
تشریح 11
ایک وقت تین کے ایک ہونے کی 11
صحت 12
لمہ فکریہ 12
سیدنا عمر کا تعزیر ی فیصلہ 13
علماء کااعتراف 14
المومنین عمر فاروق ؓکا اپنے فیصلے سے رجوع 14
قارئین 15
المومنین عمر بن خطاب ؓکے دیگر بعض انتظامی اور تعزیری فیصلے 15
دوسری تصحیح حدیث 16
محمد بن اسحاق پر اعتراض اور اس کا جواب 17
علماء کی طرف سے محمد بن اسحق کی توثیق 17
تیسری 18
صحت 19
چوتھی 19
مزکورہ کی استنادی حثیت 19
پانچویں 20
صحت 20
کے دعوی اجماع کی حقیقت 20
اختلاف کی صورت میں حکم 23
رجعی میں دوران عدت رجوع 23
پہلی یا دوسری بار کی پر عدت گزرانے کی صورت میں تجدید 24
تیسری بار کی مغلظ کے بعد رجوع کا حکم 24
مروجہ حلالہ کی شرعی حثیت 25
مروجہ حلالہ پرلعنت کی متواتر ہیں 27
مروجہ حلالہ کے متعلق رضی عنھم کا موقف 27
مروجہ حلالہ کے متعلق المومنین سیدنا عمر فاروق کا فصیلہ 28
مروجہ حلالہ کے متعلق کا فیصلہ 28
الحاصل 29
فتاوی دیگر 30
ایک مجلس کی تین کے بارے میں فتوی محدث العصر مولانا 31
مروجہ حلالہ کے بارے میں فتوی محدث العصر مولانا 33
ایک کلمہ سے تین طلاقیں شیخ عبدالعزیز باز کا فتوی 34
شیخ عبد العزیز بن باز کے فتوی کا عکس 37
کے بارے میں کچھ وضاحتیں فتوی محمد افضل الاثری 38
پیر کرم شاہ کا حلالہ اور تین کے بارے میں تحقیقی دردمندانہ فیصل 44

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.76 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...