شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا

شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا

 

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

 

صفحات: 163

 

رسول کریم ﷺ کی عزت،عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کا جز وِلاینفک ہے اور حبِ رسول ﷺ میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ پر حملہ ہے ۔نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے والے کی سز ا قتل کے حوالے سے کتبِ اورتاریخ وسیرت میں بے شمار موجود ہیں ۔او راسلامی میں کئی ایسے واقعا ت موجو د ہیں کہ جب بھی کسی نے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کیا تو اہل ایمان نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے گستاخِ رسول کو کیفر کردار تک پہنچایا ۔اور شیخ االاسلام اما م ابن تیمیہ ﷫نے اس موضوع پر الصارم المسلول علی شاتم الرسول ﷺ کے نام سے مستقل کتاب تصنیف فرمائی ۔اور اسی طرح اس موضوع پر قاضی عیاض کی کتاب ” الشفا بتعریف المصطفیٰ بھی قابل ذکر ہے۔زیر کتاب ” شاتم رسول ﷺ کی سزا” اسی سلسلے کی کڑی ہے جوکہ مولانا محمود الرشید حدوٹی کی تصنیف ہے جس میں مولانا نے نبی کریم کی شان ِاقدس میں گستاخی کرنے والوں کے بارے میں کریم ، کتب میں وار ارشادات نبوی ، قرآنی کے ذیل میں مفسرین کرام کی توضیحات اور فقہاء کرام کی فقہی آراء کو پیش کیا ہے تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اور اس کتاب کومقام رسالت کی معرفت کا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
شاتم رسول ﷺ اور کریم 7
منکرین کو کیوں قتل کیا جائے؟ 8
آپﷺ کا انکار سارے رسولوں کا انکار ہے 10
کفر کے سرداروں کو قتل کرنے کا حکم 12
مشرک اگر عہد شکنی کرے 13
کافر اگر میں طعن کرے 13
طعن و تشنیع کرنے والے کا عہد و پیمان 14
عہد شکنی اور طعن فی الدین کی سزا 15
کا مذاق اڑانے والے 15
کافروں کا مکر کی تدبیر 15
سرغنہ کفار کو قتل کرنے کی وجوہات 16
غصہ کیسے ختم ہوتا ہے؟ 20
اور رسول اللہ کا مقابلہ کرنے کی سزا 21
تفہیم القرآن 25
ابن کثیر 31
اور رسول اللہ کو ایذا دینے والوں کی سزا 33
عثمانی 33
ابن کثیر 33
تیسیرالقرآن 35
المعانی 35
علامہ 36
رسول ﷺ کو اذیت دینے والے کو دردناک عذاب 39
مذاق اڑانے والوں کو سنگین سزا 42
آپﷺ کو طعن کرنا کفر ہے 45
آپﷺ کے فیصلے سے روگردانی کرنے والے 46
آپﷺ کا فیصلہ نہ ماننے کی سزا قتل 48
آپﷺ کو اذیت دینے والے ملعون ہیں 49
رسول ﷺ کو ایذا دینے والے کی 53
مصطفیٰﷺ 55
آپﷺ کا ایک اور 56
بغوی 61
فتح القدیر 62
قاضی عیاض 63
شاتم رسول اور فرمان رسول ﷺ 65
نابینا نے اپنی ام ولد کو گالی دینے پر قتل کیا 65
یہودیہ عورت گالی دینے کی وجہ سے قتل 68
عصماء بنت مروان کو گالی دینے کی وجہ سے قتل کیا گیا 74
بوڑھے یہودی ابو عفک کے قتل کی وجہ 77
انس بن زنیم کے خون کو ہدر قرار دینے کی وجہ 78
جھوٹے کاتب کا عبرتناک انجام 88
سارہ گلوکارہ کی گلوکاری 90
ان عورتوں کے قتل کی وجوہات 92
بن خطل کا واقعہ 93
ابو جہل کے قتل کی وجہ 100
عبرت ناک کا منظر 110
بن الزبعری کا واقعہ 121
کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی کا واقعہ 132
شاتم رسول ﷺ اور اجماع امت 133
شاتم رسول ﷺ اور حنفی مسلک 146
شاتم رسول ﷺ کے بارے میں حضرات صحابہ ؓ کا عمل 150
شرمناک فلم میں دکھایا گیا گستاخانہ کردار 155
خاتمۃ الکتاب 160

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...