شرک کی تعریف، اقسام، و انجام

کی تعریف، اقسام، و انجام

 

مصنف : طاہر نثار عزیز بن عبد العزیز

 

صفحات: 80

 

یہ حقیقت ہےکہ ظلمِ عظیم ہےشرک اکبر الکبائر ہے ،شرک رب کی بغاوت ہے شرک ناقابلِ معانی جرم ہے ، شرک ایمان کےلیے زہر قاتل ہے ، شرک اعمالِ صالحہ کے لیے چنگاری ہے ۔اور شرک ایک ایسی لعنت ہے جو کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے کریم میں کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ کہ تعالیٰ انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت آتی ہے ۔پہلی قوموں کی تباہی وبربادی کاسبب شرک ہی تھا بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جو شرک کے مفہوم کونہیں سمجھتےشرک کرنے کےباوجود وہ کہتے ہیں کہ وہ شرک نہیں کر رہے ان کے نزدیک شرک صرف یہ ہے کہ تعالیٰ جیساکوئی اور رب بنالیا جائے او راس کی عبادت کی جائے اصل میں وہ شرک کی حقیقت سےناواقف ہیں اسی لیے تو وہ کہتے ہیں انہوں نے کونسا کو ئی اور رب بنایا ہے۔شرک جیسی مہلک بیماری سے بچنے اور تو حید کواختیار کرنے کا انسانیت تک پہنچانےکے لیے اللہ تعالیٰ نےانبیاء کرام کو مبعوث کیا اور مجید نےسب سے زیادہ زور کےاثبات اورشرک کی تردید پر صرف کیا ہے ۔سید البشر حضرت محمد ﷺ نے بھی زندگی بھر لوگوں کو اسی بات کی دعوت دی   اورزندگی کے آخری ایام میں بھی اپنی امت کو شرک سے بچنے کی تلقین کرتے رہے ۔بعد میں کرام ، تابعین ، محدثین اور علمائے عظام نے دعوت وتبلیغ ، تحریر وتقریر کے ذریعے لوگوں کو تباہ کاریوں سے اگاہ کیا ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر کتاب ’’شرک کی تعریف ، اقسام ، انجام ‘‘طاہر نصار عزیز بن عبد العزیز کی تصنیف ہے ۔انہوں نے مسلمانوں کوشرک جیسی خطر ناک بیماری سے بچانے کےلیےاس کتاب میں اختصار سے شرکی تعریف ،اقسام شرک، شرک کی برائیاں، شرک کے مضاہر وغیرہ کو کتاب اور رسول کے مطابق کی روشنی میں آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔ تعالیٰ اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائےاور امت مسلمہ کو سے محفوظ فرمائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 3
شکر و 4
عرض ناشر 5
فصل اول
مبحث اول: کی تعریف 11
مبحث دوم: کی قسمیں 21
اکبر 12
اصغر 13
ظاہر 13
خفی 14
مبحث سوئم: کی برئیاں 17
بے شک بڑا بھاری ظلم ہے 17
تعالیٰ کو کبھی معاف نہیں کریگا 18
تعالیٰ نے جنت کو مشرک پر حرام قرار دیا ہے 18
تمام نیک اعمال کو مٹا دیتا ہے 18
تمام نیک اعمال کو مٹا دیتا ہے 18
کا خون اور مال مسلمانوں کے لیے حلال ہلے 19
تمام کبیرہ گناہوں میں سب سے بھاری گناہ ہے 19
حقیقت میں نقص و عیب ہے 20
مبحث ثانی:
مبحث اول: کے مظاہر 22
غیر کو پکارنا ہے 23
غیر کی پناہ طلب کرنا 24
غیر کے نام کی نذر و نیاز 29
غیر کے نام پر ذبح کرنا 35
بتوں اور تھانوں کی پوجا پاٹ 36
بتوں کا طواف 37
مبحث دوم: کا سب باب کیسے کریں 75
امر با لمعروف اور نہی عن المنکر کا بیان 78

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...