شرک اکبر کے مظاہر

اکبر کے مظاہر

 

مصنف : عبد الولی عبد القوی

 

صفحات: 118

 

اللہ  تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں  واحد اور بے  مثال ،اسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اور رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح ہیں ۔ اور کا معنیٰ یہ کہ ہم اللہ  کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  کریم میں کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے  اور شرک ایسا گناہ کہ تعالیٰ کے تمام گناہوں  کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے  کبیرہ  گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔ اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت آتی ہے  ۔نیز  اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ پہلی  قوموں کی  تباہی  وبربادی کاسبب  شرک  ہی  تھا۔ چنانچہ جس  کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں  کے علاوہ کسی  کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی  وہ مشرک ہے۔مقام ِافسوس ہے کہ اسلامی کے اکثر افراد کی لذتوں سے بے بہرہ  ہیں  مشرکانہ عقائد واعمال کے اسیر ہوچکے ہیں تو حید کی جگہ اور کی جگہ نے لے لی ہے ۔اس طرح کی ابتر صورت حال میں عوام الناس کو کے چشمہ صافی سے متعارف کرانے کی ضرورت ہے کہ لوگوں کا رشتہ کی کتاب  کریم اور سول ﷺ کے فرامین سے براہ راست قائم ہوجائے ۔ وبدعت   کے خاتمہ  اور اثباتِ توحید میں وعجم کےبے  شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف  فرمائی  ہیں  یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔ زیر کتاب’’ مسلمانا ن برصغیر ہندوپاک کے یہاں اکبر کے مظاہر اور کا موقف‘‘  جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾ (مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )کی تصنیف ہے  مؤلف نے  اسے تین فصلوں میں تقسیم کیا ہے  پہلی فصل میں کی تعریف اس کی انواع واقسام اور اس کی تباہ کاریاں،دوسری فصل میں شرک اکبر کے مظاہر اوران کی  بابت کا موقف اور تیسری فصل میں اتنتشار کے اسباب ومحرکات کو  پیش کیا ہے اور آخرمیں وسیلہ کی شر عی حیثیت کو  بطور ضمیمہ   شامل کیا ہے ۔  فاضل مصنف   اس کتاب کے علاوہ تقریباً درجن کے قریب  کتابوں کے مصنف ومترجم ہے ۔یہ  کتاب موصوف نے پی ڈی ایف فارمیٹ میں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کرنے کےلیے  عنائت کی  ہے ۔ تعالیٰ کی ان کی تحقیقی وتصنیفی ،دعوتی وتبلیغی  جہود کو قبول فرمائے  اور ان کے زورِ قلم میں  اضافہ فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
پہلی فصل: کی تعریف ،اس کی انواع واقسام اور تباہ کاریاں 8
کی تعریف 9
کی اقسام 10
اکبر کی تعریف 10
اکبر کی اقسام 13
پہلی قسم: میں 13
عکرمہ بن ابو جہل کا قبول 16
دوسری قسم:نیتوں اورارادوں میں 17
تیسری قسم: اطاعت میں 18
چوتھی قسم :محبت میں 24
پانچویں قسم : خوف میں 27
چھٹی قسم: توکل میں 32
دوسری بحث: اکبر کی تباہ کاریاں 34
تیسری بحث : اصغر کی تعریف ،اس کاحکم اور نقصانات 42
اصغر کی تعریف 42
اصغر کا حکم 42
اصغر کے نقصانات 42
اکبر اور  شرک اصغر میں فرق 43
دوسری فصل : اکبر کے مظاہر اور ان کی بابت کا موقف 44
تمہید 45
پہلی بحث : قبر والوں کو پکارنا 46
دوسری بحث: قبروں پر سجدے کرنا 54
تیسری بحث: قبروں کاطواف کرنا 55
چوتھی بحث: قبروں کاحج کرنا 57
پانچویں بحث: غیر کے لیے نذر ماننا 59
چھٹی بحث: غیر کے نام پر ذبح کرنا 63
ساتویں بحث: قبر والوں کوغیب داں سمجھنا 64
آٹھویں بحث: قبروں سے برکت طلب کرنا 68
تیسری فصل : انتشار کے اسباب و محرکات 71
تمہید 72
پہلی بحث : سے جہالت 73
دوسری بحث : ہوا پرستی 75
تیسری بحث : اجداد پرستی 77
چوتھی بحث: سوء 79
پانچویں بحث:کافروں کی مشابہت 81
چھٹی بحث: کی مدح سرائی میں مبالغہ اور حد سے تجاوز 87
ساتویں بحث: قبروں کو مزین کرنا 91
آٹھویں بحث : مزاروں کے لیے کرنا 96
نویں بحث: کی خاموشی 98
ضمیمہ : وسیلہ کی شرعی حیثیت 110

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...