یہودیت اور شیعیت

یہودیت اور

 

مصنف : ڈاکٹر ابو عدنان سہیل

 

صفحات: 35

 

اس کتاب میں فاضل مؤلف نے یہودیت اور کا باہمی موازنہ کرتے ہوئے ثانی الذکر کو یہودیت کا چربہ اور اس کی ایک نقاب بتایا ہے۔ اور بطور ثبوت قرآن کریم کی آیات سے استدلال پیش کیا ہے۔ روایت شکنی کی یہ کوشش کچھ حلقوں کیلئے بار گراں ہے تو کچھ کیلئے یہ نعمت سے کم نہیں۔ رافضیت کے رد میں ایک منفرد طرز استدلال پر مشتمل لاجواب تحریر۔ -مصنف نے اس کتاب میں یہودیت اور شعییت میں مشترک سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہےکہ کو حقیقی نقصان جیسے غیر مسلموں نے پہنچایا ہے اس سے کہیں زیادہ نے پہنچایا ہے-یہودی اپنے آپ کو کی پسندیدہ قوم تصور کرتے ہیں اسی طرح شیعہ بھی اپنے آپ کو ناصبی کہتے ہیں-جس طرح یہودی نسلی برتری کے قائل ہیں اسی طرح شیعہ بھی-مصنف نے  یہ واضح کیا ہے کہ شیعہ کا بدترین دشمن کیسے ہے،یہودیت اور کی مشترک چیزیں مثلا میں غلو اور مبالغہ آرائی،اپنے دینی راہنماؤں کو اللہ کے اختیارات سے متصف کرنا،التباس  وکتمان ،مسلمانوں سے شدید عدوات ودشمنی جیسے موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ یہودیت اور میں ان چیزوں میں اشتراک ہے-اس لیے یہودیت اور شیعیت ایک چیز ہی ہیں-

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
کے شدید ترین دشمن کون 6
کی ریشہ دوانیاں 8
یہودیت اور کی مشترکہ قدریں 12
یہودی سازش کے خدوخال 27
پر یہودی فکر کی یلغار 35

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...