شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔6

شعب الایمان جلد۔6

 

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

 

صفحات: 455

 

کے دو بنیادی اور صافی سر چشمے وحدیث ہیں جن کی و ہدایات پر عمل کرنا ہر کے لیے ضروری ہے۔ مجید کی طرح بھی دینِ میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی الٰہی ہے۔ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل نے انجام دیں۔ تدوینِ کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیرِ کتاب ’’شعب الایمان اردو‘‘ امام ابی بکر احمد بن الحسین البیھقی کی ہے جس کا مولانا قاضی ملک محمد اسماعیل صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب ایمان کے ستتر (77) شعبوں سے متعلق نصوص قرآنی، نبویہ، صحابۂ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین اور صلحاء امت و صوفیائے کرام کے آثار، و اشعار پر مشتمل (11269) روایات کا جامع و مفصل انسائیکلو پیڈیا ہے۔ جس کی سات جلدیں ہیں اساتذہ، طلباء اور دیگر لوگوں کے لئے نادر ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اور اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply