صراط مستقیم کی حقیقت اور جنت کا راستہ

صراط مستقیم کی حقیقت اور جنت کا راستہ

 

مصنف : انجینئر حافظ محمد جعفر

 

صفحات: 378

 

دین اسلام میں شدو مد کے ساتھ شرک کی مذمت کی گئی ہے اور اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے لیکن فی زمانہ امت مسلمہ ہی کے بہت سے لوگ اس گناہ بدتر میں مبتلا ہیں۔ اور طرفہ تماشہ یہ ہے کہ امت مسلمہ کو شرک سے مبریٰ قرار دیا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی تناظر تفصیلاً گفتگو کرتے ہوئے راہ ہدایت کی جانب رہنمائی کی گئی ہے۔ اور ثابت کیا گیا ہے کہ اکابرین کے فمودات پر آنکھیں بند کر کے عمل کرنے کی بجائے کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کے ساتھ تمسک ہی میں تمام لوگوں کی نجات ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تلاش حق کا سفر 19
مختلف مکاتب فکر کے علماء حضرات سے ملاقاتوں کی تفصیل 20
چند مشہور کتابیں جن کا مطالعہ کیا گیا 21
ذرا رکیے! 22
باب1۔بنیادی معلومات 26
باب2۔شرکی کی سنگینی 49
باب3۔کیا امت مسلمہ سے شرک ختم ہوگیا؟ 68
باب4۔شرک کی بنیادی معلومات اور سرور کائنات ﷺ کی احتیاط 68
باب5۔سابقہ اقوام کا شرک 78
باب6۔شرک فی الذات او رذات وصفات کی تاویلات 107
باب7۔شرک فی الصلات 120
باب8۔شرک فی الحقوق 158
باب9۔شرک فی الحقوق (قبروں کے احکام) 174
باب10۔شرک فی الحقوق(برزخی حیات) 194
باب11۔شرک فی الحقوق 203
باب12۔شرک فی الحقوق(نذر ومنت) 238
باب13۔شرک فی الحقوق(اشکالات) 243
باب14۔شرک فی الاطاعت 261
باب15۔تقلید اور علمائے اہل سنت کی رائے 172
باب16۔شرک فی الاطاعت 293
باب17۔متفرقات 324
باب18۔شرک کے ارتکاب کی وجوہات اور اسکی حقیقت 354
باب19۔خلاصہ گفتگو 364

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like