تابعین ؓ

تابعین ؓ

 

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

 

صفحات: 538

 

دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں ،مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت ،انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے ،لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺکی ذاتِ گرامی ، صحابہ اور تابعین  کے مرتب ہوئے ، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی ۔ تابعین کی شخصیت کے سحر ،کردار کی عظمت اور اخلاق کی پاکیزگی کی گواہی اپنوں اور پرایوں سب نے دی ہے اور تابعین کی تعلیمات و افکار کی بازگشت دنیا کے ہر خطے میں سنائی دیتی ہے تابعین کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تابعین ‘‘ شاہ معین الدین احمد ندوی کی ہے۔ جس میں چھیانوے اکابر تابعین  ؓ کۃ سوانح زندگی اور ان کے مذہبی، اخلاقی، علمی، اصلاحی اور مجاہدانہ  کار ناموں کا تفصیلی مرقع بیان  کیا ہے۔مزید جن  اکابرین کا تذکرہ بیان کیا ہے ان کو حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیا ہے۔ امید ہے کہ  یہ کتاب بگڑتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو  مسلمان مردوں اور عورتوں     کے لئے رہنمائی کا  ذریعہ  بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
ازجناب نواب صدریارجنگ 4
مولاناحبیب الرحمن خاں شروانی صدرنشین دارالمصفین
دیباچہ 7
الف
ابراہیم یزیدتیمی 13
ابراہیم بن یزیدالنخعی 15
احنف بن قیسؓ 23
اسماعیل بن ابی خالداتمسیؓ 36
اسودبن یزیدؓ 37
عمش(سلیمان بن مہرانؓ) 40
اویس بن عامرقرنیؓ 45
ایاس بن معاویہؓ 59
ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی 63
ب
بسربن سعیدؓ 69
بکربن عبداللہ مزنیؓ 70
ث
ثابت بن اسلم بنانیؓ 72
ج
جابربن زیدؓ 74
جعفرصادقؓ 78
ح
حسن بن حسنؓ 83
حسن بصریؓ 86
حکم بن عتیبہ 104
خ
خارجہ بن زیدؓ 108
خالدبن معدانؓ 109
ھ
داؤدبن دینار 111
ر
ربیع بن خشیمؓ 113
ربیعہ رائےؓ 123
رجاءبن حیوہ 130
ز
زربن حبیشؓ 132
زیدبن اسلم 134
س
سالم بن عبداللہؓ 136
سعیدبن جبیرؓ 141
سعیدبن مسیبؓ 157
سلمہ بن دینارؓ 181
سلیمان بن طرخان تمیمی 184
سلیمان بن یسارؓ 187
ش
قاضی شریح بن حارثؓ 190
ص
صفوان بن سلیم زہریؓ 104
صفوان بن محرزؓ 206
ط
طاؤس بن کیسان ؓ 208
ع
عامربن شرحیل شعیؓ 213
عامربن عبداللہؓ 226
عبداللہ بن عتبہ بن مسعودؓ 239
عبداللہ بن عونؓ 241
عبیداللہ بن عبداللہؓ 247
عبدالرحمن بن اسودؓ 251
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ 253
عبدالرحمن بن غنمؓ 256
عبدالرحمن بن قاسمؓ 257
عروہ بن زبیرؓ 259
عطاءبن ابی رباحؓ 257
عمروبن شرحبیلؓ 272
عمرو بن دینارؓ 274
عکرمہ مولی ابن عباسؓ 277
علی بن حسینؓ 289
علی بن عبداللہ بن عباسؓ 308
عمربن عبدالعزیزؓ 311
عمروبن مروہؓ 359
علقمہ بن قیسؓ 360
ق
قاسم بن محمدبن ابی بکرؓ 365
قبصیہ بن ذویبؓ 372
قتادہ بن دعامہ سدوسیؓ 374
ک
کعب احبارؓ 378
کعب بن سورؓ 381
م
مجاہدؓبن جبیرؓ 384
محمدبن اسحقؓ 387
محمدبن حنیفہؓ 393
محمدبن سیرینؓ 460
محمدبن عجلانؓ 432
محمدبن علیؓ 434
محمدبن کعبؓ 437
محمدبن مسلمؓ 438
محمدبن مکندرؓ 447
مسروق بن اجداعؓ 450
مسعربن کدامل 458
مسلم بن یسارؓ 462
مطرف بن عبداللہؓ 465
مکحول الدمشقیؓ 469
منصوربن زاذان ؓ 473
میمون بن مہران 475
ن
نافع بن جبیرؓ 478
نافع بن کاوسؓ 481
و
وہب بن منبہؓ 485
ھ
ہرم بن حیان عبدیؓ 487
ہشام بن عروہ ؓ 490
ی
یحیٰ بن سعیدؓ 491
یحییٰ بن یعمرؓ 495
یزیدبن ابی حبیبؓ 497
یونس بن عبیدؓ 499
کنیت
ابوادریس خولانیؓ 502
ابواسحق سبعیؓ 504
ابوبردہ بن ابی موسی اشعریؓ 506
ابوبکربن عبدالرحمنؓ 509
ابورجاؤعطاردیؓ 511
ابوالزنادؓ 513
ابوسلمہ بن عبدالرحمنؓ 515
ابوالعالیہ ریاحیؓ 517
ابوعبدالرحمن السلمیؓ 522
ابوعثمان نہدیؓ 524
ابوقلابہ جرمیؓ 526
ابووائل بن سلمہؓ 530
خاتمہ 535

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like