Tableegh e Deen By Imam Ghazali تبلیغ دین از امام غزالی
Tableegh e Deen
By Imam Ghazali
تبلیغ دین
از امام غزالی
امام غزالیؒ نے اس کتاب میں حقوق اللہ اور حقوق العباد سے متعلق جو کوتاہیاں اور خرابیاں عام طور پر انسانوں میں پائی جاتی ہیں ان کی اصلاح کی پوری پوری کوشش فرمائی ہے