تدریس لغۃ القرآن جلد دہم

تدریس لغۃ القرآن جلد دہم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 1184

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تدریس لغۃ القرآن
سورۃ المجادلۃ 33
تعارف 33
اللہ تعالیٰ اپنے ہربندے کی فریاد کوسنتا ہے 43
ظہارسے بیوی ماں نہیں بنتی یہ ایک لغو قول ہے 45
ظہارسے رجوع کےلئے مجامعت سےقبل کفار ہ ادا کرناضروری ہے 46
غلام آزاد کرنےیا روزوں کی عدم استطاعت کی صورت میں ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا ہوگا 48
اللہ اوراس کے رسول کی مخالفت کرنےوالوں کےلئے رسواکن عذاب ہے 50
روز قیامت انسانوں کوان کےتمام اعمال سےآگا ہ کیاجائے گا 51
اللہ تعالیٰ عالم الغیب والشہادۃ ہے 63
گناہ اورظلم کےخفیہ مشوروں کی ممانعت 66
نیکی اورتقویٰ کی باتوں کاحکم 68
مسلمان کےلئے ضروری ہے کہ شیطانی وسوسوں سےاپنے آپ کو بچائے 69
آداب مجلس 71
سرگوشی میں احتیاط 73
تمام معاملات میں اللہ اورس کےرسول کی اطاعت لازم ہے 75
منافقت بدترین حالت کانام ہے 85
صرف ایمان خالص ہی باعث نجات ہوسکتاہے 87
قیامت کےدن جھوٹی قسم کھانے والے حزب الشیطان 89
انجام کارغلبہ صرف اسلام ہی کو حاصل ہوگا 91
اہل ایمان کبھی بھی کفارسےدوستی نہیں کرتے 94
سورۃ الحشر 96
تعارف 96
مال’’فے ‘‘میں تصرف کاحق صرف رسول اللہ ﷺ کوحاصل ہے 119
مااتاکم الرسول فخدوہ ومانہا کم عند فانتہوا 121
اموال فئے میں فقراء مہاجرین کاحق 124
انصار کی فضیلت اورانکے حقوق 126
بعد میں آنے والے بھی اس فضل واحسان کےمستحق ہیں 129
منافقین کایہود کومد د کاوعدہ اورپھر کچھ مدد نہ کرنا 138
منافقوں کےجھوٹے وعدے 140
منافقوں کےدل خوف الہیٰ سےخالی ہیں 141
یہود کی ذہنی پستی 142
منافقوں کی سازش یہود کی گمراہی بغاوت اوراس کاانجام 145
تقویٰ اعمال حسنہ کی بنیاد ہے 154
اللہ سےغفلت خود فراموشی کاباعث ہے 155
کامیابی صرف اصحاب الجنۃ کےلیے ہے 156
قرآن کی عظمت اورہیبت کی مثال 157
اللہ تعالیٰ کےاسمائے حسنہ 160
تمام صفات حسنہ اس کی ذات سےمختص ہیں 161
سورۃ الممحتنۃ 162
تعارف 162
کفارکے ساتھ دوستی کی ممانعت 182
قیامت  کےدن صرف اعمال صالحہ کام آئیں گے 183
حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی تمہارے لئے بہترین نمونے ہے 183
ربنا لاتجعلنا فتنۃ (ایک جامع دعا) 184
معاہدین کےساتھ حسن سلوک سےکام لیناجھوٹے ہیں 281
منافق جھوٹی قسموں سے اپنا بچاؤ کرتےہیں 282
منافق لکڑی کے بےجان کندے ہیں جوانسانیت سےخالی ہیں 282
منافقت کیو وجہ سے ان کےلئے رسول ﷺ کی دعا بھی موثر نہیں 283
منافقین کامسلمانوں پر نہ خرچ کرنا 284
منافقین کامدینہ پہنچ کرمسلمانوں کووہاں سےنکالنے کامنصوبہ 284
اللہ کی یاد سےغفلت خسارے کاباعث ہے 291
مرنےسےپہلے اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحق حاصل ہے 291
سورۃ التغابن 293
تعارف 293
تمام کائنات اللہ کی تسبیح کرتی ہے اورکل مولود یولد علی فطرۃ الاسلام 310
انسان کو احسن تقویم میں پیدا کیاگیا 311
رسولوں کاانکار باعث عذاب ہے 311
دوبارہ زندگی لازمی ہے 312
روز حشر ہی یوم التغابن ہے 312
ماآصاب من مصيبة الاباذن الله 324
فانما علي رسولنا البلاغ المبين 324
انما اموالكم واولادكم فتنة 324
ان تقرضوا الله قرضا حسنايضعفه 325
سورة الطلاق 326
تعارف 325
ترجمعہ وتفسیر 346
طلاق کےوقت دوآمیوں کوگواہ ٹھہرانا ضروری ہے 348
حیض سےمایوس عورتوں کی عدت تین ماہ اورحاملہ کی عدت وضع حمل ہے 348
مطلقہ عورتوں کودروان عدت حسب استطاعت نان ونفقہ اورخرچ دینا ضروری ہے 349
اللہ اوراس کےرسولوں کی نافرمانی سے سابقہ اقوام کی تباہی 359
سورۃ التحریم 361
تعارف 361
پیغمبر ﷺ سےخطاب  لم تحرم مااحل الله 377
افشائے راز پر ازواج کی تنبیہ 378
ياايهاالذين امنو توبو االي الله توبة نصوحا اورحکم جہاد 393
کفار کےلئے حضرت نوحؑ اورحضرت لوطؑ کی بیویوں کی مثال 394
اہل ایمان کےلئے فرعون کی بیوی اورمریم  بنت عمران کی مثال 394
سورۃ الملک 396
تعارف 396
ترجمہ وخلاصہ تفسیر 396
خلق الموت والحيوة ليبلوكم ايكم احسن عملا 411
جہنم کےہولناکی اوراہل جہنم کی پشیمانی 412

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
32.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like