تفہیم الاحادیث جلد 07

تفہیم الاحادیث جلد 07

 

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

 

صفحات: 541

 

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلا باب: اراضی کےمتعلق احکام
فصل اول
ملکیت زمین
اراضی کےمتعلق احکام اور اقسام 21
صلح کرنے والے لوگوں کی زمین کا معاملہ 22
بزور شمشیر فتح ہونے والوں کی اراضی 24
حقوق ملکیت زمین برنائے آباد کاری 27
عطیہ زمین من جانب سرکار 32
عطیہ زمین کے بارے میں شرعی ضابطہ 36
جاگیروں کے معاملہ میں صحیح شرعی رویہ 37
حقوق ملکیت کا احترام 39
زرعی اراضی کی تحدید 43
قیمتوں میں تسنیر کنٹرول کا معاملہ 45
کسی چیز کا قبضہ میں لینے سے پہلے فروخت کرنا 49
ادائے قرض سے عاجز شخص اور اسلامی عدالت 52
رزق حلال موجب اور اجروثواب 58
فصل دوم
مزارعت کا مسئلہ
رفع بن خدیجؓ کی روایات 54
جابر ؓ بن عبداللہ کی روایات 60
حضرت ابوہریرہؓ سے مزید تائیدی روایات 63
حضرت ابو سعید خدریؓ سے مروی تائیدی روایات 64
ضحاک بن ثابت سے 64
زید بن ثابت 65
تنقید بلحاظ نقل روایت 65
تنقید بلحاظ عقل ودرایت 76
امتناعی احکام کا اصل مفہوم 78
رافع ؓ بن خدیج کی توضیحات 78
جابرؓ بن عبداللہ کی توضیحات 78
زید بن ثابت کی توضیح 83
زیدؓ بن ثابت کی توضیح 83
سعدؓ بن ابی وقاص کی توضیح 83
ابن عباسؓ کی توضیحات 84
تحقیق مسئلہ 85
فقہاء کے مذاہب 86
مذہب حنفی کی تفصیل 88
مذہب حنبلی 89
مذہب شافعی 0
بیع سلم کی شرائط 94
سرکاری عطایا کی ملکیت کا مسئلہ 95
سرکاری عطایا پر نظر ثانی 95
دوسرا باب :زکوۃ
اسلامی معاشرے میں زکوۃ کی حیثیت 97
انسان کا اپنا مال کونسا ہے؟ 98
کون سا صدقہ باعث فضیلت ہے 99
مال حرام کا صدقہ 102
قرض حسنہ یعنی راہ خدا میں صدقہ 104
شریعت میں ٹیکس کی حیثیت 106
کیا زکوۃ کے علاوہ انکم ٹیکس عائد کرنا جائز ہے؟ 110
کیا زکوۃ کے نصاب اور شرح کو بدلا جاسکتا ہے؟ 111
زکوۃ اور معاشی بہبود 112
کیا ہر سائل مستحق زکوۃ ہے؟ 113
زکوۃ کہاں خرچ کی اجائے 113
نابالغ بچوں کے اموال پر زکوۃ 116
زکوۃ اور مسئلہ تملیک 118
کرائے پر دی جانے والی اشیاء پر زکوۃ 121
تجارتی حصص کی زکوۃ 122
زمین کی پیداواری کی زکوۃ 122
سونے اور چاندی کی زکوۃ 123
چند اشیاء کا نصاب 123
شرح زکوۃ 124
سونے کا نصاب 124
زیور کی زکوۃ 128
سونے کا الگ اور چاندی کا الگ نصاب 131
کارخانوں کی زکوۃ 138
برآمد شیدہ دفینہ کی زکوۃ 140
شہد کی زکوۃ 140
تیسرا باب: سود
ربو ٰکی تعریف 143
ربوٰ کا مفہوم 143
جاہلیت ربوٰ 145
حرمت سود کی شدت 147
الربوٰ کے مفہوم کا ماخذ اور قدر مشترک 149
سود کے متعلقات 150
ربوٰ الفضل کا مفہوم 154
احکام بالا کا ماحصل 160
حضرت عمرؓ کا قول 163ؔ
فقہاء کے اختلافات 164
جانوروں کے مبادلہ میں تفاضل 165
تجدید کے لیے چند شرطیں 165
پہلی شرط 165
دوسری شرط 165
تیسری شرط 167
چوتھی شرط 168
عر ب میں کونسا سود رائج تھا 171
تخقیقات کے عام اصول 172
مسئلہ سود میں شریعت کی تخفیفات 173
تمدنی واجتماعی نقصانات 180
نقد کی قیمت اور ادھار کی اور 181
بیمہ کا جواز عدم جوازم 182
لاربوبین المسلم والحربی 183
دار الکفر میں سود خوری 186
انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت 188
چوتھا باب: وراثت
اسلام کا قانون وراثت 189
تقسیم میراث کا قانون 190
اصول وراثت 191
مختلف ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہو سکتے 193
وراثت میں وادی کا حصہ 193
انبیاء کی میراث سے کیا مراد ہے؟ 196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like