تفہیم المواریث

تفہیم المواریث

 

مصنف : فاروق اصغر صارم

 

صفحات: 115

 

دیگر معاملات کی طرح تقسیم سے متعلقہ کی نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور اہل حضرات بھی تقسیم کے حوالے سے دینی احکامات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔ زیر کتاب ’تفہیم المواریث‘ جہاں علمائے کرام کے لیے استفادے کا باعث بنے گی وہیں طلبا اور عامۃ المسلمین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فاضل مصنف فاروق اصغر صارم نے کے مبادیات، موانع، ترکہ کے متعلق امور، مستحقین اور ان کے حصص، عصبات، حجب سے لےکر تقسیم ترکہ، تخارج، خنثیٰ، حمل سمیت تمام موضوعات نہایت جامعیت کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ موصوف نے الفرائض کی جملہ مباحث کو احاطہ تحریر میں لا کر اس علم کےقواعد و کی خوب وضاحت کی ہے اور مشکل کے میں مثالیں اور نمونے بھی پیش کیے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
میراث کی فضیلت 6
چند بنیادی اور ضروری امور 8
ارکان میراث 8
شروط واسباب 8
موانع میراث 10
ترک 14
کے حصے پانے کی صورتیں 19
باپ کے حصے پانے کی صورتیں 19
دادا کی میراث 20
اخیانی بھائی اور اخیانی بہن 20
کی میراث 22
ماں کی میراث 24
حقیقی بیٹی کے حصے 28
پوتی وغیرہ کے حصے 29
سگی بہن کی میراث 31
علاتی بہن کا حصہ 33
عصبات کی بحث 37
حجب کی بحث 42
عول کی بحث 49
تقسیم ترکہ کی بحث 64
تخارج کی بحث 68
مناسخہ کا بیان 72
ذوی الارحام کی بحث 80
مخنث مشکل کی بحث 92
حمل کی بحث 96
مفقود کی بحث 101
میراث مرتد کی بحث 104
ولد الزنیٰ واللعان کی بحث 105
بیک وقت اجتماعی پر میراث 106
یتیم پوتے کی میراث 108

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply