تفسیرسراج البیان جلد5

تفسیرسراج البیان جلد5

 

مصنف : ندوی

 

صفحات: 295

 

دان طبقے کے لیے مفاہیم کو سمجھنے کے لیے قرآن کریم کو اردو کے ساتھ پڑھنا از حد ضروری ہے صرف ناظرہ سے قرآن کریم کے اغراض و مقاصد کا ادراک ناممکن ہے۔ زیر سراج البیان اسی سلسلہ کی اہم کڑی ہے۔ اس میں شاہ عبدالقادر دہلوی اور شاہ رفیع الدین دہلوی کا شامل کیا گیا ہے جو کہ تمام ربانیین کے نزدیک مستند اور معتمد ہے۔ قرآنی کی کا بیڑہ علامہ حنیف ندوی نے اٹھایا ہے اور حقیقی معنوں میں تفسیر کا ادا کیا ہے۔ علامہ موصوف کی علمیت کا اندازہ سراج البیان کی ورق گردانی سے بخوبی ہو جائے گا۔ علامہ موصوف نے محققانہ انداز میں ہر صفحہ کے اہم کی تبویب کے ساتھ ساتھ ادبی و لغوی نکات کا تذکرہ کیاہے اور جدید سے آگاہی بھی فراہم کی ہے۔ اس کےعلاوہ کی برتری اور تفوق کا اظہار کرتے ہوئے قصری علوم و معارف سے موقع بہ موقع استفادہ کیا گیا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ اس کا مطالعہ کرکے یہ محسوس کریں گے کہ دنیائے میں سب سے عمدہ اضافہ ہے۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
27.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...