تفسیر سورۃ یٰس

سورۃ یٰس

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 442

 

مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں سب   سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل نے اس کی تفہیم وتشریح اور وتفسیرکرنے کی سر انجام دیں اور محدثین نے کتبِ میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سے باب قائم کیے۔اور بعض مفسرین نے بعض سورتوں کی الگ الگ اور ان کے مفاہیم ومطالب سمجھا نے کےلیے بھی کتب تصنیف کی ہیں جیسے معوذتین، سورہ اخلاص، سورۂ فاتحہ، سورۂ یوسف، سورۂ کہف، سورۂ ملک وغیرہ کی الگ الگ تفاسیر قابل ذکر ہیں۔ زیر کتاب ’’تفسیر سورۂ یٰسین‘‘ محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کے محققانہ قلم سے ہفت الاعتصام میں شائع ہونے والے دروسِ قرآن کا مجموعہ ہےجو مسلسل الاعتصام میں شائع ہوتے رہے۔ اس کی افادیت کے پیش اس میں مزید حک واضافہ کے ساتھ ادارۃ العلوم اثریہ ،فیصل آباد نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے آیات  سے متعلقہ متفرق فوائد ونکات جو کتب تفاسیر وغیرہ میں پائے جاتے ہیں حتی الوسع انہیں اس تفسیر میں جمع کردیا گیا ہے اور تفسیر سے قبل سورۃ یٰسین کی فضیلت میں منقول 20 واقوال کو بیان کر کے ان کی وضعف کوبھی تفصیل سے تحریری کیاہے۔ تعالی اسے اہل علم ،طلباء اور عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سورہ یٰسین 13
مقدمہ 17
سورہ یٰسٓ کے 19
یٰسٓ یہ میں سے ہیں 30
کی تعبیر 30
قسم شبہا ت کے قائم مقام ہے 33
آپؐ رسولوں میں سے ہیں 43
ایک اشکال کا جواب 44
آپؐ سیدھی راہ پر ہیں 48
تنزیل کے معنی 55
تنزیل کی اعرابی حالت 57
ما انذر کے معنی 63
ایک اشکال کا جواب 64
یٰسٓ کا مفہوم 31
یٰسٓ نام رکھنا 32
کیا یہ آپﷺ کا نام ہے؟ 33
کی صفت الحکیم کا مفہوم 34
الحکیم اور الحکمۃ کا مفہوم 35
یہ کفار کی اس بات کا جواب ہے کہ آپؐ رسول نہیں ہیں 46
صرط مستقیم کیا ہے؟ 58
العزیز کے معنی 58
الرحیم کا مفہوم 60
آپﷺ کی عمومی بعثت 65
وہم غافلون کے معنی 66
قول سے کیا مراد ہے؟ 69
اکثر لوگ ایمان سے محروم رہے 70
اکثر لوگ جہنم   میں ہوں گے کا مفہوم 71
اعناق کے معنی 73
اغلال کے معنی 73
اذقان کے معنی 74
اعناق بد عملی کے زنگ کا نتیجہ 82
انذار کا فائدہ کسے پہنچتا ہے؟ 82
منذر و مخوف کا فرق 83
تعالیٰ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے 88
آثار قدیمہ کا مفہوم 92
اس کا دوسرا مفہوم 94
میں دور سے آنا 95
القریہ سے کون سا شہر مراد ہے؟ 101
وہ کون کون تھے؟ 101
یہ انطاکیہ شہر نہ تھا 101
کی بشریت کا انکار ہر دور میں ہوا 109
انکا کا ایک سبب تقلید آباد تھا 109
تعالیٰ کو ماننے کے باجود 72
ایمان پر نہ ہونے کا مفہوم 72
آیت کی 74
گردن میں طوق کا مفہوم 75
شان نزول کی روایات 77
الذکر سے کیا مراد ہے؟ 84
اجر کریم کے معنی 84
احصار اور کتابت میں فرق 97
امام کے معنی 97
امام مبین، لوح محفوظ ہے 99
لوح محفوظ کے دیگر نام 99
مولانا اصلاحی کی رائے 103
ضرب کے معنی 104
تینوں رسول تھے 105
انبیاء ؑ کا جواب 110
کی ذمہ داری ہے 111

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...